اگر آپ کے پاس کوئی انوکھا اور اچھا بزنس آئیڈیا ہے لیکن سرمایہ نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں۔ کئی وینچر کیپیٹلسٹس کی نظریں پاکستان پر ہیں اور وہ کچھ پاکستانی کمپنیوں میں بڑی سرمایہ کاری کر بھی چکے ہیں۔ لیکن بزنس کے لیے سرمایہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: شجع ملک
فلمنگ: نعمان مسرور
#Business #Pakistan #StartUp #VentureCapital #Entrepreneurship #Incubator #Lahore #Islamabad #Karachi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
6 янв 2022