بڑے بریڈر جتنے بھی ہیں ان سے درخواست ہے کہ کمرشل ایٹم بالکل بریڈ نہ کروائے یہ نیو فینسیر کا ایٹم ہے جیسے کہ Craemino Dec ino Albino Par Blue /ino pastel ino
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت سی محبت اٹک سٹی سے اپ سب کے لیے بھائی محسن ظفر صاحب کی ویڈیو دیکھ کر بہت زیادہ امید میری روشن ہوئی ہے اس سے پہلے بھی بہت ساری ویڈیوز دیکھیں خاص طور پر نوید شیخ صاحب کی ویڈیو دیکھنے کے بعد بہت حوصلہ ملا اور محسن صاحب نے تو اس پر ایک مور ثبت کر دی کمال کی ویڈیو تھی اللہ جواب گفتگو ہوئی اور جو اینکر ہیں ان کا تو کیا ہی بات ہے ماشاءاللہ اللہ اپ کو بہت برکتوں سے نوازے امین
Sir , 2012 or 24 ma farq hai, jb itne bry sheds zeada ni hua krty thy, or commercial level prr kam ni hota tha, prr ab jitny breeders or breed market ma aa gy hain. Wo over breeding ki waja bnn rhy hain. Or rate ab 3 ya 4 saal tk stable ni hoty nzr aty.
Assalam o Alikum Respected Bhi, Aap na eggs incres krny Bry guide nhi Kia. Last video mn aap KO btya Bhi k 2/3 eggs ki ratio ha. Age Bhi 3/4 Saal ha, Kindly Kuch idea dain. Jzakallah