پاکستان میں ہر ضلع میں سرکاری کاربن فایبر برڈز کیج فیکٹری ہونی چاہیے تاکہ سستے سرکاری پنجرے براۓ خرگوش برڈز مل سکیں ۔۔۔۔لیکن میرا نہیں خیال ملک دشمن پرویزی مشرفی پارلیمانی نظام میں ایسی مفید تجاویز قابل عمل ہیں
A.O.A sir main interested hoon.lekin main Panjab sy hoon. Ager fan ya cooler use kia jay to theek rahy ga . Ya in rabbits ko sardi hi chahiyea Plz guide kar dain
ایک انگورا ریبٹ سے فی ریبٹ سال میں 60 گرام وول نکلتی ہے ۔ 1000 گرام کے لئے آپ حساب لگالیں کہ کتنے سال لگیں گے ۔ یا 1000 گرام وول سال میں لینے کے لئے آپ کتنے ریبٹ کا فارم بنائیں گے ۔ شکریہ