کوئی بتائے جاکے میرے شہید کو آپ کا پاکستان جل رہا ہے آپ کا کشمیر جل رہا ہے آپ کا افغانستان جل رہا ہے اے شہید بابا آپ بہت جلدی کیوں چلے گئے آپ کے ہوتے ہوئے کتنے سکون میں تهے تمام دنیا کے مسلمان آج ساری دنیا میں مسلمانوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے اللہ یا اللہ پاک ہمیں ایک بار کوئی اصلی ضیاءالحق دے دے یااللہ ایک ضیاءالحق پیدا کردے دنیا میں یا اللہ یا اللہ اے میرے پاک پروردگار میری دعا قبول فرما شہید جنرل محمد ضیاءالحق شہید رح کے درجات بلند فرما
Bandook or talwar se ap dushman ko marain ya dost ko iss ki zomay dari ap ki hai sipa salar ki nahi.zia sab ki hiqmat amli Pakistan k mufad mein thi.. Ab agar log ghumra ho gaay hain tu un ko kasoor war nahai kaha jaa sakata.