Hazrat Abdullah Bin Mas’ood Radiallahu Anhu Farmate hai “Maine Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam, Hazrat Abu bakar Radiallahu AnhuAur Hazrat Umar Radiallahu AnhuKe saath namaz padhi, unhone puri namaz me sirf Takbeere Tehreemah ke waqt Rafa’yadayn ki.” [Kitabul Muajjam, Imam Ismaeeli Jild:2 Pg:692, Sunan Kubra Imam Baihaqi Jild:2 Pg:79
Salam janab, Bhai Sahab aik baat btao is baat per Tou sub Ka ittefaq hai k Nabi SAW Rafa Yaden krtay rahay hain Tou kya Rasool Allah SAW apnay he Kisi aisay Amal KO Jo namaz k doran wo Kiya krtay the usko wo Shareer ghoron ki dum say tashbeeh Dain gay? Kya apki aqal is baat KO tasleem krti hai? Rasool Allah SAW k baray mei Tou Allah SWT ka Qur'an mei farman hai k Rasool Allah SAW na Kabhe behqay Hain na berah chalay Hain. Dosri ye baat k janab agar ye Jo Molana SB Hain inki masjid mei jahan ye namaz parhatay Hain tou UN k Pas Kuch log in k subah sham k mamlat daikhnay aur seekhnay k liye aaen Tou jis tareeqay say Molana Namaz parhtay hain wo log wo tareeqa apnay ilaka mei ja kr taleem Karain Tou UN k liye kya namaz peche parhnay daikhnay Ka Amal kafi nae hoga? Is mei ye yaqeenan shamil hai k namaz mei kis rukan per kya parhnay hai
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)

Hazrat Ali neh apnqy shagirdoh koh rafiyadayn keh baygayr namaaz sikai. Abdullah ibn Mas'ud neh bi apnay shagirdoh ko rafiyadayn keh bagayr namaz sikai. Hadith mawjood heh. Hukm mansookh tha huzoor ke akharee zamanay meh. Allah ta'ala hum sab koh tarq e rafiyadayn kee sunnat par amal kee tawfeeq ata farmai.
Sir I have respect for you, for Moulana Sahib and above all for my every Muslim brother. If you think my any word is below the belt, I am very sorry, but let me know my younger brother.
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
@@mhdbilal746 JIBRAEL FRISHTA NY JO NMAZ SIKHAI US ME rwayat wala whabeon wala rfa ydeen nhi ha khud prh le apna likha ha is hdes me brekt ( ) ap ny lgai ha arbic abart me rfa ydeen nhi ha
@@Naeemnaeem-ff9rg bhai ye hadees kholo khud no. diya ha arabic parho khud rafa yadain na nikly phr baat krna baqi sahih ibne hibban ma ha NABI ny khud hukam diya tha....
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ مولانا حسن رضا حفظہ اللہ ایک عظیم عالم دین ہیں تانوں اللہ رسول ﷺ دا واسطہ جے بتا دیں ؟ میرے علم میں نہیں ہے کیا بڑا مرزا دجال بھی رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟ مہربانی کریں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
@@aminyasin688 maray bhai wi ada matan bayan kar ka logon ko gumrah na karain kyon nabi pak (S.A.W) kabhi bhi apni sunnat ko shareer ghoron ki dum sa tasbeeh nhi da saktay bas kardo gapain marna dar jao allah sa
maray bhai wi ada matan bayan kar ka logon ko gumrah na karain kyon nabi pak (S.A.W) kabhi bhi apni sunnat ko shareer ghoron ki dum sa tasbeeh nhi da saktay bas kardo gapain marna dar jao allah sa
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
