ماشاللہ۔ میرے ملک کے انجینیئر دنیا بھر میں ایک جھلک دیکھتے ہی پہچان لیئے جاتے ہیں۔ کاش یہ اگر سیفٹی رولز کو بھی فالو کرلیا کریں اور اتنا خطرناک کام کرتے ھوئے یا نارمل کام کرتے ھوئے ڈانگری کو اپنے شلوار قمیض کے اوپر ہی پہن لیا کریں تب بھی انکو پاکسانی ہی سمجھا جائےگا۔ جس سے انٹرنیشنل کمپنیاں انکو مزید کام دیا کرینگی۔۔۔۔ واسلام