"ہو سکتا ہے ہر چیز تمہارے ہاتھوں سے پھسل رہی ہو۔ اور حالات کی ناسازگاری نے تمہارا حال بے حال کر رکھا ہو۔ بلکل اس درخت کی طرح جو خزاں میں ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے۔لیکن وہ درخت بہار کی امید کبھی نہیں چھوڑتا۔ *تم بھی ربّ العالمین کی رحمت کی امید نہیں چھوڑنا کہ بہار سے لطف اندوز وہی ہوتے ہیں جنہوں نے خزاں کی شدت محسوس کی ہو۔"* 💞🌹
Very good class. Its very informative, Motivating us to Read Quran more and more, and Alhamdulillah very engaging. i could listen to it for hours. Jazakallah Khair
Bht hi motivational lecture hai Allhumdulilah to have teachers like him 😊 Allah hame quran wala bana dein hume quran se jod dein Barakallah fik sir 😊bht saare duaein apke liye
🪷 *يٰۤاَيَّتُهَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّةُ* ۞ ارۡجِعِىۡۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرۡضِيَّةً ۞ فَادۡخُلِىۡ فِىۡ عِبٰدِىۙ ۞وَادۡخُلِىۡ جَنَّتِى ۞ ( الفجر) اے نفس مطمئن! چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے۔۔شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں اور داخل ہو جا میری جنت میں۔ 🪷 *امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں* ۔۔ "الله کے بندے پر انعامات میں سے ایک بڑی نعمت سکون اور اطمینان کا نزول ہے اور اس کا ایک بڑا سبب ہر طرح کے حالات میں الله تعالیٰ کی رضا پر راضی رہنا ہے ۔" (مدارج السالکین 201/2) 🪷 *أللهم اني اَسْئَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ* وَاَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلَی وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِكَ فِیْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ (سنن نسائی)
Ham samjhty hn k Palestine pr koi azmaish hai??? Ho skta hai k Allah Palestine k zaryie baqi tmam musalmano ko azma rha ho yani k hmen...From the river to the sea palestine will be free. Inshaallah . I feel disabled sitting in my home just praying and sharing hashtags, I am sorry 😞 for you palestine my heart is bleeding ..🇵🇸 I want to help you I want to fight for you but I can't because, I am from kashmir. My dear Muslims, strengthen your faith And put your full trust in Allah [swt] Hasbunallah wani'mal wakeel.