نماز میں حنفیوں کے ساتھ اہلحدیث کا اختلاف صرف سورہ فاتحہ رفع الیدین اور آمین بالجہر کا نہیں بلکہ نماز حنفی آذان اور وضو کرنے سے سلام پھیرنے تک، نمازجمعہ، عیدین اور نماز جنازہ احادیث صحیحہ کے خلاف ھے، جنکی کی تفصیل درج ذیل ھے 1- اکہری آذان کے ساتھ دوھری اقامت کہنا (ایک طبقہ آذان کے ساتھ صلواۃ بھی پڑھتا ھے) 2- آذان کی دعا میں اضافہ (والدرجۃ الرفیعہ، وارزقنا شفاعته یوم القیمۃ) یہ الفاظ کسی بھی سند سے ثابت نہیں، 3- اقامت کے بعد زور سے حق لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ کہنا، 4- وضو کی نیت نہ کرنا، 5- وضومیں ھر اعضاء دھونے کی الگ الگ دعا، 6- وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا، 7- وضو میں الٹی ھتیلی سے گردن کا مسح، بازو پر ھاتھ پھیرنا اور انگلیوں کا خلال کرنا، 8- دو رکعت تخیۃ الوضو نہ پڑھنا 9- پگڑی پر مسح کا انکار، 10- جرابوں پر مسح کا انکار، 11-مٹی کے علاوہ دیگر چیزوں پر بھی تیمم کرنا، 12- دو رکعت تخیۃالمسجد نہ پڑھنا 13- مقتدی کا نیت اپنی زبان سے کرنا ، اور مولوی کا بغیر نیت امامت کرنا، 14- تکبیر تحریمہ میں انگوٹھے سے کانوں کو چھونا، 15- ھاتھ ناف کے نیچے باندھنا، 16- قیام میں پیر قبلہ رخ نہ کرنا، 17- جماعت میں دوسرے نمازی کے پیرسے پیر نہ جوڑنا اور صف میں خلاء پُر نہ کرنا، 18- امام کےپیچھے فاتحہ نہ پڑھنا، مکمل خاموش رھنا، 19-امام رکوع میں ھے یہ بھاگ کے جماعت میں شامل ھوں گے قیام نہیں کریں گے اور رکعت شمار کریں گے، 20- رکوع کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 21- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دو رکعت کے بعد رفع الیدین نہ کرنا، 22- سجدہ کو جاتے ھوئے زمین پر پہلے گھٹنے پھر ھاتھ پھر ناک اور پیشانی لگانا اور اُلٹی ترتیب سے واپس کھڑے ھونا، 23- دونوں سجدوں کے درمیان دعا نہ پڑھنا، 24- سجدہ زمین سے لگ کے کرنا یعنی زمین پر بازو بچھانا، 25- پہلی اور تیسری رکعت کے بعد پنجوں پر سیدھا کھڑا ھو جانا اور جلسہ استراحہ نہ کرنا، 26- جہری نمازوں میں آمین دل میں کہنا، 27- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دوسری رکعت کے تشہد میں درود شریف نہ پڑھنا، 28- سجدہ سہو میں ایک طرف سلام پھیر کے دو سجدے کرنا اور دوبارہ پورا التحیات پڑھنا، 29- تشہد میں اشہدُ اللہ پر انگلی اُٹھانا اور الا پر گرانا، 30- سجدہ میں دونوں پیروں کو نہ جوڑنا، 31- آخری رکعت کے تشہد میں تورک نہ کرنا، 32- پہلی جماعت ھو جائے تو دوسری جماعت نہ کرانا، 33- سُترہ کا احتمام نہ کرنا، 34- امام بھول جائے تو مقتدی کا سبحان اللہ کے بجائے اللہ اکبر کہنا، 35- اگر چار رکعت کی نماز میں امام بھول کے دو یا تین رکعت کے بعد سلام پھیر دے تو پوری نماز دوبارہ پڑھنا، 36- سلام پھیرتے ھوئے دونوں کندھے دیکھنا، 37- فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کرنا، 38- فجر کی جماعت کے دوران صبح کی دو سنت ادا کرنا، 39- تین وتر میں قعدہ اولیٰ بیٹھنا (یعنی دو رکعت کے بعد بیٹھنا ) 40- وتر میں قنوت کے ساتھ رفع الیدین کرنا، 41- خود ساختہ قنوت وتر *الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* پڑھنا 42- ساری زندگی تین وترایک سلام کے ساتھ پڑھنا، 43- جمعہ کی دو آذانیں دینا، 44- جمعہ کے خطبہ سے پہلے صرف چار اور جمعہ کے بعد آٹھ رکعت ادا کرنا، 45- جمعہ کا عربی اور اردو خطبہ الگ الگ کرنا، اور خطبہ بیٹھ کے دینا، 46- دیہات میں جمعہ کا انکار کرنا اور جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطی ظہر کی نماز پڑھنا، 47- جمعہ کے خطبہ کے دوران دو رکعت تخیۃالمسجد کے بجائے چار سنت پڑھنا، 48- عیدالاضحیٰ اور عید الفطر کی نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا، 49- عیدین کی چھ زائد تکبیریں کہنا، 50- پہلی رکعت میں تین تکبیریں قراْت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراْت سے بعد کہنا 51- زائد تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 52- عیدین کے دو خطبے دینا، 53- عیدین کے خطبہ کے لیئے ممبر استعمال کرنا 54- عیدین کی جماعت لیٹ کرانا، 55- عیدین کی نماز ھمیشہ مسجد میں ادا کرنا، 56- نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا اور(وجلا ثنا ئك) کے خود ساختہ اضافہ کے ساتھ، 57- نماز جنازہ میں خود ساختہ درود پڑھنا، 58- مکمل صف توڑ کے صفوں کو طاق کرنا، 59- نماز جنازہ کے بعد جنازہ گاہ میں دعا کرنا، 60- جنازہ کے نمازیوں پر عرق گلاب ڈالنا، 61- نماز جنازہ کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 62- سفر میں دو نمازیں جمع نہ کرنا، 63- سفر میں فرض قصر کرنا اور سنت پوری پڑھنا، 64- فرض نماز کے بعد سر پکڑ کے دعا کرنا، 65- نابالغ کی امامت کا انکار کرنا، 66- عورت اور مرد کی نماز کے طریقہ میں فرق کرنا، 67- مغرب کی آذان کے بعد دورکعت نہ پڑھنا، 68- فجر اور مغرب کی نماز روشنی میں ادا کرنا، 69- ظہر اور عصر کو لیٹ پڑھنا، 70- جمعہ کی نماز کو لیٹ پڑھنا، ابھی اور پوائینٹس کا اضافہ بھی ممکن ھے اور میں نے فقہ کے غلاظت سے بھرپور مسائل کو لکھنے سے اجتناب کیا ھے، خود سوچیں کیا سنت رسول ﷲ ﷺ کے خلاف نماز قبول ھو گی، رسولﷺنےفرمایا صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي نماز اسطرح پڑھو جیسے مجھے ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہو. {صحيح البخاری، باب الأذان :631} ’’ مَنْ عَمِلَ عَمَلاً لَیْسَ عَلَیْہِ أمْرُنَا فَھُوَ رَدٌّ‘‘ [صحیح مسلم:3243] ’’جس نے کوئی ایسا کام کیا جو میرے طریقہ کے خلاف ہے تو ایسا کام مردود ھے۔‘‘
سر تانوں اللہ رسول ﷺ دا واسطہ جے بتا دیں ؟ میرے علم میں نہیں ہے کیا بڑا مرزا دجال بھی رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟ مہربانی کریں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
عن جابر بن سمرة ، قال: خرج علينا رسول اللهﷺ، فقال: " ما لي اراكم رافعي ايديكم، كانها اذناب خيل شمس، اسكنوا في الصلاة ترجمعہ: دوران نماز حضورﷺ تشریف لائے ہمیں رفع یدین کرتے دیکھکر کہا تم یہ کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح دم ہلا رہے ہو سکون سےنماز پڑھو حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-vwtLL8d8L_A.html نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
Yaldarm sab Aap ny Peechy tarke raf ul yadain ki 2 hadeesain bati thi, 1 ka number hi ghalat tha, Aur muslim Shareef ki hadees ka bilkul ghalat faham bayan kia, jb k sahi fahm usi sy Qbl hadees main bayan kia hy Imam Muslim, Pata nai aap ny degree kaha sy ki
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
rku frz ha tmam firkon me raej ha rfa ydeen farz nhi is k bger nmaz hoti ha hote the mgr nmaz me ihtelaf peda krny walon ko ye ideal lga ye nmaz me nhi tha isy zbrdste frz krwany ke koshish islam me firky bnany walo ny ke is pr fighting arrange ke gaen rwayat ko ghra gya jali snden bnai gae halanky nbi kreem ny kbi b rfa ydeen ko acha nhi jana ap ny mna frmaya
14 45 Hizri Hugiya Namaz salat ka sahi Tarika Tartib ke sath Qaim Nahi kar saka Niyat Se Salam Tak Ikhtalaf khatam nahi Huwa Musalmanu me ak siz par Ikhtalaf nahi hai oh hai Khatna Nuno katne ke bare me Agar Khatam Nuno katne Me Ikhtalaf Kiya huta sab ka Nuno chuta Hu jata 4 shadi ki Dur ki baat Ak Shadi Bhi Nahi kar Pata
Is waqt Muslims may 7 tareeqay raayaj hain. Na molvi hotay na bidatain aatee. Laikin hadiths mojood hai Kay 73 firqay banay gay. Ahle Sunna kay 72 Firqay bun chukay hain. Shia 1 groh hai uskay firkay nahi banay ab tuk. Or Shia Sunni Firqa nahi hai. Woh Alag Islam hai.
