KAABA is NOT the "HOUSE"of Allah, because Allah lives OUT OF THIS UNIVERSE. Allah DOES NOT live on the EARTH. AND There is another KAABA in the Heaven. Please proove me wrong.
Allah made Kabah as sacred house located in the holy valley of folds between Safa & Marwah. The concept of physical & psychological house educates to build strong foundation in mind believing in ayats of Allah.
بیشک سب سے کمزور گھر مکڑی کا گھر ہوتا ہئے اگر وہ جاننے والے ہوتے #مطلب اگر #اللہ کو #چھوڑ کر جو کوئی شخص #اولیا لوگوں کی باتوں کو سُن کر اپنا گھر بناتا ہئے تو اُس کی #مثال ایسی ہئے جیسے #مکڑی کا کمزور گھر. اللہ اکبر
انسان کو قا یدے قواید کے کیے گھر کی ضرورت ہوتی ہے جس ہر وہ انحصار کرسکے. اللہ کا گھر پہلا ہے اور ہدایت بھی ہے بغیر کسے تفریق کے تمام جہاں والوں کے لیے..
اس درس میں یہ بات واضع ہوی ہے کہ دو قسم کے گھر ہیں ایک فزیکل اور دوسرا نفسیاتی فزیکل کعبہ مکہ میں واقع ہے اور نفسیاتی ہم خود بناتے ہیں ہعنی اللہ کی آیات چھوڑ کر اولیاء کی باتیں مان کر جو گھر بنتا ہے وہ مکھڑی کے گھر کی طرح بوسیدہ ہوتا ہے اللہ نے اس طرح مثل سے واضع کیا ہے اللہ اپنے گھر کے بارے میں مزید بتاتا ہے کہ بے شک یہ پہلا گھر ہے مبارک ہے اور تمام جہانوں کے لیے ہدایت کی جگہ ہے اللہ اپنے گھر کے بارے میں اور مزید بتارہا ہے کہ اللہ نے کعبہ کو محترم گھر بنایا کعبہ سے ریلیٹڈ محترم مہینے ؛لوگوں کے کھڑے ہونے کی جگہ؛ ہدیہ اور قلاہد یہ چاروں چیزیں کعبہ سے تعلق رکھتی ہیں اور کعبہ صفا مروہ کے درمیان واقع ہے
Life changing inspirational journey! Demonstration of purification of the house of Allah by justifying and establishing its sanctity from so called Muslims.
kaaba tamam insaaniyat ke liye hadaayat ki jagah hai aur yeh hi qibla / imaan ki simt bhi hai aur tamam musalman isi qibla ki taraf rukh karte hue salaat / # namaz qaim karte hain - har zamane mein jab kisi bhi insaan ko Allah ki taraf se ayaat ke zareya hadaayat millti hai woh -apne khud sakhta # qibla / # imaan ki simt ko chore kar isi Allah ke pehlay sachey qiblay ki taraf loutta hai jo hamesha se qaim hai aur kabhi tabdeel nahi sun-hwa - yeh logon ke -apne banaye hue qiblay hain jo maazi haal aur mustaqbil mein tabdeel hotay rehtay hin-
اللہ اور اس کی صفات ھمیشہ سے اسی طرح انسان سے اللہ کا کلام ھمیشہ سے. نہ انسان اور نہ انسانوں کی کوئ کتاب اللہ اور اللہ کی کتاب سے پہلے ہوسکتی ہے. اللہ کی کتاب ھمیشہ سے عربی زبان میں جس عربی الفاظ کا ترجمہ لوگوں کی زبان میں اس کے صحیح روح کی وضاحت کرتے ہوئے کرنا اللہ کے رسولوں اور نبیوں کی سنت ہے. #
Do qisam ke ghar hain aik physical aur dosra nafsiati physical Kaaba mecca / Makkah mein waqay hai aur nafsiati ghar hum khud banatay hain yani Allah ki Aayaat chore kar aulia ki baatein maan kar jo ghar bantaa hai woh makri ke ghar ki terhan boseedah hota hai Allah apne ghar ke baray mein batata hai ke be shak yeh pehla Ghar hai, Mubarak hai aur tamam jahanon ke liye hadaayat ki Jagah hai, Allah ne Kaba ko mohtaram ghar banaya mohtaram mahinay, logon ke kharray honay ki jagah, Hadyaa aur Kaba Safa Marwah ke darmiyan waqay hai
