ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ،حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) ،خلفائے راشدین ؓ ،حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ ،حضرت محمد عبدالرشید حقانی قادری ؒ ،حضرت بابا تاج الدین ناگپوری سرکار ؒ ،حضرت بابا جمال الدین جانِ مَن جُمن جَنتی ؒ ،حضرت بہاؤدین زکریا ملتانی ؒ ،حضرت لال شہباز قلندر ؒ ،حضرت جلال الدین بخاری سرخ پوش ؒ ،حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ ،حضرت سلطان باھو ؒ اور سلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے تمام مشائخِ عظام کی ارواحِ مقدسہ کو ،تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو ،تمام صحابہ کرام و تابعین و تبع تابعین کو ،تمام زندہ و فوت شدہ اولیاء کرام کو ،وقت کے 40 ابدالوں کو٫ ،1002 رجال الغیب کو٫ ،چاروں سمتوں کے اوتاد کو ،حضرت محمد حنفیہ علوی ؓ کو ،تمام کلمہ گو جنات جو زندہ ہیں اور وفات پا چکے ہیں اِن سب کو ،ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے.(ان شاءاللہ تعالیٰ)
بسم اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو اور تمام اہل خانہ کو عمر خضری عطا فرمائے خیر و عافیت کے ساتھ مُرشِد کریم آمین یا رب العالمین 🤲 ہر لمحہ درجات بلند ہوں خوشبوئے میاں حضور محمد محتشم دامت برکاتہم العالیہ ❤🎉
نکال دے میرے دل سے زمانے کی چاہت___!!! بس اپنے پیارے محبوب ﷺ کی دلبری دے دے___!!! اَللّٰهُمَّﷺصَـّلِﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك ♡ ﷺْ ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺ اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م نماز نیند سے بہتر ہے ِ. ❤️
Assalamualaikum Hazrat ji main aap sa iltija karti ho mara liya dua karay Rub kainaat mujhe b aulad aata karay aameen aameen aap ko wastay Hazrat Mohammad Mustafa s.a.w k wastay mara liya istakhara Kara aur mari parashani dor Kara bool na jana aap ki muslim bahan