اللہ کریم شیخ محترم آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں اور اللہ پاک آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم عمل احسان عرفان اور عمل میں مزید برکتیں ڈالے۔ آمین یا حی یا قیوم۔
اللہ پاک نے ہمیں اس عظیم شخصیت سے یو ٹیوب کے ذریعے سے ملوایا اور الحمدللہ جس چیز کی روحانی کمی تھی وہ ہمیں مل گئی شیخ محترم اللہ پاک اپ کو عمر خضری عطا فرماے ہم لائف ٹائم اپ سے روحانی طور مستفید ہوتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله پاک آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے آمین، اللہ رب العزت کا شکر ہے جس کے نے ہمیں آپ جیسے معلم سے جوڑا شکر الحمدللہ
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین اور صحت و تندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم استاد محترم میں کافی دنوں سے یہی خواب لائیو چیٹ میں بھیج رہی ہوں لیکن میری باری نہیں ارہی شادی شدہ تریپن سال میں دیکھتی ہوں کہ ہم عمرہ کی تیاری کر رہے ہیں اس میں میرے بہت سے فیملی ممبر جو فوت ہوگئے ہیں وہ ہیں اور میری زندہ بہن بھائی بھی ہیں اور جو فوت ہو گئے ہیں ان کا سامان باندھا جا چکا ہے اور ہم تیاری کر رہے ہیں کہ میں سوچتی ہوں خوش ہوں کہ میں حجر اسود اور خانہ کعبہ کو دیکھ کر رو رو کر دعائیں کروں گی کہ اچانک میرے دائیں پاؤں کا جوتا ٹوٹ جاتا ہے اور میں پریشان ہو جاتی ہوں
السلام عليكم ام عبیداللہ سبحان اللہ کیسی بات ہے آج پھر میں نے اللہ سے عصر کی نماز کے بعد دعا کی کہ میں جانتی ہوں تو مجھے سن رہا ہے اور تو نے ہی مجھے یہ پیاری خواب دکھائی ہے اس کی تعبیر تک پہنچا دے آج خواب کی بہت اچھی تعبیر ملے اور بھی کچھ دعائیں کی الحمدلله ایسا ہی ہوا میری پیاری ام عبیداللہ میری یہ بات شیخ محترم تک پہنچا دیے گا میرا رب آپ سے راضی ہو آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر كثير واحسن الجزاء 💕
عمر 32سال خلعہ یافتہ استاد محترم آ پ نے خواب کی تعبیر بتائی جو رشہ آ نا ہے وہ بہت سلجھے ہوئے لوگ ہیں کل تیسرا پارٹ رہے گیا تھا خواب میں وہ سب سابقہ سسرال کا شو ہوتا ہے جو سانپ بلی کو لے جارہے ہوتے
سیشن نمبر۔۔۔۔527 32:00 شیخ محترم کی خاص رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔سب لیسنرز کےلئے۔۔۔۔۔💫 ■طاقتور ترین، عظیم ترین اللہ تعالی کی تمہید، تمجید، برتری اور بزرگی کا وظیفہ ۔۔۔۔ اس دور کا طاقتور قیمتی ترین وظیفہ 🌠 یا اللہ یا رحمن یا رحیم سبحان اللہ العظیم۔ ▪︎کثرت سے پڑھیں۔۔۔۔ ▪︎ یہ وظیفہ اللہ تعالی نے خواب میں بتایا ہے۔ ▪︎ اس کے پڑھنے سے آپ ہر طرح کے شر سے عافیت اور سلامتی میں رہیں گے ۔