Тёмный

Khilaafat e Rashida- Maulana Maududi 

The Ideologist
Подписаться 30 тыс.
Просмотров 11 тыс.
50% 1

Khilaafat e Rashida- Maulana Maududi
Khilafat
Khilafah
Caliph
Khalifah
Islam
Khilafat e Rashida kia hy?
DESCRIPTION:
Maulana Abul A'la Maududi was a prominent Islamic scholar and activist from the Indian subcontinent. He was a prolific writer, journalist, and founder of the Jamaat-e-Islami party. Maududi is known for his Islamic revivalist ideology and his tafsir (interpretation) of the Quran, named Tafheem ul Quran, which aimed to present Islam as a comprehensive way of life. His views on politics, society, and Islamic law are still debated today.
Are you interested in a deeper understanding of Islam? On this channel, we delve into the teachings of Maulana Abul A'la Maududi, a renowned Islamic scholar. Through his writings and lectures, Maududi offered a fresh perspective on the Quran and its application in daily life. Join us as we explore Islamic principles, social issues, and contemporary challenges through the lens of Maududi's thought.
TAGS:
#MaulanaMaududi #TheIdeologist #Quran #Hadees #ProphetMuhammad #Islam #IslamicScholar #HistoryOfIslam #UrduBayan #IslamicVideo #Urdu #Hindi #Pakistan #KhilafatoMalukiyat #Caliph #Q&A #khilafat #khilafah #khalifah #Khilafaterashida #khilafateusmania #2024 #muharram #imamahussain #karbala #shia #sunni

Опубликовано:

 

