شیخ محترم بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے وہ ہمارے مربی ہیں اگر شیخ محترم تھوڑی سی سختی کرتے ہیں و ہم سب کے بھلے کے لئے کرتے ہیں اللہ نے شیخ محترم کے دل میں بہت محبت ڈالی ہے آپ ریگولر پروگرام دیکھا کریں پھر آپ پتہ لگ جائیگا
شیخ محترم اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اس خیر کے کام کے ساتھ ہمیشہ جڑیں رہیں اللہ آپکے بچوں کو ترقیاں عطا فرمائے شیخ محترم اللہ کریم آپ پہ اپنا فضل فرمائے اپنا کرم فرمائے اور آپ کے دل کو سکون واطمینان نصیب فرمائے دنیاو آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے جنت میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے آمین
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala ne aapko yad rakhen aapka yah channel mujhe bahut achcha lagta hai khwabon ki tabir wala Allah aapko jyada pyar de
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ رب العزت آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الشیخ محترم اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں آللھم آمین یارب العالمین آج میں لائیو سیشن دیکھ نہیں سکی
عمر 25 سال شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہو میری ساس نے ہمیں ایک کمرہ دکھایا جس میں ایک پرانا سا بیگ اور پرانا بیڈ پڑا ہے منظر بدلتا ہے میں ایک پہاڑ کے ساتھ والی سڑک پر اوپر چڑھتی جاتی ہو جس کی ایک سائڈ پر کچھ نہیں ہوتا اور ایک سائڈ پر پہاڑ ہے میں اوپر بلندی پر چڑھ جاتی ہو وہاں ایک کمرہ دکھائی دیتا ہیں جس میں ایک بیڈ ہے اور ایک بیگ جو پہلے دیکھے گئے بیگ اور بیڈ سے کافی بہتر اور نیا محسوس ہوتا ہے بیگ کھولتی ہو تو اس میں قرآن پاک ہوتا ہے اسکے اوپر بہت ہلکی سی گرد ہوتی ہے خواب ختم
والدہ کی خواب عمر تقریباً پچاس سال دیکھتی ہیں کہ گھر کی چھت کا جنگلہ درمیان سے گرا ہوا ہے اور گھر کے صحن میں بڑاساگھڑا بن گیا وہ سوچتی ہیں کہ شوہر سے کہتی ہوں کہ اسے بھردیں پھر گیٹ سے باہر نکلتی ہیں تو اپنی مرحومہ ماں اور ساس کو دیکھتی ہیں ساس بہت غصے سے سے اِن کی طرف دیکھتی ہیں پھر اک سڑک دیکھتی ہیں کہ اُس پر پانی ہی پانی ہے ہرطرف اور پانی میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چل رہی ہیں پھر اپنی کچھ سسرالی رشتہ دار عورتیں دیکھتی ہیں وہ کہتی ہیں آو ہم کہیں جارہی ہیں تم بھی چلو مگر امی نہیں جاتی ہیں اور اک کچے اور باریک سےگھرکی طرف راستے پر سنبھل سنبھل کر چل رہی ہیں کہ گِر نہ جاؤں وہ راستہ بھی اک جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پھلانگ کر گزرتی ہیں
عمر 22سال غیر شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ہاسٹل سے اپنے گھر جارہی ہو۔ں بڑی مشکل سے گھر پہنچتی ہوں مناتے ہیں سب سے ملتی ہوں ماما کپڑے سلائی کر رہی ہوتی ہیں اور مجھے بتاتی ہیں کہ دیکھو میرے پاؤں کا انگوٹھا بالکل نیچے گر گیا ہے حرکت نہیں کر رہا رنگ بھی سیاہ ہو گیا ہے اس کا لگتا ہے میری انگوٹھے کی نار بند ہو گئی ہے۔پلیز آج ہی میری خواب پوچھ لیجیۓ گا میں بہت پریشان ہوں اس خواب کو دیکھنے کے بعد ۔
Sab thik h aap Muabbir h lekin baat krne ka tarika thik h nhi aapka kya ye takbbur h ya khandani aadat ya kuch aur khair jo bhi h ye thik nhi h janab achche Akhlaq se baat krna Sunnat h ye behtar h. Allah Pak aapko hidayat de
G sir ap her baat mai theek hain. Lakin please mujhay apna WhatsApp no bata dain. Mai kahan say loon. Mai Pakistan mai nahi rahti. Time difference kafi hai