شیخ صاحب✨ اللہ کریم اپ سے راضی رہیں اور اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے رہیں اپ کو اللہ تعالی ہر قسم کے شر اور نظر بد سے محفوظ رکھے 🌸🌸🌸 الله شیخ محترم کے وقت برکت ڈالے 💮🌼💮🌼💮🌼 امین ثم امین یا رب العالمین یا رب🤲🏻
السلام علیکم میرا الله پاک شیخ محترم اورانکی فیملی کو اورام عبید اللہ سسٹر کی فیملی کو بےحساب برکتوں عزتوں اورسالامیتوں سے نوازے اور صحت والی زندگیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اسلام علیکم استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین یا رب العالمین
Jannah السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ek kaam tha, agr apko aasani ho tu yahan live chat mai ya last jo 40 mints mai live chat ko dekh legen?? mai bi hoti hun sath lekin kabi mjhe kaam ajataa hai tu tabi??
اللہ کریم اپ سے راضی رہیں اور اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے رہیں اپ کو اللہ تعالی ہر قسم کے شر اور نظر بد سے محفوظ رکھے امین ثم امین یا رب العالمین یا رب🦋🦋🦋 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Mai shadi shuda age 31 year age khawab mai daikhti hn k mera husband washroom mai baith kr aun ki shop mai jo larki kaam krti hai aus ki pics daikh rhy hotay hain aur woh pics mai kafi pyari lag rahi hai mai apnay husband ko kheti hn mai apko aik saal ka tym deti hn ap theak ho jain wrna mai khula ly kr ja rahi hn aur bachay agar ap muje dena chatay hain toh b theak aur agar khud rakhna chatay hain phir b koi masla nai
کنواری 30 امی 50 نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہے امی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سے اگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
@@Ezakhan99072 52 سالہ خاتون۔۔شادی شدہ دیکھتی ہوں میری بیٹی۔۔۔(30 سال غیر شادی شدہ ) نے بہت میک اپ کیا ہے۔ میں سوچتی ہوں کہ اس نے اتنا میک اپ کیوں کیا ہے۔ اس جگہ اندھیرا ہے۔پھر آگے جا کر روشنی ہو جاتی ہے۔۔۔۔خواب مکمل۔۔۔۔ اپکو ایسے لکھنا چاہیے۔۔۔۔🌸
کنواری 30 امی 50 نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہےامی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سےاگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
السلام و علیکم میں نے کافی بار کال کی ہے لیکن فون نہیں لگتا مجھے بھی وقتا فوقتا خواب آتے رہتے ہیں جنکی تعبیر درکار ہے عمر 38 سال غیر شادی شدہ... خواب میں دیکھا ہے کہ میرے ماموں جو بچپن سے فوت ہو گئے ہیں انکی دوبارہ ڈیتھ دیکھتا ہوں اور بہت ہی غمگین ہوتا ہوں اور میرے ہاتھ میں سرخ تکیہ ٹائپ کی چیز ہوتی ہے جو شاید میت کے لئے ہے ہمارے دو گھر ہیں آمنے سامنے اور میں نے یہ میت سامنے گھر میں دیکھی ہے جبکہ میں دوسرے گھر میں رہتا ہوں پلیز اسکی تعبیر بتا دیں...... سلمان فرام گوجرانوالہ
