راشد کمال نے سب کی کمی پوری کردی ۔خاص کر ببو ۔ ببو صاحب کی بے وفائی پہ میں رویا تھا لیکن آج راشد کمال کی موجودگی ہمیں پر مسرت لگتی ہے شکریہ پیارے سر آفتاب صاحب
Mr. Rashid Kamal should step out of the character of Boota. He consistently portrays roles where he appears identical, which suggests he is being typecast. It’s essential for him to diversify his roles to break free from this pattern of typecasting.
ہاۓ رقیب تو سب مرے مٹ کر اب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔ وہ مرے ہونٹوں سے ہونٹوں کو، سلگا کے جب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔ زہر ہی تھا ، یوں وہ ترا آنا اِس محفل میں۔ اب کہ وہ عاشق ، شہر کے تو سب مرگۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ مقتل تھا برپا ، ملے تم جو غیروں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاک تو ہوگئے ہم ، جاں ، بکھر کب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل اُسے سب تھی خبر، ہے مگر وفا جو رہی تھی کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاس ہوۓ تم ، دل گنواں کر تب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم سے کٹی عمر ،جو بھی ترے سائے میں تھی۔۔۔۔ پل ہیں سزا، تجھے چومے بنا اس شب گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر۔عبدالصبور سومرو۔ بحر۔ہندی/متقارب مسدس محذوف۔۔۔۔
کیسی پیاری پنجابی بولی ہے ڈاکٹر صاحبہ نے "کداں ہوجاندے وا" آفتاب صاحب میں 2017 سے مسلسل فالو کر رہا ہوں آ پکو آپ بلکل نارمل اداکاروں سے بھی کام نکلوا لیتے ہیں اکرم اداس صاحب کب آرہے ہیں
Aftab sir mein kafi time se apko dekh raha hun ap koi b show start karte hain to mujhe lagta hai jese mere bare bhai ne kuch achieve kiya ho (luv and respect always for you❤❤❤❤)
آفتاب اقبال صاحب میں اوورسیز پاکستانی یو کے میں مقیم ہوں- میری عمر تیس سال ہے اور مجھے اقبال کی اردو شاعری پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے اور اکثر کچھ الفاظ کی سمجھ نہیں آتی، میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ اگر ہمارا یہ حال ہے تو ہم سے اگلی نسل کا کیا حال ہو گا- مین اسٹریم میڈیا پر بھی آپ جیسے بہت کم لوگ ہیں جن سے اردو میں کچھ سیکھنے کو ملتا ہے- آپ کے خیال میں اردو کے فروغ کے لیے کیا اقدامات ہونے چاہییں؟
There is no doubt that Rashid Iqbal is made for ChaCha Boota, wish it's on three times a week.. Although he is multi talented actor but he should be mindful of not getting mixed up with his other characters specially when conversing. I think a short conversation would be the solution for that. Either ways great job on ChaCha Boota and the credit goes to him and the shows' creators!
ہم سب کو مل کر نکلنا ہوگا میدان میں ورنہ کچھ نہیں بچے گا ہمت سے کام لینا ہوگا کوئی کچھ نہیں کہے گا جب ہم بڑی تعداد میں نکل آئیں گے تو سب بھاگ جائیں گے عوام کی طاقت اللہ کے بعد سب سے بڑی طاقت ھے پلیز باہر نکلیں اور عمران خان صاحب کے لئے پر امن احتجاج کریں ورنہ کچھ نہیں بچے گا
لاجواب پروگرام ..آپ سے ملنے کو دل چاہتا ھے.. کیا یہ ممکن ھے.. لیکن لاھور میں ... آپ کے پروگرام میں شمولیت کرنے کو دل چاہتا ھے لیکن کیسے .. یہ نہیں معلوم . ھاں البتہ اگر آ رہنماٸی فرماٸیں تو ھو سکتا ھے. شکریہ سر.
Aslam o Alikum Aftab sab kindly bata dain ka bemar ke temardari karney waley ka sahi pronunsiation kiya ho ga kuch logon ko Tehmadar kehtey suna gaya ha please sahi lafz kiya ha bata dain Allah aap key ilm main izafa farmey Ameen!
آفتاب صاحب پروگرام چاچا بوٹا نے تو رنگ لگایا ہی تھا لیکن جب سے خبردار دوبارہ سے شروع ہوا ہے لانڈھی میں رونق سی آ گئی ہے۔ مجھے ایک بات پر شدید افسوس ہوتا ہے۔ لوگ احسان بھول جاتے ہیں جیسا کہ ببو رانا۔
Sir aftab khud ek University h shayad ek University kehna bhi kam hoga kali universities mila kr ek aftab iqbal h.sir bura nahi mnana ye apki respect me bol diya