اطہر مناللہ کو بھی کچھ سمجھ نہیں ، پہلے مشرف کی کابینہ میں رہے، پھر اس سے ناراض ہو کر مشرف کے خلاف افتخار چودھری کا ساتھ دیا جو نیازی کا مخالف تھا پھر اب نیازی گا ساتھ دے رہا ہے ، اس کو سمجھ نہیں آرہی کہ منجھی کتھے ڈاواں؟😂
جسٹس استغفراللہ کو چاہئیے کہ پی ٹی آئ میں شمولیت اختیار کر لےاور اڈیالہ جا کر عمران خان کوگھر لے آۓاور اچھی طرح اس کے اُٹھاۓ اور ؤزن کرلے بڑا کونسا ہےاور اسکا وزن کیا ہے
HAHA HE IS ALREADY A LIFE MEMBER OF PTI EVER SINCE HE WAS A SMALL TIME STREET LAWYER AND BECAME SPOKESMAN OF CH IFTIKHAR DURING THE LAWYER' S MOVEMENT TO RESTORE CH IFTIKHAR. HIS PHOTOGRAPHS WITH IK ARE AVAILABLE ON RECORD AS HIS BUDDY.
میری نظر میں جناب حماد حسن ایک بہت اچھے اور سینیئر تجربہ کار صحافی ہیں اور یہ جو بھی خبر دیتے ہیں بالکل سوچ سمجھ کر اور حقائق پر مبنی دیتے ہیں اور ان کی خبریں سچ ثابت ہوتی ہیں اور میں سمجھتا ہوں ان کی یہ خبریں بھی سچ ثابت ہوں گی.
کیوں نہ مخصوص نشستوں kا کیس کے ساتھ مشرف دور میں وزارتیں لینے والوں سے لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چلنے والے کپتان کے مقدمات میں دئے جانے والے ریلیف پر ریلیف کے معاملات بھی زیر سماعت لائی جائیں تاکہ آرٹیکل 187 کے تحت ملک و قوم اور عوام کو مکمل انصاف فراہم کیا جاسکے ؟؟
Ather Minnallah has ran amuck after realizing that every cause is decided strictly according to law on the strength of its intrinsic merits & not on populist view of some politically motivated judges of HCs & SC......
یہ جسٹس عطر من اللہ سی ایس ایس کرنے سے پہلے جب یہ امتحان دیا تھا تھا تو اپنی متعلقہ یونین کونسل سے اس وقت کے ضلع کونسل ایبٹ آباد میں دسٹرک کونسل کا انتخاب بھی لڑا تھا بڑی اکثریت سے پورے صوبہ سرحد میں جیتے تھے ضلع کونسل ایبٹ آباد کی چیئرمین شپ کے بڑے تگڑے امیدوار تھے وھاں کے پٹھان گروپ کی طرف سے مگر دوسرے گروپ کی قیادت اس۔وقت مشہور وکیل اور صوبائی وزیر محمد ایوب خان تنولی کر تھے تھے انہوں نے موصوف کو شکست۔سے دوچار کر دیا اور سردار حیدر زمان بابا مرحوم جیت گئے۔موصوف نے سی ایس ایس کا امتحان دیا ھوا تھا جس کا۔رزلٹ آ گیا اور یہ سنا تھا کسٹم کلکٹر سلیکٹ ھوئے تھے اور ضلع کونسل ایبٹ آباد کے ممبر کی حیثیت سے مستعفی ھو گئے یہ لکھ کر کہ سیاسی لوگ بلدیاتی اداروں میں مداخلت کرتے ھیں میں مستعفی ھوتا ھوں۔یہ انکی کہانی ھے لگتا ھے انکے خلاف کہیں سے کوئ ریفرنس آ ھی جائے گا اعر۔یہ مستعفی ھو جائیں گے لگتا ھے قانون سے انکی شناسائی کم ھی ھے
Mr. justice Athar is allegedly overplaying and trying to entice the other judges. Judges don't speak but the verdicts subjected to law and constitution in real.
You gangs of 3 are against good judges like 6 judges and justice Athar Minallh who believes in constitution supremacy of laws freedom of press media and fair free election and non interfarance of establishment. You gang of 3 touts of agencies and Nawaz sharif justice Qazi hates constitutional lovers judges Shame. Lifafa lifAfa lifafa