سردار انعام قادر خان کھیتران وھوا تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صدیقی صاحب اپکو پوری راہڑی رکھنے پر ہم آپ کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں شکر ہے کہ آپ نے غیر مسلموں والی شکل تبدیل کر کے مسلمانوں والی شکل بنائی ہے میرے خیال کے مطابق یہ تبدیلی حج بیت اللہ کے وقت آئی الحمدللہ ماشااللہ دیر آید درست آید اللہ تعالیٰ حافظ ہو آپ کا اؤر آپ کے اہل خانہ کا تمام لواحقین کا آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
کر دی نا گھٹیا بات۔ کسی بھی انسان کا مزاق اڑانا بلخصوص ایسی بات پر جو اس کے ہاتھ میں نہیں اصل میں اللہ کی تخلیق کا مزاق اڑانا ہے۔ مسئلہ کسی پارٹی کا نہیں اس ساری عوام کا ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ کو افلاطون اور آئین سٹائین سمجھتا ہے اور جب منہ کھولتا ہے تو کوئی گھٹیا سی نچلے درجے کی جگت ہی نکلتی ہے۔
اسلام علیکم صدیقی صاحب یہ جو تنظیم ہے اسکے بارے میں اصل حقیقت کیاہے اللہ پاک کو حاظر ناظر جان کر بتائیں تاکہ مخمصہ دور ہو سادہ لوح قوم کا تاکہ انشار کم ہو اس بارے میں مکمل تحقیقات کرکے ایک ویلاگ بنائیں اتنی منظم پورےورلڈ میں کیو اور کیسے ہے
Dear Siddiqui Sab, I am regularly watching ur vlogs and interviews, but since you come back from Hajj, some of ur friends has gone angry with u, i think so, because such a polite court report HASNAT MALIK, change his ideas likewise Matiullah Jan, they have afraid from PTI youtuber and both of them have changed their side, I think that both court reports must have to come back and re-join to you. One thing more, in last programme, u have called upon Matiullah Jan but his attitude was not upto to the mark. Thanks and regards, Siddiqui sb.,
یار قیوم صاحب حیدر شیرازی نے دو بار بات کرنے کی کوشش کری کہ شاندانہ گلزار اور کیا کہہ ہی ہے مگر آپ نے بیچ مین سے ہی دونون بار بات اچک لی اور مہمان کو اپنی بات پوری ہی نہین کرنے دی...وہی آپکی پرانی عادت...😕😏😏😒