پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔ شہزادی رائے کی اپنی کہانی کیا ہے اور انھیں زندگی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ آئیے دیکھتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
رپورٹر: ریاض سہیل
کمیرہ پرسن: محمد نبیل
#transgender #voilance #pakistan #transgenderrights
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
21 мар 2023