امید کی جا تی ہے کہ انصاف کے تقاضے تمام ججز پوری آزادی اور ایمانداری سے نجام دیں گے تاکہ حقیقی انصاف سب کو مل سکے خالی سوال و جواب سے انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے صحیح انصاف کے فیصلے ہر چیز کو مدنظر رکھکر ہوتے ہیں
بھائی عبد القیوم صدیقی صاحب آپ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو ۔ دعا ھے اللّٰہ رب العزت آپ کی تمام مالی و بدنی عبادات کو قبول و مقبول فرمائے آمین
اب جب کہ وقت آگیا ہے، پوری پاکستانی قوم کو اپنی پاک فوج کے ساتھ مل کر تمام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہوگا اور انہیں نیست و نابود کرنا ہوگا اور آپریشن عزم استحکام پاکستان کی بھرپور حمایت کرنا ہوگی. "پاکستان پائندہ باد💖".
اگر تو قانون پر عمل درآمد کِیا گیا تو پھر پوٹی ائی کو مخصوص سیٹیں نہیں ملیں گی اور اگر قانون کی طشر ی اپنی مرضی سے کی گئی تو پھر کُچھ بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ یہ پاکستان ہے یہاں کُچھ بھی ہو سکتا ہے
قیوم صدیقی صاحب سے زیادہ اور کوئی صحافی اطہر من اللہ کو نہیں جان سکتا کیونکہ افتخار چودھری کی جعلی آزاد عدلیہ تحریک میں صحافتی محاذ پہ اسی طرح متحرک تھے جیسے اعتزاز احسن صاحب وکلاء کے محاذ پہ تھے اور اطہر من اللہ افتخار چودھری کے واحد ترجمان تھے جسکے بدلے میں اطہر من اللہ کو جج بنا دیا گیا تھا
پی ٹی آئی والوں کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان آپریشن کو پہلے قومی اسمبلی میں لانا چاہتے تھا جبکہ انکی خیبرپختونخواہ کی حکومت نے بغیر وفاقی حکومت اور دفاع کی وزارت سے مشورہ کیئے طالبان پاکستان کو عام معافی دیکر پاکستان میں داخل کرلیا تھا پھر موت کی سزا کے مجرمان کو اپنے صدر سے معافی دیکر رہا کردیا تھا جبکہ قانون کے مطابق صدر معاف تو کرسکتا ہے آزاد نہیں کرسکتا تھا
جناب حاجی قیوم صدیقی اور حماد صاحب کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ حاجی صاحب کو حج کی سعادت نصیب ہوئی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی قبول فرمائے آمین ثم آمین آپ دونوں کے تبصرے بہت اچھے ھوتے ھیں اللّٰہ تعالٰی دونوں حضرات کو خوش رکھے آمین ثم آمین ھمارے لئے بھی دعا کیا کریں