Тёмный

Shahadat Imam Hussain- Maulana Maududi 

The Ideologist
Подписаться 30 тыс.
Просмотров 11 тыс.
50% 1

Shahadat Imam Hussain- Maulana Maududi
Imam Hussain ki Shahadat
Imam Hussain
10 Muharram
Karbala ka waqia
Waqia Karbala
2024 Urdu Hindi Bayan Imam Hussain
DESCRIPTION:
Maulana Abul A'la Maududi was a prominent Islamic scholar and activist from the Indian subcontinent. He was a prolific writer, journalist, and founder of the Jamaat-e-Islami party. Maududi is known for his Islamic revivalist ideology and his tafsir (interpretation) of the Quran, named Tafheem ul Quran, which aimed to present Islam as a comprehensive way of life. His views on politics, society, and Islamic law are still debated today.
Are you interested in a deeper understanding of Islam? On this channel, we delve into the teachings of Maulana Abul A'la Maududi, a renowned Islamic scholar. Through his writings and lectures, Maududi offered a fresh perspective on the Quran and its application in daily life. Join us as we explore Islamic principles, social issues, and contemporary challenges through the lens of Maududi's thought.
TAGS:
#MaulanaMaududi #TheIdeologist #ProphetMuhammad #Islam #IslamicScholar #HistoryOfIslam #UrduBayan #IslamicVideo #Urdu #Hindi #Pakistan #TafheemulQuran #KhilafatoMalukiyat #Caliph #Q&A #imamahussain #imamhussain #muharram #Aashoor #10muharramulharam #khilafat #2024 #karbala

Опубликовано:

 

