امریکہ میں عدم مساوات کے خلاف سیاہ فام افراد کی جدوجہد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ملک میں ایک عام تاثر ہے کہ سیاہ فام آبادی پر مشتمل علاقے غیر محفوظ ہیں، یہاں جرائم کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور ان علاقوں کے اسکولوں میں تعلیم کا معیار اچھا نہیں ہوتا۔ اس طرح کے تاثرات سیام فام اکثریتی علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں فائزہ بخاری 'سمپلی امریکہ' میں۔
Originally published at - www.urduvoa.co...
26 авг 2024