السلام علیکم اپ جو دعائیں بتاتے ہیں ان لائن بھی بتایا کریں تاکہ سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے جو اپ نے بتایا کہ ہلدی اور شہد کا پلیز وہ طریقہ اور دعائیں ضرور شیئر کیا کریں تاکہ وہ اور لوگ بھی جو اپ سے رابطہ نہیں کر سکتے تو وہ اس کار خیر میں شریک ہو سکے
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم۔ رب العزت آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے ایمان و یقین میں مزید برکتیں ڈالے۔ آپ کو رب العزت اپنے حفط و امان میں رکھے۔ آمین یا حی یا قیوم۔
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ پاک آپ کے علم اور عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@tabassumbano9110 wa Alaikum Asslam wa Rehmatullahi wa Barakatu Allhamdulillah dear sister Allah kareem ap ko hamesha seahat o afiat sy rakhain or Allah kareem apko hamesha khush rakhain Ameen sum Ameen
سیشن نمبر۔۔۔۔526 7:00 ■ شیخ محترم کی رہنمائی۔۔۔۔💫 ■ بڑی مشکل سے نکلنے کے لیے چھوٹی مشکل سے سمجھوتہ مت کریں۔ ▪︎ پرابلم سے نکلنے کے لیے کلئر کٹ راستہ اختیار کریں ۔ ▪︎اللہ سے دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔ ▪︎اے اللہ ہمیں مکمل طور پر مشکلات سے نکال دے ۔ ■رب انی مغلوب فانتصر۔۔۔پڑھیں ۔۔💫 ▪︎ یا اللہ ہم بے بس ہیں ہماری مدد فرما ▪︎ 313 بار۔۔۔ روزانہ