پیر کو بنگلہ دیش سے شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ کی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے انڈیا روانگی سے قبل اتوار کی رات اور پیر کی صبح بھی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوتی رہی۔
اس دوران بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم ہاؤس میں کیا ہوا؟ جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: اکبر حسین
فلمنگ: نیر عباس
#SheikhHasina #Bangladesh #PMHouse #resignation #protests #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
9 сен 2024