aap k maududi sahb ahl e madina ki baghawat ko najayez qarar de rahey??even imam hussain as ki shahadat k baad.. why...Kyo ki ye baghawat aap k maududi sahb k khaleefa yazid k khilaaf thi?? pls let me understand this sentence..dushamnane ahl e bait pr lanat beshumar
Laikin kamm knowledge walon ko ' ULEMAA E SOO' ne brainwash kar diya thhae INKAE khilaf, sankae khilaf jaisae ke Dr.Israr (RA) , Dr.Sami, job Noman Ali Khan ke USTADH hain aur woh Dr.Israr SAHAB marhoon ke shagird thhae. Y'ani Jo 18 'uloom nahin padha woh Haq nahin rakhta YABLEEGH ka ," HADITH" BALLI GHUNEE ANNEE WA LAI AAYAH". TARJUMA," POHANCHA DU MERE SE CHAHAE AIK AYAT HI HO". TU 14/18 'ULOOM KA INTIZAAR KIS LIEY ?. AUR KE MADRASSAE SE NAHIN PADHA, DR.ZAKIR NAE JO ITHNAE LOGON KO MUSALMAN KAR DIYA ALLAH KE HUKM SE TU MADRASSAE SE TU NAHIN PADHA
Ye bhi utny he musalman thy jitny wo log musalman hoty hain jo bomb wali jackets pehn k suicide bombing krty hain. Unpe yaqeen aata hai na? Yhan pe kion nhi ata? Allah yaqeenan sb janny wala hai lekin ap bhi khyal kijiye, masla yaqeen ki jagah imaan ka na nikal aaye...
Janan phir to na Kisi na sayudn ausman KO qatal Kia, na imam Hussain aur poori aali-rsool KO. Uska bhi yaqeen Nahi Aya ki musalman ASA kasa Kar Sakta hain.
حقائق کو لکھنا اور اپنوں کو دشمن بنالینا ،زندگی کو اجیرن بنالینا شاہانہ عیش کو اپنے پر حرام کرلینا بھلا کون پسند کرتا ہے ۔لوگ تو ایک تنکے کی قربانی نہیں کرتے اور پہونچے ہوے بزرگ کی نمائش کرتے ہیں ۔یہ مودودی ہی ہے پتہ نہیں انکا خمیر کیسا ہے ۔
کونسی تاریخ اسلام۔ کون سا امام وقت۔ امام ابوحنیفہ۔ امام مالک۔ امام احمد بن حنمبل ۔ ابن کثیر ہزاروں علماء اہل سنت نے اس ظلم پر لکھا ہے۔ مولانا مودودی نے تو نام کے ساتھ حوالے بھی لکھ دیئے مرچیں مولانا مودودی کے نام پر ہی کیوں لگتی ہیں حضرت عبد اللہ بن زبیر سے لے کر کتنے صحابہ و تابعین شہید کیئے گئے کیا یہ سب جھوٹ ہے۔
یعنی یہ درست ہے کہ حرہ کا واقعہ ہوا ۔۔ بے شمار مظلوم مسلمانوں کا خون بہا اور کنواریوں کی عصمتیں لٹیں اور امام زین العابدین رضہ اللہ تعالی، اور دیگر اکابرین تماشا دیکھتے رہے اور اپنی جان کی فکر کرتے رہے ؟ آپ اس بات کے حامی ہو؟
چلو امام ابو حنیفہ کے کچھ حوالے دیں کہ جہاں انہوں نے واقعی حرہ پر کچھ فرمایا ہو ۔۔ اور مزید یہ کہ امام ابو حنیفہ کے حوالے دے کر ثابت کریں کہ امام ابوحنیفہ بھی ان تاریخی واقعات کی تائید کرتے ہیں ۔ زیادہ جوش خطابت اچھی نہیں ہوتی ۔۔ چلیں ہم بھی آپ کے دلائل ملاحظہ فرمائیں ۔ مرچوں والی بات کا جواب مرچوں سے دونگا ۔۔ جب کسی کو پتہ چلے گا کہ یہ کمنٹس کرنے والا اسلامی جمعیت طلبہ کا کارکن یا رفیق نہیں بلکہ سابق رکن۔ رہ چکا ہے ۔ اور اور اور ۔۔۔۔۔۔ چلو جانے دو ۔۔ اپنی مرچیں اپنے پاس رکھو ۔۔ اور کسی کمنٹ کرنے والے کو آئندہ مرچیں نہ لگانا ۔۔ ایسا نہ ہو کہ الٹی مرچیں گلے پڑ جائیں ۔۔ شکریہ ۔ ۔
RasulAllah SAWW Ny Ehl-e-Madina Sy Kise B Qism Ki Sakhti Sy Manah Frmaya Hua Hy Is K Bawajuud Waqia-e-Hira Barpa Kia Gya, Lanatullahe Alazalymeen (AlQuran).