20 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 44   
@ShahidHussain-qg7ob
@ShahidHussain-qg7ob 2 месяца назад
اللہ ۔مولانا کے درجات بلند فرمائے ۔
@najeeb6310
@najeeb6310 2 месяца назад
Great explanation of original Islamic political system.
@aslamparacha1928
@aslamparacha1928 2 месяца назад
یہ تاریخ نہیں جھوٹ کا پلندہ ہے۔
@MaryamKhan-b2k
@MaryamKhan-b2k 2 месяца назад
Allah pak moulana kay darjat buland kary ameen.
@khurshidnaturopath
@khurshidnaturopath 2 месяца назад
بنو امیہ اور بنو ھاشم کی برتری اور بڑائی کی کشمکش قبل اسلام سے تھی جسے اگر چہ بعثت نبوی ص نے دبا دیا تھا مگر وہ تعصب اور غرور بنو امیہ میں مکمل اسلامی رنگ نہ پاسکا کہ بنو امیہ دائرہ اسلام میں تب آئے جب اسلام جزیرہ عرب میں غالب آچکا تھا ۔اس وجہ سے انکی تربیت سابقون الاولون مسلمانوں جیسی نہ ھو سکی اور اسی وجہ وہ قبائلی عصبیتوں میں عہد رسالت کے بعد جلد شکار ہو گئے۔اس کیلئے کتب احادیث کا مطالعہ عمیق گہرائی کا تقاضا کرتا ھے ۔اگر یہ کام سرکاری سطح پہ کیا جائے تو امید ھے پاکستان میں فرقہ واریت میں سلگتی قوم سکون اور بھائی چارے سے فیضیاب ھو سکے۔ش
@alijan202
@alijan202 2 месяца назад
Khilaglfat Ka Barry mein darkness say light ki tarf jany Ka liye Hazrat Ali as Ka khutba shaqshaqiya parh lein nehjulbalagah mein he
@MohammadShahid-t5b
@MohammadShahid-t5b 2 месяца назад
حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کا قول تحقیق طلب ھے
@umerkhan2314
@umerkhan2314 2 месяца назад
Read the Sword of Allah. It is also quoted there with reference.
@ziaudinrifai824
@ziaudinrifai824 2 месяца назад
مقصد علی کو خلیفہ بنانا نہیں تھا بلکہ اسلام دشمنی اور ملت کا شیرازہ بکھیرنا تھا
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
🌷 *صوبہ حجاز و یمن کےعہدیداران* 🌷 1.عبداللہ بن حضرمی علاقہ_ مکہ یمن کا ایک قبیلہ 2.قاسم بن ربیعہ ثقفی علاقہ_ طائف قبیلہ بنو ثقیف 3.یعلی بن امیہ تیمی علاقہ یمن قبیلہ بنو تیم (قریش) 4. عبداللہ بن ربیعہ الغنری علاقہ الجند قبیلہ بنو مخزوم (قریش) 5. خالد بن عاص مخزومی علاقہ مکہ قبیلہ بنو مخزوم (قریش) 6. عبداللہ بن حارث بن نوفل علاقہ مکہ قبیلہ بنو ہاشم (قریش)
@muhammadnaeem6743
@muhammadnaeem6743 2 месяца назад
خلافت و ملوکیت اسلامی سیاست پربےمثل کتاب ھےمگربراہوعصبیت کاکہ فرقہ پرست نہ خودیہ کتاب پڑھتےہیں بلکہ عوام کوبھی نہیں پڑھنےدیتے_
@theideologist549
@theideologist549 2 месяца назад
اب عوام فرقہ پرستون کے چنگل سے نکل رہے ہیں الحمدللہ
@imteyazalam2651
@imteyazalam2651 2 месяца назад
​@@theideologist549 مجھ کو تو نہیں لگتا کہ عوام فرقہ پرستی کے چنگل سے نکل رہے ہیں ، بلکہ اور زیادہ اندھی عقیدت میں بھنستے جا رہے ہیں
@mustafa_unitydev
@mustafa_unitydev 2 месяца назад
​@@imteyazalam2651pir to teri pen da...
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
عہد جاہلیت ہی سے بنو امیہ سیاسی مناصب پر فائز چلے آ رہے تھے کیونکہ ان میں اس کی صلاحیت تھی۔ مکہ ایک شہری ریاست تھا، بعثت نبوی کے زمانے میں بنو امیہ مکہ کے اہم سیاسی مناصب پر فائز تھے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دعوت پیش کی تو بنو امیہ کے نیک دل لوگ آگے بڑھ کر ایمان لائے جن میں حضرت عثمان اور خالد بن سعید رضی اللہ عنہما نمایاں تھے۔بنو امیہ کے لوگوں کی تقرری خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد عہدوں پر کی تھی کیونکہ یہ اس کے اہل تھے۔
@ahmedeliasraheal4116
@ahmedeliasraheal4116 2 месяца назад
Sab se Qabil Hadrat Yezeed thhe ?
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 2 месяца назад
اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp Месяц назад
بنو اُمیہ کوئی ایک خاندان کی طرح نہیں تھا بہت سی شاخیں تھیں اور اچھے لوگ بھی تھے جیسے حضرت عُثمانِ غنی حضرت خالد بن ولید جیسوں نے دِل سے رسول اللہ پر ایمان لائے اِن چند لوگوں کو جواز بنا کر پورے بنو اُمیہ کی وکالت مت کرو یہی یزیدی لوگ عام مسلمان کو فریب دیتے ہیں
@muhammadchannel8073
@muhammadchannel8073 Месяц назад
تیسری خلافت میں تو خاندانی اور قبیلہ کا تعصب عروج پر تھا۔
@samisirdigitalclass7813
@samisirdigitalclass7813 Месяц назад
Aap refrence kyun nhi dete