کعبہ تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-
ان آیات کو سننے کے بعد اور سمجھنے کے بعد اگر میں اللہ کے علاوہ کسی اور کو اپنا سرپرست بناؤں گا تو میرا دنیا اور آخرت میں کوئی مددگار نہیں ہو گا اور کعبہ جو اللہ کا پہلا گھر ہے اور مبارک ہے تو مجھے ادھر ہی سے ہدایت لینی ہے اور پہلے کے تصور ختم کرنا ہوں گے ورنہ ہدایت نہیں ملے گی۔
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #TheQuranMan #MuhammadShaikh #ServantOfAllah
بیشک اللہ کے نزدیک دین/فیصلہ اسلام/سلامتی حاصل کرنا ہئے اس لئے ہمیں اپنی زندگی میں محکم آیات کے مطابق فیصلے کرنےچاہیئں جس کے لیئے ہمیں اپنی نفسیات کے ساتھ جہاد جدوجہد کرنا ہوگا تاکہ ہمیں اس دنیا میں امن اور سکون حاصل ھو اور ہم سلامتی میں رہیں
وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنتَ عَلَيْهَا إِلاَّ لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّن يَنقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِن كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلاَّ عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللّهُ وَمَا كَانَ اللّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ. ترجمہ: اور آپ پہلے جس قبلہ پر تھے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم (پرکھ کر) ظاہر کر دیں کہ کون (ہمارے) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کرتا ہے (اور) کون اپنے الٹے پاؤں پھر جاتا ہے، اور بیشک یہ (قبلہ کا بدلنا) بڑی بھاری بات تھی مگر ان پر نہیں جنہیں اﷲ نے ہدایت (و معرفت) سے نوازا، اور اﷲ کی یہ شان نہیں کہ تمہارا ایمان (یونہی) ضائع کردے۔ (البقرة، 2: 143)
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
حج کے دوران اللہ پر ایمان والے لوگ مکہ کی وادی میں جھکاؤ پر چلتے ہوئے پیدل اور سواریوں پر آتے ہیں اور ذہنی و جذباتی طور پر بھی جھکتے ہوئے یعنی مائل ہوتے ہوئے اللہ کے گھر کعبہ میں آتے ہیں اور احکامات یعنی کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی پابندی کرتے ہیں. یہ اجتماعی مشاہدہ حج کرنے والا ہر کوئی تصدیق کرسکتا ہے.
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan @mohammadshaikh_
وقت نکالیں #محمدشیخ #اللہکابندہ #دیقرآن_مین سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے. خوشا یہ دور کہ دیدار عام ہئے اُس کا. 💚🧡 FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in-urdu/
Besak allah ne kaba banaya ap ke luctures se truth wajahat se cleatety mili allah ki kitaab likhayee ilm dete quran padhayee ki talim ilm dete tablig karte clear truth wajahat ki .may tauraaht kanoon pe sar tashlim kar ta hon allah gawah hai muhammad shaikh ko apna imaan lead karne wala rahnuma samajh hon .inna aleyna lal huda
لوگ اپنے زعم میں جن جن وجوہات سے اللہ کے علاوہ اولیاء پکڑتے ہیں ان کی حقیقت اللہ کی کتاب کی پڑھائی سے واضح کردی اور سچے اولیاء کی پہچان کرادی #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan نے.
Allah made Kabah as sacred house located in the holy valley of folds between Safa and Marwah. The concept of physical and psychological house educates to build strong foundation in mind believing in ayats of Allah.