ایک حقیقت اور بھی هے کے یزید نے اپنی فوج کو یه بھی حکم دیا تھا کے اهل بیت سے تعرض کیا جاے لحازا حضرت حسین کے بیٹے حضرت سجاد سجادنے اس مشکل میں یزید یزیدکے گورنر مروان کو اپنے گھر میں پناه دی ؟
مسجد نبوی میں منبر رسول کے پاس گھوڑے باندھ دیے گئے ۔۔ نبی کے قبر کی حرمت کا خیال بھی نہ رکھا گیا ۔۔ دس ہزار کنواریوں کے ساتھ بدکاری کی گئی ۔۔ تب اہل بیت تماشہ دیکھتے رہے ۔۔ تلوارلےکر باہر کیوں نہ نکلے ۔۔ امت کانہیں تو اپنے ناناکےقبر کی حرمت کا تو خیال کیا ہوتا ۔۔ تاریخ کی جھوٹی کہانیوں کو اتنے زور زور سےبولوکہ لوگ اسے قرآن و حدیث سمجھ کر اسپر ایمان لے آئیں ۔
اوئے بدذات ناصبی، کونسے اہل بیت؟ گھٹیا انسان رسول اللہﷺ کی آل پہ زبان درازی سے پہلے یہ تو پتہ کرلیتا کہ ان واقعات کے وقت مدینہ میں اہل بیت میں سے کوئی موجود نہیں تھا۔ یہ کربلا کے فوراً بعد کا واقعہ ہے، یعنی اہلِ بیت میں سے اکثر افراد کربلا میں شہید ہوچکے اور باقی ماندہ شام کے درباروں میں پیش کیے جارہے تھے۔ اللہ کا شکر ہے، کسی بدذات ناصبی کا قیامت تک منہ بند کرنے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ میرے امام نے میدانِ جنگ میں خون کے آخری قطرے تک لڑتے ہوئے اللہ کی راہ میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔ اللہ ہمارا حشر سیدنا محمد رسول اللہﷺ اور آپکی آل اولاد کے ساتھ فرمائے اور تم لوگوں کا ان کے خلاف، آمین! اب اگر حلالی ہے تو کہہ آمین بیغیرت
زیادہ جاننے کی تو بات ہی نہیں ہے ۔۔ بات ہے مومن سینس کی ۔۔ جب واقعی حرہ ہوا ، تو حسین ابن علی رضہ اللہ تعالیٰ کے فرزند اور علی رضہ اللہ تعالیٰ کے پوتے ، امام زین العابدین حیات تھے ۔۔ انکے سامنے اتنا بڑا سانحہ ہوا، مسلمانوں کا خون بہا ، نبی کے مسجد کی عزت تار تار ہوئی ۔۔ اور امام زین العابدین ، اپنی جان بچانے کی فکر میں رہے ۔۔ معاز اللّہ ۔ کیوں نہ تلوار اٹھائی انہوں نے ؟ دیگر صحابہ کی اولادوں نے بھی ایمان کے سودے کرلیے تھے کیا؟ صحابہ کی اولادیں ایمان فروش اور مودودی صاحب واحد ایماندار ۔ جواب دلیل سے دو ۔۔ خامخواہ تم کو پتہ ہے یا انور مقصود کو پتہ ہے کھیل کھیل کر علامہ بننے کی کوشش نہ کرو۔ مزید یہ کہ مودودی صاحب خود کوئی سند نہیں ۔۔ میں نے انکی متنازعہ کتاب خلافت و ملوکیت پڑھیں ہے۔ ۔ صاف پتہ چلتا ہے کہ عثمان رضہ اللہ تعالیٰ اور بنو امیہ کا بغض۔ بھرا ہے ان میں ۔۔۔ مزید کچھ ارشاد کروں ۔۔ اگر آپ گوارا کریں ۔۔ میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سابق رکن رہ چکا ہوں ۔۔ رکن سمجھتے ہیں آپ ۔۔ خلافت و ملوکیت پڑھ کے ۔۔۔۔ تائب ہوگیا ۔۔