عمر 45 سال شادی شدہ خواب دیکھتی ہوں میری بہین جسکی عمر 26 سال شادی شدہ ہے اسکا شوہر خواب میں اسکا ہاتھ پکڑ کے زبردستی اسے کمرے میں لیکر جارہا ہے اور میری بہن اس بات پر راضی نہی ہے اور وہ اسے زبردستی لیکے جا رہا ہے دیکھنے سے یوں لگتا ہے جیسے اسکے ساتھ وہ زبردستی کرتا ہے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته نیو ممبرز میں شامل ہونے کہ لیے یہاں اپنا خواب اپنے اور خواب میں موجود سب کریکٹرز کہ سٹیٹس کہ ساتھ کمینٹ کریں اور پرانے میمبر اپنی باری کا انتظار کریں، سیشن کہ ختم ہوجانے کہ بعد امے آپا اگلے دن کہ سارے ممبرز کی ہونے والی خوابوں کی لسٹ پوسٹ کر دیتی ہیں بار بار سوال کرنے کہ بجاے اس لسٹ میں اپنا نام تلاش کر کہ اپنا خواب امے آپا کو بھیج دیں۔ جن کہ خواب جس سیشن میں بیان ہوجائیگے ان کی لسٹ بھی اسی سیشن میں پوسٹ کی جاتی ہے۔ اپنی تعبیر خود ڈھونڈھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ Kindly Fake ID Banane se Gureez Karen شکریہ
عمر 23 سال غیر شادیشدہ خواب میں دیکھا کہ میں نل کہ پانی سے چہرہ دھو رہی ہوں محسوس ہوتا ہے کہ پانی میں ریت ہے میں ہاتھ میں پانی جمع کرتی ہوں تو ریت کو ایک ہاتھ پر کر دیتی ہوں اور صاف پانی کو دوسرے ہاتھ پر کر لیتی ہوں پھر چہرہ پر سے ریت صاف پانی سے صرف کر لیتی ہوں شہر لاہور
سسٹر میں نے اس دن سے ہی درود ابراہیمی 313 بار پڑھنا شروع کر دیا تھا پڑھتی تو ویسے پہلے بھی تھی لیکن یہ کہ اپ نے بولا تو پھر 313 پڑھتی ہوں اور اس سے زیادہ بھی اگر پڑھ سکتی ہیں تو پڑھتی ہوں میں درود شریف پڑھتے پڑھتے ہی سو گئیں میں نے دیکھا ہے کہ کوئی غیب سے اواز مجھے بول رہی ہے کہ دنیا سے کوئی چیز اتنی تیزی سے اوپر نہیں جاتی جتنا یہ جو اپ پڑھ رہی ہو وہ جاتا ہے اور جا رہا ہے وہ مجھے نظر نہیں اتا بس اواز اتی ہے پھر وہ مجھے یہ چیز ثابت کرنے کے لئے کہ دیکھو یہ کتنی تیزی سے اوپر جاتا ہے ایک میری بیٹی ہوتی ہے وہ اور اس کے ساتھ دوسرا مجھے نہیں پتا کون ہے ایک شیشے کی لفٹ بنی ہوتی ہے وہ کہتے ہیں کہ دیکھنا ہم اس کو اتنی سپیڈ سے اوپر بھیجتے ہیں دیکھنا یہ نہیں جا سکیں گے اور واقعی وہ جس چیز میں میری بیٹی بیٹھتی ہے اور وہ دوسرا کوئی پتا نہیں کون ہوتا ہے وہ تھوڑی سی اوپر جاتی ہے اور واپس اجاتی ہے کہتے ہیں کہ ہم اتنی تیزی سے اوپر جا ہی نہیں سکتے جتنی تیزی سے یہ جواب پڑھ رہے ہیں اوپر جا رہا ہے اور اپ کا پڑا ہوا اوپر اکٹھا ہو رہا ہے اور اپ کا یہ کام ہو جانا ہے مجھے یہ غائب سے اواز اتی ہے
@@begainer8382Durood wo zikar hai jo ALlah aur uske farishte bhi krte hain aur durood hi wo wahid zikar hai jo her sorat kabool hota hi hota hai chahe koe parhezgar ho ya na ho.. ap is chez ko jari rakhen apke liye asnaiyan hugen lekin ek mukhlisana guzarish hai k agr ap kahin ase jaga shadi krna chahti hain jo shaks apko izat nh deta yani dil kiya tu baat dil kiya tu chor diya tu ap ase shaks k peche jana chor den ALlah se dua karen k ya rab jo chez behter hai us mai asani hojaye
عمر 26 غیر شادی شدہ دو لڑکے آتے ہیں ان میں سے ایک لڑکا شادی کا رشتہ لیکر آتا ہے اور کہتا ہے میں نے سوچا اگر میں تم سے دور ہو جاؤں گا تو تم نے جو مجھے اتنے مہنگے جوتے دئیے ہیں میں ان جوتوں کو کیسے لئے پاؤں گا فر دوبارہ خواب مکمّل انڈیا پلیز اسے شامل کر لیں سسٹر