قاری خلیل صاحب خود سے کچھ نہیں کہ رہے وہ حدیث بیان کر رہے ہیں. کے ان کی بات میں وزن ہے اورجہاں سچ ہوگا وہ سمجھ میں آتا ہے بھلے وہ کوئی بھی بول رہا ہو.ان لوگوں کا بہت شکریہ جو علم پھیلا رہے ہیں صرف یہی ایک راستہ ہے فرقہ واریت کی موت نعروں سے نہیں علم سے ہی ممکن ہوگی .
ھمارے حنفی بھای فرماتے ھیں کہ امام کس لیے ھوتا ھے جب وہ فاتحہ پڑھتا ھے وہ سب کے لیے مطلب سبکی طرف سے ھو جاتی ھے سوال یہ ھے اگر فاتحہ سب کیطرفسے ھوجاتی ھے تو مقتدی باقی رکوع و سجود کی تسبیحات کیوں پڑھتے ھیں وہ بھی تو امام پڑھتا ھے تو مقتدیوں کیطرفسے بھی ھو جاے گی کیا ضرورت ھے مقتدی کو پڑھنے کی
@@karachipropertyinvestment قاری خلیل صاحب خود سے کچھ نہیں کہ رہے وہ حدیث بیان کر رہے ہیں.جو کے میری سمجھ میں آ رہا ہے کے ان کی بات میں وزن ہے اورجہاں سچ ہوگا وہ سمجھ میں آتا ہے بھلے وہ کوئی بھی بول رہا ہو اس کے اگے بھلا کوئی بریلوی ہو یا کوئی بھی ہو کچھ فرق نہیں پڑتا آپ اگر کوئی علمی بات کر سکتے ہیں تو ٹھیک ورنہ فلاں زندہ باد اور فلاں مردہ باد کے نعروں نے ہم لوگوں کو برباد کر دیا ہے. فرقہ واریت کی موت نعروں سے نہیں علم سے سے ہوگی
Merai bhi hanfio ka rad der haqiqat imameAzam ra ka raad hai kya ap un kai raad ki baat karhai hai bhi nisai ki riwyat hai kai imam ki qirat hi moqtadi kai lia kafi hai kitbu salat farman rasool saw
@@UsmanAli-fj8lj bhai aak hadees bhi nahe dekhaye na bataye jis mayn har rakat mayn sura fateha parhy bageer namaz ka na hona sabit ho or boltay har rakar mayn barhna faraz hay Namaz mayn aak bar barhna faraz hoi na har rakat mayn apni taraf say faraz kar di?
@@azeemkashif9370 Barelviyat ko alvida kehne ki wajah ye hai ki wahaan par sirf jazbaati baatein hai,ilm ke maidan mein dalail ki qillat hai barelviyat mein.
1 side per hadees e Nabawi 2nd side per imamo ke aqwal .main ne ALLAH ki ata karda aqal use ki aur Nabi A.s ki hadees maan le kiyunkeh main Nabi A.s ka umati hoon AlhumduLillah.
Qari sahab bilkul sahi bol rahe han aor baqi sare mere nabi ke sahi sunnat se bachne ke liye aor hadis ke muqabile main apne maslak ko promote karne ke liye zaweef reviyat ka sahara le rahe han ALLAH in ko hidayat de amin
ما شآء الله، قاری خليل صاحب قرآن وحدیث کی بات کرتے ہیں اب کوئی ڈھیٹ ہی ہوگا جو ان احادیث کا انکار کریں ۔۔ افسوس ہوتا ہے کہ اور فرقے والے اسکو اپنا امام مانتے ہیں جسے انھوں نے خود چنا ہے اللہ نے بھی کوئی گارنٹی نہیں دی اور اھل حدیث اس کو امام مانتے ہیں جسے اللہ نے امام بنایا ۔۔۔ محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔ اللہ قاری صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔ آمین اور حنیف قریشی ہر بات پر یہی کہہ رہا ہے کہ ہمارے فقہاء نے یہ فرمایا ۔۔۔ یہ فرمایا۔۔ تمھارے فقہاء کی کوئی حیثیت نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے۔
ارے احمق خلیل ایک حدیث کا اقرار کرتا ہے دوسرے کا انکار کرتا ہے یہ اہل حدیث نہیں منکر حدیث ہےقریشی نے ایک نہیں کئی احادیث پیش کیں مگر تم اندھے مقلد اپنے پنڈت کی ہی مانوگے ارے بےحیا کیا فقہائے امت جاہل تھے ابو حنیفہ شافعی احمد بن حنبل امام مالک جاہل تھے؟ یہ چودہ سو برس کے بعد جنم لینے والا خلیل اور اس کے گرگے پر وحی آئی ہے یہ غیر مقلدین اصلی بدعتی ہیں ڈیڑھ سو سال سے اوپر ان کی تاریخ نہیں یہ شیطانوں کی جماعت ہے جو بھولے بھالے مسلمانوں کو اپنی جہالت کے جال میں حدیث حدیث کی رٹ لگاکر پھنسا رہے ہیں۔