امریکہ میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ یہاں ہر کسی کے لیے مواقع میسر ہیں، محنت اور لگن سے بہتر مستقبل کا خواب پورا کیا جاسکتا ہے۔ وائس آف امریکہ کی ندا سمیر ہمیں ملوا رہی ہیں اسی امریکن ڈریم کو پانے کی تگ و دو میں مصروف ایک ایسے شامی پناہ گزین سے جو چھ سال پہلے یہاں خالی ہاتھ آئے تھے۔
Originally published at - www.urduvoa.co...
26 авг 2024