دن کو دور سے یا رات کو قریب سے نظر پڑنے پر ایسا گمان ہوتا ہے کہ جیسے سوکھے ہوئے درختوں کی ٹہنیوں پر مشتمل ایک جنگل ہے۔۔۔ ہم بات کر رہے ہیں بلوچستان کے ایک قبرستان کی۔۔۔
مزید جانیے خیرمحمد بلوچ اور محمد کاظم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
21 дек 2021