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
۔بنو امیہ کے لوگوں کی تقرری خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد عہدوں پر کی تھی کیونکہ یہ اس کے اہل تھے۔ آپ نے اکیس سالہ اموی نوجوان عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کو مکہ کا گورنر مقرر فرمایا، مشہور اموی سردار ابو سفیان کو نجران ، ان کے بیٹے یزید بن ابی سفیان کو تیماء ، خالد بن سعید کو صنعاء (یمن)، عمرو بن سعید کو تبوک، حکم بن سعید کو وادی القری، اور ابان بن سعید رضی اللہ عنہم کو بحرین کا گورنر مقرر فرمایا
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 2 месяца назад
اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 месяца назад
آپنے یہ تاریک کہاں سے لیں اللہ کی پناہ جھوٹ سے کہ یزید کو نبی مکرم نے گورنر بنایا
@Ali-fm1bk
@Ali-fm1bk 2 месяца назад
بنی اُمیہ آل امیہ زندہ باد 👑⚔️✌️
@faisal892
@faisal892 2 месяца назад
​@@sadiqhussain157Yazeed bin Abu Sufyan aur Yazeed bin Muaviya do mukhtalif log thay.
@saeedabegum5239
@saeedabegum5239 2 месяца назад
@@sadiqhussain157کیا آپنے ساری تاریخ پڑھی ھوئی ھے
@badarkq6101
@badarkq6101 2 месяца назад
thumbnail me sayyedana abi sufian r.a ka naam kitni be adani se likha gaya hai. 🏴🏴🏴
@mustafa_unitydev
@mustafa_unitydev 2 месяца назад
Abu sufyan ka islam k liye kia khidmaat he?
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 2 месяца назад
اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@badarkq6101
@badarkq6101 2 месяца назад
@@mustafa_unitydev Ali Asghar jo paida hote hi shaheed ho gaye the unki kya khidmat hai? gaali doge unko?
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
اسی طرح حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے بھی بنو امیہ کے لوگوں کو اہم عہدے دیے کیونکہ ان میں اس کی صلاحیت موجود تھی۔
@MrFarooqMAbbas
@MrFarooqMAbbas 2 месяца назад
يه بات حقائق کے خلاف ہے، کوئی عہدہ بنی امیة کو نہیں دیا گیا، سوائے یزید ابن ابی سفیان کے جو بڑے نیک و مخلص صحابی تھے. ان کے انتقال کے حضرت عمر نے ایک دوسرے صحابی کو شام کے ایک حصہ یعنی حمص پر کمانڈر مقرر کیا، کچھ ہی دنوں میں وہ انتقال کر گئے اور فوج نے مدینے سے خلیفہ کی تقرری کا انتظار کرنا مناسب نہ سمجھتے ہوئے معاویہ کو امیر مقرر کر لیا، حضرت عمر نے اسے قبول رکھا، ابھی سال نہ گزرا تھا کہ حضرت عمر شہید ہو گئے، ورنہ تین سال سے زیادہ وہ معاویہ کو نہ رہنے دیتے جیسا کہ ان کی پالیسی رہی. پھر حضرت عثمان نے معاویہ کو ایک حمص کی گورنری کے ساتھ شام کے چار اور علاقوں پر، یعنی پورے شام پر مسلط کر دیا اور اگلے بارہ سال تک ان کا نہ تبادلہ کیا اور نہ انھیں معزول کیا، یہی بات خلافت راشدہ کو لے ڈوبی!
@intikhabalam1416
@intikhabalam1416 2 месяца назад
صلاحیت کی بنیاد پر عہدہ دینا الگ بات ہے مگر سارے سینیر صحابہ کو معزول کرکے صرف اپنے رشتہ داروں کو عہدے دینا ایک الگ تاثر پیدا کرتا ہے۔ اور وہی ہوا کہ لوگ خلیفہ برحق خلیفہ ثالث سے اس مسلے میں بدظن ہوے اور بغاوت پر اتر اے بدقسمتی سے۔ اللہ ایسی آزمائشوں سے امت کو مزید بچاے امین
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
حضرت عمر فاروق رض نے بنی امیہ کے قابل لوگوں کو گورنر بنایا اور وہی لوگ حضرت عثمان غنی رض کے دور میں گورنر رہے حضرت علی رض نے اپنے گھرانے کے لوگوں کو گورنر بنایا جن کی مالی بے اعتدالیوں کے باعث حضرت علی کا ان سے اختلاف بھی ہوا مولانا کا حضرت عثمان ہر تیز قلم یک طرفہ ہے حضرت عمر و حضرت عثمان کے دور کے گورنر کی لسٹ چیک کریں
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 2 месяца назад
بھائی! کوئی دلیل تو دیں؟ اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@ateeq86
@ateeq86 2 месяца назад
Sab jhoot bakwas
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 2 месяца назад
اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@shaheenperwez2392
@shaheenperwez2392 2 месяца назад
Abu sufyan munafiq tha
Далее
GIANT Gummy Worm Pt.6 #shorts
00:46
Просмотров 32 млн
Masla e Fadak - Bagh e Fidak - Maulana Maududi
18:17
Просмотров 183 тыс.
Khilafat e Rashidah- Bait ul Maal- Maulana Maududi
4:40
Tablighi Jamaat aur Jamat e Islami- Maulana Maududi
8:35