20 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 22   
@ahmedeliasraheal4116
@ahmedeliasraheal4116 2 месяца назад
Great sacrifice in human history !
@syedbilal9965
@syedbilal9965 2 месяца назад
greatest
@noumanyousaf3139
@noumanyousaf3139 2 месяца назад
Great!
@ShayarikhooneJigar
@ShayarikhooneJigar 2 месяца назад
MashaAllah
@mazam1305
@mazam1305 2 месяца назад
No doubt. Subhanallah.
@ghassanulhaq7446
@ghassanulhaq7446 2 месяца назад
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 2 месяца назад
Khelafat ka haqdar koi bhi zindah na bache.
@gulkhan2505
@gulkhan2505 2 месяца назад
سوال حضرت حسین رض پر ہونے والے مظالم کا ذکر ہوتا رہے گا ان کو خراج عقیدت و ہدیہ تبرک تا قیامت جاری رہے گا ان شاءاللہ سوال یہ ہے کہ مکے سے کوفہ تک انے کے لیے جو وجوہات او کلپ میں مولانا کے حوالے ڈے بیون کی گئی ہیں کیا وہ وجوہات اس وقت کے اصحاب رسول ڈے پوشیدہ تھیں ؟ اس وقت کے بنو ہاشم و خاندان علی سے ہوشیدہ تھیں؟ جو خطرہ اسلام کے نظام ڈے متعلق اس کلپ میں حضرت حسین سے منسوب کیا گیا تو کیا خاندان حسن تک کو محسوس نہ ہوا یہاں تک کہ حضرت زینب کے شوہر جو ان کے چچا زاد تھے حضرت زینب کے مکہ نہ رکنے کر طلاق دے دی اس قدر اقدام کیوں اٹھایا حضرت عبداللہ بن جعفر نے شہادت حسین پر اتنا زیادہ رافضی برادری نے افراط و تفریط پھیلا ہے کہ شہادت حسین بیان بیان کرتے اب اہل سنت بھی اصحاب رسول کو اسلام و نظام اسلام سے غافل بتانے لگ گئے ہیں
@qazianeesuddin930
@qazianeesuddin930 2 месяца назад
Jazk Allah khair.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 2 месяца назад
@@qazianeesuddin930 داستان کربلا کی حقیقت ۔۔ اھل تشیع کی وضع کردہ قصے کہا نیاں ۔۔۔۔۔۔ اھل سنت کی زبان سے
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 2 месяца назад
@@qazianeesuddin930 مجالس شھادت حضرت حسین ۔۔۔ یا ۔۔۔ ' تبرا بازی ' یعنی خلفاۓ راشدین اور اصحاب رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی توھیںن اور کردار کشی ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رهمللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رهمللہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے تمام حضرات سے سوال ہے کہ کیا یزید بن معاویہ کا کوئی ایک بھی جرم بادلیل ثابت ہے ۔ جو صاحب بھی جواب دیں وہ درج ذیل باتوں کاخیال رکھیں : 1. جرم عائد کرنے والے کے پاس اس کا ثبوت ہو محض سنی سنائی بات نہ ہو۔ 2. جرم عائدکرنے والا یزید بن معاویہ کے دور کا ہو۔ 3. جرم عائد کرنے والے تک ناقل کی سند صحیح ہو۔ 4. بات اجتہادی غلطی کی نہیں جرم کی ہو۔ …………………………………………………
@khadijabibi9685
@khadijabibi9685 Месяц назад
ان سب میں یہ بھی ہے کہ مورخ نے غلط بیانی کیا ہو 🙏🏻 اصل بات تو یہ ہے جو مولانا مودودی ر۔ نے فرمایا سوال یہ نہیں کہ سب نے یزید کا بیعت کیا امام حسین ع۔ نے کیوں نہیں کیا سوال تو یہ ہے جب امام حسین ع۔ نے یزید کا بیعت نہیں کیا تو باقی سب نے کیسے کرلی 🙏🏻😢۔ ابھی ہم یا کہو حسینی ہے یا کہو یزیدی ہے حق اکثریت نہیں حق صرف حسین ع۔ کے طرف تھے ہیں اس وقت کے فوج خلیفہ میں سارے کلمہ گو تھے سنی شیعہ بعد میں بنادیا گیا 😢
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 месяца назад
اسوقت جماعت اسلامی کا سیاسی نظام عین اسلام ھے
@mshahzadqureshi2274
@mshahzadqureshi2274 2 месяца назад
مولانہ نے اپنا قد کم کیا اس جھوٹی کہانی میں اپنا حصہ ڈال کر۔۔۔ خلافت کے پچاس سالوں میں حسین کا کیا کردار تھا سوائے چلہ کشی کے۔۔۔وہ بھی کوئی بتائے۔۔علی نے چھ ماہ پہلی خلافت قبول نہ کی مگر ایک شخص نے بھی ان کی طرف توجہ نہ دی اور پھر قبول بھی کر لی۔۔۔
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 2 месяца назад
،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،، عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے کربلا تو تھی ایک واضح سیاست حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے عبدالمجیب اورنگ آبادی
@khadijabibi9685
@khadijabibi9685 Месяц назад
حدیث ۔ علی ع۔ حق کے ساتھ ہے حق علی ع۔ کے ساتھ 🙏🏻 حدیث ۔ میں علم کا شھر ہوں علی ع۔ اس کا دروازہ ۔ میں جس کا مولا علی ع۔ اس کا مولا ۔ کیا یہ سارے حدیث ۔ کے کوئ اہمیت نہیں وقت کے سیاستدان دین اسلام حدیث پر چلا ہے ؟😢
Далее
Masla e Fadak - Bagh e Fidak - Maulana Maududi
18:17
Просмотров 183 тыс.
Shia Sunni ikhtilaf - Maulana Maududi
8:17
Просмотров 39 тыс.
Waqia Harra aur Yazeed ka Zulm- Maulana Maududi
4:10
Hadees e Qirtas aur Hazrat Umar - Maulana Maududi
6:49
Jb mujhy Multan Jail ly jaya gya - Maulana Maududi
8:28