ME mirza sy rfa ui ydaen pr ihtlaf rkhta hu ye inka jhuta aml ha bukhari muslim me whabeon k treka sy nmaz prhny waly ko nbi kreem ny khud roka or without rfaydaen nmaz sikhai mufti hassan sahib ny boht acha explain kea baki baby ty shy e koi nhi ye thek ha
@Kiokio555 As per this Molvi Sahib syed Abdul Qadwr Glani R.A. and Imam Ahmed Bin Hamble R.A. etc. were at fault to say their prayers. Why Syed Abdul Qader Gillani R.A. has not accepted research No.1 as per his own speech.
@@Kiokio555 ghos pak 40 sal tk jngl me akely ibadt krty rhy udhr nmaz bjmat nhi hoti the imam ahmad bin hnbl ny bhe agr nbi k treky sy nmaz prhe to rfa ydaen nhi kea ye unk nam sy kitaben likh kr pirka psndon ny phelaya ha koi sbut dikhany k leay likh gya ha unk nam sy kitab
@@Alhamdulilah66786 nbi krem ny ek treka sb ko sikhaya jo unko frishta jbreel ameen ny sikhaya tha JBRAEL ny ek mrtba jo nmaz apko sikhai us me rfa ydaeen nhi tha imam ahmed bin hamble ya ghos pak bad me jo b kren hm kea kh skty hn hoskta ha wo bhe rfa ydeen na krty hon ksi ny unky nam sy jhoot lga dea ho ksi kitab me
@@Alhamdulilah66786 NBI KREEM ny kbhi b ksi ko rfa ydaen nhi sikhaya na hukm dea apny ek he TREKA nmaz UMAT KO sikhaya JO NBIKREEM KO JABRELAY AMEEN ny sikhaya tha JBRAEL NY jo nmaz NBI KREEM ko sikhai US ME RFA YDAEN NHI THA NHI THA ise wjha sy jb kbi koi rf yden krta apny dekh usy roka AP NY ROKA AP NY MNA KEA usy mna kea or jo nmaz bukhari me sikhai us me bhe rfa ydaen nhi tha
Kabhi kisi ny notice kiya hy Mirza ke clip aksar hi conflict or ikhtilaaf waly hotay, kabhi koi fazail or tadrees ke bary main clip nh aey.Ye jnab dunya ko parh kr deen pr implant karty hain or nafs or shetaan isko behkata hy,bhai deen ko aqal sy nh dekhain,apni aqal sy deen ke faisly nh kiye jain.
0:26 Maulana Sahib, Please do not be so over clever that it is about the end of slaat. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ رَافِعُو أَيْدِينَا فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ مَا بَالُهُمْ رَافِعِينَ أَيْدِيَهُمْ فِي الصَّلَاةِ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ الْخَيْلِ الشُّمُسِ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ Please see the next 1186 Hadith mubarak, it very clear that is about the end of the slaat. أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُسَلِّمُ بِأَيْدِينَا فَقَالَ مَا بَالُ هَؤُلَاءِ يُسَلِّمُونَ بِأَيْدِيهِمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمُسٍ أَمَا يَكْفِي أَحَدُهُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ ثُمَّ يَقُولَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انھوں نے فرمایا : ہم نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہاتھوں سے سلام کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ ہاتھوں سے سلام کر رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ کیا انھیں کافی نہیں کہ اپنے ہاتھ اپنی رانوں پر رکھے رہیں اور ( زبان سے ) کہہ دیں : «[السلام علیکم ، السلام علیکم]»
Bhai agar main 1 ya us Sy zaid ahadith quote kr Doon iske opposite tw,jahil na bana karain,Quran o Ahadith main esi chezain Hain Jinka apas main conflict hota hy,Kai masail esy Hain Jin main 1 word ya understanding ka ikhtilaaf hota hy, Zyada Showk hy tw Kisi Jamia main admission ly lain,na gumrah hoon or na karain. Or baroon ko jawab Dena sekh lain pehly,Kisi cheez ki izzat nh kr skty tw kam az kam Kisi ka Quran parhy honay or Hadith parhy honay ki wajah Sy kr liya karain. Koi BAAT buri lgy tw mazrat, Dil azari Mera maqsad nh.