پتہ نہیں میں مودودی سے زیادہ جانتا ہوں یا نہیں ۔۔ مگر میں نے خلافت اور ملوکیت پڑھیں انکی ۔ مودودی صاحب نے بنو امیہ کا بغض بھر رکھا ہے اس میں ۔۔ اور کچھ کاریگریاں بھی کی ہیں ۔ آپ نے پڑھی ہے خلافت اور ملوکیت یا بس بحث کرنے کا شوق ہے ؟
@@JoyfulReindeer-cq9lg یہی بات آپ سے پوچھتا ہوں کہ مودودی صاحب اس وقت موجود صحابہ رض سے ذیادہ دین کو اور نظام دین کو جاننے والے ہیں؟؟؟ مودودی صاحب نے اپنی راۓ ان تاریخی روایات پر قاٸم کی ہے جن کے راویان اور مٶلفین شیعہ ہیں جن کا مقصد دین اسلام کی شروع دن سے بیخ کنی رہا ہے۔ یاد رکھیے اپنی راۓ کو صحابہ اکرام کی راۓ کے موافق رکھو گے تو آپ دین اسلامم پر کار بند تصور ہو گے اور صحابہ اکرام نے یذید رح کے ہاتھ پر بیعت کی ان کی سرکردگی میں جہاد کیا امام حسین ر ض سمیت اور تین سال ان کی اقتداء میں فریضہ حج ادا کیا۔۔ میرے بھاٸی! بات آپ تک پہنج گٸی آگے آپ کی مرضی کہ شیعی رویات کو اپنے نظریات میں جگہ دیں یا صحابہ اکرام کے طرز عمل کو کیونکہ بہرحال اللہ کے ہاں جوابدہ آپ کو ہونا ہے۔۔۔
Moawiya bin sufran zalim baghi tuluqaei tha aur hadith k mutabiq munafiq bhi,kyunki Mola Ali a.s se ughuz rakhta tha Aur beta yazid bin moawiya tow zalim tha jis ne zulm o fasad ka bazar garam kia,, lekin asal fasadi moawiya bin sufyan hee tha
@@Zohaib-we9jk ; moawiya bin sufyan baghi tuluqaaei tha aur KHILAFAT E RASHIDA ka kahtma ker k pehla dictator jis ne islam ka chola pehen k zulm o fasad ka bazar garam kerna shuru kiya,,
@@Zohaib-we9jk ; khud parha hy; aur Ulema e haq ku suna hy; Molana Moudidi aur moulana Ishaq ku bhi suna hy; Tera tuluqawi zalim baghi moawiya bin sufyan aik zalim dictator tha;; Lekin naasbi sowwar uus kaali bhair moawiya bin sufyan ku zabardasti sahaba k jhund mai dakhil kerty ho;;;
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-Cs0_SojTIYc.htmlsi=PN8jXZiGcQn1T4GH تصویر کا دوسرا رخ مودودی صاحب کی نیت و تحقیق پہ شک نہیں لیکن سوچتا تھا یہ کیسے ممکن ہے کہ غیرت مند اصحاب کی موجودگی میں اور رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تبلیغ و تربیت کے بعد ایسا کیسے ممکن ہے
