*دعائیں محبت ہوتی ہیں موتی ہوتی ہیں۔ آپ چاہے برے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ یاد رکھیں! کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے۔ اس کی کوئی عادت اچھی ہے اور کوئی بری بھی ضرور ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔🫀🍂*
Keep gaining knowledge about Islam, make islam your priority, keep fighting this filthiest thing and never give up, willpower ki baat hai jani bs, may Allah guide us.