قاضی فائز عیسی کی دیانت اور استقامت کو سلام جنہوں نے اختلاف کے باوجود سب کو ملا کے فیصلہ کر رہا ہے جب ان سے پہلے جو جج صاحبان تھے وہ تو ہم خیال بیٹھا کے فیصلہ کرتے تھے❤❤❤
Acha beggars can't be choosers Kya lanti LG ho tm Wohi knjr ho na Jin ko proud ha American vantilator honay drone attack sy apny bandy marwanay k mamalay main bht proud ha Palestine py apny moo silnay py behsrmo lanat tmri asal main tm lg ho yazeedi us k door main us ko abu khty tm lg
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے یہ توقع رکھنا عبث ہے کہ وہ پاکستان کے آئین اور قانون کی بجائے عطا بندیال ، منیب اختر ، اعجاز الاحسن ، اطہر من اللہ وغیرہ کی طرح جوڈیشل انجنئیرنگ کے لیے Judge made law کمطابق فیصلہ کریں گے ۔
ماشاءاللہ اللہ تعالی ان تمام ساتھیوں کو عزت دے اور تزیہ نگاروں کو عزت دے قیوم صدیقی حسن ایوب صاحب جو بھی میرے دوست بیٹھے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھی تزی یہ کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو عزت زندگی
Qazi ko extension chahiay. Jis k liye two third majority zrori ti. Es liye wo hukomat ko dosro ki seats Dena chahtay thay. 8 vs 5 decision k badh Aqs munafiq ghayab Hai. Lagta Hai tabiyat na-saz hai😭
اے اللہ ہمیں سچے مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پر رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما، آپسں میں الفتیں اور محبتیں پیدا فرما، اے اللہ جو ایمان پہ زمین میں دفن ہوئے ہیں، انکے لئے جنت کے فیصلے فرما، جہاں جہاں کوئی جو حق سچ میں مارے جا رہے ہیں، ان کیلئے بھی جنت کے فیصلے عطا فرما، اے ہمارے مالک ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما، اے ہمارے مولا جب محشر کے میدان میں تیری جہنم چیخ مارے تو تُو فرمائے، مجرمو! الگ ہو جاؤ، تو ہمیں مجرموں میں کھڑا ہونے سے بچا، اے ہمارے آقا ہم مانتے ہیں، ہم مجرم ہیں، ہم ہتھکڑیوں کے لگنے کے حقدار ہیں، لیکن اے ہمارے مالک اے ہمارے اللہ ہم تیرا عدل نہیں چاھتے، ہم تیری رحمت چاہتے ہیں، ہمارے مولا اگر تُو نے انصاف کیا، تو پھر ہم مارے جائینگے، پھر ہم برباد ہو جائینگے، ہمارے مالک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، کوئی عمل ہمارے پلے نہیں، گناہوں کے ڈھیر تلے دبے ہوئے ہیں، نیکیاں بھی گناہ نُما ہیں، ہماری نیتیں خراب ہیں، اے ہمارے مالک ہمارے آقا تیری بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں، ہاتھ خالی ہیں، تہی دست ہیں، کچھ بھی نہیں ہے، تیری عزت کی قسم کچھ بھی نہیں ہے، صرف تیری توحید ہے، ہمارے آقا تیرے نبی کی رسالت ہے، اور ہماری آخری اُمید تیرے نبی کے آنسو اور انکی شفاعت پہ ہے، ہمیں انکی شفاعت نصیب کر دے، اے اللہ ہمیں بخش دے ،،، آمین حا
@@OliJones-zw8hb It is sad to say that the eight judges sitting in the Supreme Court of Pakistan today after delivering their judgment have revived the old history of the judiciary and distorted the Constitution of Pakistan and revived again the doctrine of necessity.
This is not propaganda but interference by some cheap journalists when especially judgment is reserved and criticising negatively is open contempt and interference in Judicial Work
جناب سادہ سی بات سو آم ہیں سترہ بندو میں تقسیم کرنے ہیں اگر پانچ بندے کسی حادثے کی نظر ہو جاتے ہیں لیکن آم سو ہی رہتے ہیں تو عقل کا تقاضا ہے ان آمون کی تقسیم ان بارہ افراد میں کر دی جائے بجائے اس کے ان آموں کو گلنے سڑنے کے لئے چھوڑ دیا جائے ۔کسی کے منہ میں تو پڑیی۔ 🤔
محترم صدیقی صاحب۔ آپکا ہر ولوگ معلوماتی ہوتا ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ مجھ سے مس نہ ہوجائے۔ خصوصی طور پر جب آپ اپنے پروگرام میں غیر جانبدار صحافیوں جیسے ناصر اقبال صاحب ، طیب بلوچ صاحب، عمران وسیم صاحب، جھانزیب عباسی صاحب کو شامل کرتے ہیں۔ تو اصل صورتحال کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ کبھی کبھار اپنے ولوگ میں جانبدار قسم کے ایسے برائے نام صحافی کو بھی شامل کرتے ہو۔ جو خود تو صحافت کے میدان میں کوئی مثبت نام کما نہیں سکا۔ الٹا آپکے ولوگ کیلئے بدنامی کا باعث بن سکتا ہے