Sach kahte Allah k raazi hone ki der hai, Allah behtar nahi behtareen se nawazta hai, Masha'Allah Masha'Allah Allah ne aapko bahut nawaza Masha'Allah. Congratulations beautiful kitchen and beautiful home Masha'Allah🏠🏠🏠❤ ... Bahut bahut badhai
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب ) علم اٹھا لیا جائے گا ۔ جہالت اور فتنے پھیل جائیں گے اور ہرج بڑھ جائے گا ۔ آپ سے پوچھا گیا کہ یا رسول اللہ ! ہرج سے کیا مراد ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو حرکت دے کر فرمایا اس طرح ، گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے قتل مراد لیا ۔
Nisha you can make the best kitchen but keeping it clean is the main point. You must discipline your kids. From my own experience having kids is not an excuse for a home to be messy and dirty. DISCIPLINE is the keyword.