جس کی لاٹھی اس کی بھینس یعنی حکومت کی قوت و طاقت دیکھئے۔۔۔ حکومت ہی برائی اور بھلائی کا سر چشمہ ہوتی ہے۔۔۔ حکومت اپنی طاقت کے بل بوتے پر کر گزرتی ہے۔۔۔
بات نیت پر شک کی نہیں ہے ۔۔ بات تو صاف ظاہر ہے ۔۔ بنوامیہ کا بغض اور کچھ نہیں ۔ میں ایک نقطے پر توجہ دلاؤں ۔۔۔ سیدنا علی کے پوتے اور سیدنا حسین کے فرزند سیدنا امام زین العابدین نے یزید کے ہاتھوں پر بعیت کی ۔۔ یہ الگ بات کہ روافض کہتے ہیں وہ تقیہ تھا ۔۔۔ واقعی حرہ کے وقت وہ حیات تھے ۔۔ بلکہ کسی کے گھر میں پناہ لی تھی ۔۔ آپ مانتے ہیں کہ علی کا پوتا ، حسین کا جگر گوشی اتنا بزدل تھا( میرے منہ میں خاک ) کہ اپنے جان کی فکر میں پڑھ گیا ۔۔ ادھر مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا تھا ، مسجد نبوی کے حرمت کو پامال کیا گیا ، ، کنواریوں کی عصمتیں لوٹیں گئیں اور علی نے پوتے نے یزید کے خلاف تلوار اٹھانا کجا ، اپنی بعیت پر قائم رہے ۔۔۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلامی تاریخ ، اس طرح کے افسانوں سے بھری پڑی ہے ۔۔ مزید یہ کہ مودودی صاحب نے اپنی کتاب میں بنو امیہ کے خلاف جو جو مواد جہاں جہاں سے ملا ، روافض بلکہ خارجیوں کی آسانی کے لئے ایک ساتھ جمع کرلیا ۔۔
بات نیت پر شک کی نہیں ہے ۔۔ بات تو صاف ظاہر ہے ۔۔ بنوامیہ کا بغض اور کچھ نہیں ۔ میں ایک نقطے پر توجہ دلاؤں ۔۔۔ سیدنا علی کے پوتے اور سیدنا حسین کے فرزند سیدنا امام زین العابدین نے یزید کے ہاتھوں پر بعیت کی ۔۔ یہ الگ بات کہ روافض کہتے ہیں وہ تقیہ تھا ۔۔۔ واقعی حرہ کے وقت وہ حیات تھے ۔۔ بلکہ کسی کے گھر میں پناہ لی تھی ۔۔ آپ مانتے ہیں کہ علی کا پوتا ، حسین کا جگر گوشی اتنا بزدل تھا( میرے منہ میں خاک ) کہ اپنے جان کی فکر میں پڑھ گیا ۔۔ ادھر مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا تھا ، مسجد نبوی کے حرمت کو پامال کیا گیا ، ، کنواریوں کی عصمتیں لوٹیں گئیں اور علی نے پوتے نے یزید کے خلاف تلوار اٹھانا کجا ، اپنی بعیت پر قائم رہے ۔۔۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلامی تاریخ ، اس طرح کے افسانوں سے بھری پڑی ہے ۔۔ مزید یہ کہ مودودی صاحب نے اپنی کتاب میں بنو امیہ کے خلاف جو جو مواد جہاں جہاں سے ملا ، روافض بلکہ خارجیوں کی آسانی کے لئے ایک ساتھ جمع کرلیا ۔۔