Justice Qazi Faiz Esa is a great person and legal mined justice he proved himself as the best Son of late father , he carried out his legacy he was humble and strong nerve judge , may Allah bless him a lot . He paved the way toward supremacy of constitution and parliament, hope parliment shall prove to be worthy of the confidence imposed on it .
منصور علی شاہ صاحب کو استعفی دے دینا چاہیئے ان پر سنگین الزامات ہیں گروپنگ کہ ورچوئل عدالت قائم کر لینے کہ لہذا ایسے لابنگ کردار کے ساتھ جج کی نشست پر رہنا اخلاقی جواز نہیں۔
یہ بلکل اس طرح ھے کہ الیکشن وقت پر نہ کرانا بلے کا نشان نہ دینا معاشرے میں اس کو قبول نہیں کیا جارہا نقصان کے اثرات ہمشہ دیر سے ظاہر ہوتے ہیں جس طرح (بھٹو صاحب) نے اور نواز شریف صاحب نے جونیئر کو لگا کر (غلطی) کی تھی
Muneeb Bhai !! Main nay makhsos nishiston ki pori hearing suni thi. Mujhay Jo wahid judge nazar Aaya Woh Yahya Afridi Sahib thay. To the point Rehtay Hain. Question ki barish Nahi kartay, pehlay lawyer Ko argument karnay daitay Hain.
پاکستانی ٹیکسٹائل اور آئی ٹی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے ملکی remittances ریکارڈ توڑ رہی ہیں پاکستانی زرمبادلہ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ پنجاب میں منصوبوں میں بہت تیزی آرہی ہے ملک سالوں بعد stability کی طرف بڑھ رہا ہے اکانامی سنبھل رہی ہے الحمدللہ
Mansoor ali shah imran khan ki tarah system k agey jhukka nhi issi baat ki takleef thi establishment ko..aur itni jaldi mn zabardasti ayeeni tarameem b sirf justice mansoor ka rasta rokney k liye ki gaee hn..lanat ho iss nizam aur iss establishment py...gharq karey Allah inn sab ko ameen
I think it is a good decision as we shouldn't have any controversial person in this important position. I hope he has enough time to bring improvement in the judiciary and move the country in the right direction.
Almost 10 years ka corrupt aur polarized judiciary ka khatma hua... but i have personal experience with Yahya Afridi and he excused himself from our case due to undue pressure... meaning he does not have the back bone
منیب بھائی تحریکِ انصاف نے آج ثابت کر دیا کہ وہ ایک سیاسی پارٹی نہیں ہے مجھے وہ وقت یاد ہے جب مشرف کے کرواۓ گئے الیکشن میں اٹھارہ سیٹوں کے ساتھ بے نظیر بھٹو اسمبلی میں کھڑی تھیں بلکہ شیرنی کی طرح ڈٹی ہوئی تھیں آج احساس ہوتا ہے کتنی بڑی لیڈر کھو دی پاکستان نے افسوس صد افسوس
کامیابی اس کام کو کہا جاتا ھے جو قانونی طریقے سے ہو اور معاشرہ بھی اس کو قبول کرے مثلہ اگر کوئی شخص کسی لڑکی کو ورغلاکر ماں باپ کی مرضی کے خلاف (کورٹ میرج) کرلیتا ھے تو قانونی طریقے سے تو ٹھیک ھے لیکن معاشرے میں اس کو قبول نہیں کیا جاتا