Hadees ko jhoot bol rahe ho aap engineer sahab mufti hain aalim hain ya muhadis Hai Kon Hain 75 percent ummat Hanfi Hain wo Imam Abu Hanifa jo 22 sahaba ki ziyarat kar chuke hain wo galat hain aap ka mirza sahi waah re waah 😂😂
Aap logon ke bars abbu saha wali ullah aur kramati pee sekh abul qadir ne manjhi thook e aur hanfi ko gumrah firqa kaha aur Rafiul daen se namaj parte rahe
😂 Sharam kro Allah sy daro aj eid ka din hai or aj tum hanfi bi bar bar rafadain kro gay eid ki namaz mai tum logo ko khid hi nahi pata ky k tumhy namaz parhni kesi hai
Rafa yadan chor de baralvi mufti saab. Allah ne hukm dia hai k firqa na banao,lakin aap ne tou banaya hai. Hayehaye haye kidr pkrda hai Allah k fazal se apna kamal nahi
Bsssss.... Inniii sii baaat😂😂😂😂😂 Oyee molvii... Humm toh aik ni 10 10 hadeesein delha deen ge.... Lekin aap ka gearbox toh ultaa lagaa huwa hai.... Fir abh haneefa rahimaHullah k roohaneyy beetay kaise rahoge😂😂😂😂😂😂😂😂
Pehla raza yadein to ..shrait m se hai r zrori hai jis k begair namaz hoti he nhi .r tm loog to sunat ko farz Qarar dety ho Jo k zulmy azeem hai ..tm loog to kehty ho Jo Rafa yaden roko m jaty uthity nhi krta us ki namaz he nhi hoti r hamary ulma kehty hain Rafa yadein na kro to b namaz ho jati hai kro to b ho jati hai
@@arslanyousafofficial77 bhai jan apne elam main ezafa karo koi sunnat ko farz nhi kehta hum bas itna kehte hain k namaz ka tariqa wahi hai jo sahi bukhari / sahi Muslim or baqi Ahades ki books main report hoi hai.
@@MrFaayazdil Mufti sahb n Jo do qooli Hadees paish ki sai sand sy Wo Kia hai??? Ap zra ap channel visit krye ap ko smj a jye gi Wrna ap ki kitaab Misaal e Namaz Ya choti SI kitaab hai is ma sary dlail ko jmaa kr dia hai
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
😂😂😂 Ek or naya chooza market mai nikl aya jisy veiws os subscribers ki zarurat hai. O mufti phly apny babo ky qalmy ka jawab dy apni awam ko. Rafuladain py baad mai samjhana. Tum logo ki cheekhen to ab nikly gin
" حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے جبریل علیہ السلام ! یہ کون سی فطرت ہے جس کا میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے ؟ جبریل علیہ السلام نے کہا : یہ فطرت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دے رہا ہے کہ جب آپ نماز شروع کر لیں تو جب آپ تکبیر کہیں تو اپنے ہاتھوں کو بلند کریں اور جب آپ رکوع کریں اور جب رکوع سے سر اٹھائیں ( تو ہاتھوں کو بلند کریں ) کیونکہ یہی ہماری نماز ( کا طریقہ ) ہے اور ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کی نماز ( کا طریقہ ) بھی یہی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اٹھانا بھی جھکنا ہی ہے. مستدرك الحاكم#3981 نبی ﷺ نے خود بھی رفع الیدین کا حکم دیا (صحیح ابن حبان و خزیمہ 1872)
wah kia logic lae ho. kabeel ibn e adam tha kinan noah ka beta tha abu lahab or abu jehl aal e ibrahim tha muselma kazab bhi Nabi Pak Sallal Laho Alehi Wasallam pr iman la chuka tha baad main bhatka wese he mirza ghulam or mirza engineer bhi pehlay hanfi thay phir bhatak gae.