ماشاء اللہ رانا صاحب اپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں اور میں اپ کی تمام کی تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں۔اور اس گرمی میں بھی اپ ہمارے لئے اتنی محنت کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اپ کا چینل زیادہ سے زیادہ ترقی کرے اور اپ اس طرح ہمیں انٹرٹین کرتے رہیں۔ گلزار علی صوابی سے