Very detailed description of dimensions, structure and Cubical shape of Kabah explained. The significance of all four corners which has given sense of NEWS to the world. Allah's house is Blessed and guidance for mankind.
جتنے بھی غلط نظریات جو معاشرے میں پھیلے ہوے ہیں کہ مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت زیادہ ہے وہ واضع ہو گی کہ اللہ نے اپنی آیت میں موسی ع کو وحی کی کہ اپنے گھروں کو قبلہ بناو اور صلاة قایم کرو تو آج بھی ہم گھروں میں نماز قاہم کر سکتے ہیں
As educated through moosa pbuh I can establish salah at home. Another misconception clarified that Ibraheem pbuh didn’t built Kabah instead he raised the principals of the house of Allah. It’s the prayer of Ibrahim pbuh to make his offspring Muslims & the one who establishes salah. The clarity of ayats is the standing position of Ibraheem pbuh in the house of Allah.
Ibrahim and Ismael pbuh raised the foundation of the house of Allah by purifying the people’s mined from the wrong concepts and Establishing the principles of the house of for them also by praying to Allah to make them Muslim only for Him
The Qiblah / Direction of belief of Allah is always the same & never changes whereas the direction of belief / Qiblah of mankind changes. Since people believe in different ideologies & once they understand the spirit of Ayats their direction of belief / Qiblah is changed by Allah.
ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کی آیت کی جو وضاحت ہوئی اس سے پہلے میرا تصور اور عقیدہ کچھ اور تھا اللہ سے دعا ہے مجھے اللہ اپنا مسلم بنا لے۔
No scholar is educating about where to pray? We can make our houses Qibla and establish Salah at home with our family, no difficulty from Allah... Mosques are for Travelers...
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
Ibrahim aur Ismael Alehe Salam ne Kaba ki divaaren nahi bnaai balkay Kaba ke qaiday aur qawaneen buland kiye aur logon ke dimaghon mein jo ghalat baatein theen un ki Taharat ki aur Allah se dua ki ke woh un dono ko apna ( Allah ) ka muslim bana le gharon ko bhi Qibla laazmi bnayn aur masjid Alhram ka shatar / hissa ban jaai.
We have to take the pattern of Salah from the standing position of Ibrahim AS at Ka'abah. Ibrahim AS is the Imam for all mankind and the father of religion.
Interesting to see everything translates according to place of Kabah, whereas when it come raising the foundation the word Quaid it translate to support your preconceived notions. Salat, Shahr, Hajj remained ritualised.no meaning is provided or explained.
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh donate at: www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
اللہ کی کتاب میں احکامات پر عمل کرنے سے لازماً دانائی حاصل ہوتی ہے اور یہ دانائی اللہ نے تمام انبیاء کو دی اور آل ِ ابراہیم یعنی إبراهيم علیہ السلام کے پیروکاروں کو الکتاب کے ساتھ عطا کی ہے جس سے بڑھ کر عظیم مملکت اور ہے ہی نہیں. لوگ جن کو اللہ کی کتاب قرآن اور اس کے محکم آیات پر عمل کرنے کی دانائی (الحکمۃ) دی گئی ہے مُقرّر محمد شیخ اس کی سب سے سے بہترین مثال ہے جو ہمارے زمانے میں، پوری دُنیا میں، اس عظیم مملکت کے حامل ہیں اور موجودہ وقت میں، ابراہیم علیہ السلام کے اوّلین پیروکار ہیں جن سے بے شمار لوگ حسد میں مبتلا ہیں لیکن اللہ نے، ہروقت، حاسدوں کے شر سے، ان کو پناہ میں رکھا ہے. وہ زندہ ہیں اور مسلسل 30 سے زیادہ سالوں سے اللہ کی کتاب قرآن مجید کی واضح آیات سے سینکڑوں گھنٹوں کی دسیوں موضوعات پردانشمندی سے لیکچرز دے چکے ہیں لیکن کوئی ایک، آج تک، اسی طرح، نہ کر سکا، اور نہ ان کے سامنے آ کر اس موضوع پر رد یا تضاد دکھا سکا. گونگے بہرے اور اندھے بن کر حسد میں غِیبت، کردارکشی اور تکبُّرانہ لاتعلقی کے سوا کچھ نہیں کر پائے. سورة النساء 4 آيَت 54۔ اَمۡ يَحۡسُدُوۡنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰٮهُمُ اللّٰهُ مِنۡ فَضۡلِهٖۚ فَقَدۡ اٰتَيۡنَاۤ اٰلَ اِبۡرٰهِيۡمَ الۡـكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَاٰتَيۡنٰهُمۡ مُّلۡكًا عَظِيۡمًا. کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی. سورة البقرة 2 آيَت 269 ۔ يُؤۡتِى الۡحِكۡمَةَ مَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَنۡ يُّؤۡتَ الۡحِكۡمَةَ فَقَدۡ اُوۡتِىَ خَيۡرًا كَثِيۡرًا ؕ وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ وہ (اللہ) جسے چاہتا ہے حکمت /دانائی دیتا ہے. اور جسے حکمت/دانائی دی گئی پس تحقیق اُسے کثرت سے خیر/اچھائی دی گئی. ، اور دانشمندوں کے سوا کوئی یاد رکھ نہیں سکتا. اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے. لوگ اپنے زعم میں جن جن وجوہات سے اللہ کے علاوہ اولیاء پکڑتے ہیں ان کی حقیقت اللہ کی کتاب کی پڑھائی سے واضح کردی اور سچے اولیاء کی پہچان کرادی #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan نے.
اسی درس سے ایک اور بات کلیر ہوی کہ ابراہیم اور اسماعیل ع نے کعبہ کی دیواریں نہیں بنای بلکہ کعبہ کے قاعدے اور قوانین بلند کیے اور لوگوں کے دماغوں میں جو غلط باتیں تھیں ان کی طہارت کی اور اللہ سے دعا کی کہ وہ ان دونوں کو اپنا (اللہ) کا مسلم بنا لے
اتنی علمہ تقریر کا ایک غلط بندت نے خراب کر دیا۔ پیلامائیک اگر شیخ صاحب کے منہ کے قریب ہوتا تو آواز بہتر ہوتی مگر ایسے لوگ لیں جو بکری کی طرح دودھ تو دیتے لیں لیکن اس میں مینگی کر دیتے ہیں۔ شیغ صاحب کو بھی اسکا نوٹس لینا چاہیے تھا۔ آڈیو بہت ہلکی ہے اور بار بار کم ہو جاتی ہے جب شیخ صاحب مائیک سے دور ہوتے ہیں۔ حالانکہ انکی قمیض میں مائیک لگا ہے لیکن وہ بیکار ہے۔