السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیٹا اپنے گھر کے حالات لوگوں کو بتانے کی بجائے اللہ تعالی کو بتائیں جو اصل مددگار ہے یہ اپ کو کس نے بھیک مانگنے پر لگا دیا ہے اور اپ کے باپ کے لیے یہ کہ اگر اللہ تعالی نے اپ کو بیٹیاں دی ہیں تو بھائی ان کو تعلیم دلوائیں یہ اپ نے کس کام پر لگا دیا ہے
Bhai jab 4 din bhoky guzaro gy to pta chly ga bhuk kisy kety ha chacho bemar ha usko boht marz ha wo bhar ka kam ni kar sakta ma unka humsaya hun koi madat ni karta