سیشن نمبر۔۔۔۔۔۔۔373 1:00:00۔۔منٹ ■ اللہ رب العزت خواب کیوں دکھاتے ہیں؟ 1۔۔۔۔اللہ رب العزت۔۔۔اچھی خواب دکھا کر کسی چیز کی خوشخبری دیتے ہیں۔ 2۔۔۔۔۔۔یا بری خواب دکھا کر کسی چیز سے بچنے کی تنبیہ کرتے ہیں۔
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العالمین آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین۔ رب العزت آپ کی عزتوں میں مزید برکتیں ڈالے۔ آمین
Asalamualaikum wr wb seikh sb hum apse razi hain.Allah apko apk har naik amal ka bahtareen ajar ata farmaee Ameen.Allah ap per apna haas fazal farmaee Ameen ya Rab.
سیشن نمبر۔۔۔۔۔373 40:20 منٹ ■ رقیہ کب بے اثر ہوتا ہے؟؟ استاد محترم نے بتایا کہ •1۔۔جب کوئی انسان ظالم ہو تو رقیہ اثر نہیں کرتا ۔ •2۔۔۔جب کوئی انسان آزمائش میں ہو تو رقیہ اثر نہیں کرتا ۔ اسلئے پہلے اللہ تعالٰی کے ساتھ کھاتے کلئر کریں۔ الله تعالٰی ہم سب کو فتنے ،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین آمین آمین
السلام وعلیکم ۔۔۔اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔بہت ہمت اور طاقت ملتی ہے آپکے بیان سے باتوں سے آپ ہمارے لئے کھانا پینا بھی چھوڑ دیتے ہیں پلز آپ کھانا ضرور کھایا کریں اللہ آپکو سلامت رکھے ہمیں بہت ضرورت ہے آپکی ۔۔
آپ کی ڈانٹ سے ہم ناراض نہیں ہوتے آپ کو ہم اپنے والد کی طرح ہی سمجھتے ہیں آپ کی ڈانٹ میں بھی ہمارے لیے خیر ہےاستاد اور والدین نہ ڈانٹیں اور سمجھائیں تو پھر کون سمجھائے گا آپ سے جو ہم نے سیکھا میں ان الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتی اللہ رب العزت آپ کو صحت اور سلامتی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
آج کا پروگرام رونگٹے کھڑے کر دینے والا تھا ہم اپنے آپ کا جائزہ لیں تو ہم ان گناہو ں کو گناہ ہی نہیں سمجھتے اے والد محترم میرے لیے دعا کریں گناہوں سے بچنے کی
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد محترم پروگرام تھوڑا لیٹ ہوجائے کوئی بات نہیں لیکن کھانا نہ چھوڑا کریں اپنی صحت کا بہت بہت خیال رکھیں صحت خراب ہو گئی تو یہ خیر کام کیسے چلے گا اللہ رب العزت آپ کے علم وعمل اور وقت میں برکت عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
السلام علیکم شیخ محترم آپ اگر لیٹ ہو جاتے ہیں کوئی بات نہیں لیکن آپ کھانا کھانے کے بعد پروگرام کر لیا کریں آ پ پروگرام کا ٹائم کم کردیا کریں آ پ اپنا خیال رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
سیشن نمبر۔۔۔۔۔373 26 ستمبر 2023 5:50 منٹ السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ استاد محترم کی"" خاص الخاص نصیحت "" ہمیں اپنی ذمہ داریاں اور قرض خود اپنی زندگی میں ادا کرنے ہیں۔۔۔انکو hold نہیں کرنا ۔ اگر ہم انہیں ہولڈ کریں گے تو ہمارے بعد ہمارے پیچھے والے اسکی ذمہ داری کو پورا نہیں کریں گے۔ تو حساب ہمیں دینا ہو گا اللہ کے ہاں۔۔۔۔۔ اس بارے میں والدین اپنی اولاد پر انحصار مت کریں۔ ہمارے بعد کسی نے ہمارا قرضہ نہیں دینا اور اللہ تعالٰی نے قرض معاف نہیں کرنا۔ دنیا کی سب سے مقدس اور عظیم موت ،شہادت کی موت ہے لیکن شہید کو بھی قرض معاف نہیں۔ الله تعالٰی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔آمین آمين