Тёмный

Sufia Kay Nazdeek But-Parasti Ibadat Hai? | Mufti Kamran Shahzad 

Mufti Kamran Shahzad
Подписаться 67 тыс.
Просмотров 33 тыс.
50% 1

Опубликовано:

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 423   
@muhammadasghar4871
@muhammadasghar4871 Месяц назад
کامران صاحب الللہ آپ کو جزآۓ خیر رے اور دین کی خدمت اور وضاحت کے لئے لمبی عمر اور تندرستی عطا فرماۓ۔ ڈاکٹر کیپٹن
@muhammedrafiqueawan2326
@muhammedrafiqueawan2326 6 месяцев назад
جزاک الله مُفتی صاحب ، آپ کا یہ علمی بڑا جھاد ھے اور سلام ھے آپ کی حق گوئ کو
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 12 дней назад
🟡 *قرآن سورۃ نوح آیت نمبر 23 -( ترجمہ)*: *قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا کہ *خبردار !* *اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا - نہ ( ود )کو نہ ( سواع ) کوکسی صورت میں چھوڑنا*- *اور نہ( یغوث )، (یعوق) اور( نسر) کو چھوڑنا* - *اور ایسا ہی ہوا - لوگوں نے اپنے معبودوں کو نہیں چھوڑا*- *اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ* *محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں* - *اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں* *چھوڑا - اگر وہ اپنے( بتوں ) کو چھوڑدیتے* *تو ان (ظہورات ) سے جو* ( *بتوں ) میں ہوتی ہیں اس سے ( جدا*) *ہوجاتے -* *کیونکہ -* *حق تعالٰیٰ کی تجلی ہر( معبود) میں ہر* (*مخلوق) میں اور ہر( شیےء) میں ہے* *- *جو اس شےء کو جانے گا ؛ اس میں کی** *وجہ حق کو جانے گا -اور جو کسی شےء کو نہ جانے گا وہ اس میں* **کی وجہ حق سے( جاہل ) رہے گا -* * *حوالہ کتاب - فصص الحکم* *مصنف - ابنِ عربی* *صفحہ نمبر 93* 🟡
@TheInterpreterVoice
@TheInterpreterVoice 5 месяцев назад
میرے لئے قرآن ہی کافی ہے قرآن میرا پیر و مرشد میرا امام
@shaheenparvez4936
@shaheenparvez4936 Месяц назад
Excellent Jazakallahkhair
@mianusmanfarooq5798
@mianusmanfarooq5798 18 дней назад
آپ نے بالکل صحیح فرمایا ھے۔ مرزا صاحب بھی اسی طرح فرماتے ھیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
@hajikashifgujjar4709
@hajikashifgujjar4709 7 дней назад
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب بہت سچے انسان ہیں
@muhammadazharzahid9692
@muhammadazharzahid9692 6 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان ہے اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
@theserviceofthenationisour6562
@theserviceofthenationisour6562 6 месяцев назад
کامران بھائی آپ کی یہ بات کہ آپ کا کسی فرقے سے تعلق نہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے میرا ایمان بھی یہ ہی ہے کہ میں وہ مسلم جو اللہ نے مجھے قرآن میں نام دیا ہے
@FayazAhmad-yl6sp
@FayazAhmad-yl6sp 6 месяцев назад
جزاک اللہ۔
@QadirJaan-n9w
@QadirJaan-n9w 5 месяцев назад
Kounsa muslim shia wala ya bud aqeedey wala
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg Месяц назад
میرے خیال مین وہ قران والا کہتے ہین۔​@@QadirJaan-n9w
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg Месяц назад
​@@QadirJaan-n9wپ کونسے ہیں۔
@Sadiqtanoli555
@Sadiqtanoli555 6 месяцев назад
سبحانَ اللہ۔ اچھی بات جہاں سے بھی ملے ھم ضرور اس کو مانتے بھی ھیں اور الحمدُ للہ عمل بھی کرتے ہیں۔
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@HafizMuhammadAzeemAkram
@HafizMuhammadAzeemAkram 5 месяцев назад
Really surprised to see Mufti Kamran sb. Huge respect for him.
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 12 дней назад
🟡 *قرآن سورۃ نوح آیت نمبر 23 -( ترجمہ)*: *قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا کہ *خبردار !* *اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا - نہ ( ود )کو نہ ( سواع ) کوکسی صورت میں چھوڑنا*- *اور نہ( یغوث )، (یعوق) اور( نسر) کو چھوڑنا* - *اور ایسا ہی ہوا - لوگوں نے اپنے معبودوں کو نہیں چھوڑا*- *اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ* *محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں* - *اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں* *چھوڑا - اگر وہ اپنے( بتوں ) کو چھوڑدیتے* *تو ان (ظہورات ) سے جو* ( *بتوں ) میں ہوتی ہیں اس سے ( جدا*) *ہوجاتے -* *کیونکہ -* *حق تعالٰیٰ کی تجلی ہر( معبود) میں ہر* (*مخلوق) میں اور ہر( شیےء) میں ہے* *- *جو اس شےء کو جانے گا ؛ اس میں کی** *وجہ حق کو جانے گا -اور جو کسی شےء کو نہ جانے گا وہ اس میں* **کی وجہ حق سے( جاہل ) رہے گا -* * *حوالہ کتاب - فصص الحکم* *مصنف - ابنِ عربی* *صفحہ نمبر 93* 🟡
@slt3382
@slt3382 6 месяцев назад
مفتی صاحب بہت اچھے طریقے سے سمجھایا جزاک اللہ خیرا
@h.zgohar8559
@h.zgohar8559 5 месяцев назад
ان دو بندوں کو سن کر انتھای حیرت ھوی کہ ھمارے بریلوی بھایوں میں ایسے لوگ بھی ھیں جو حق کو حق مانتے ھیں اور غلط کو سرعام للکار رھے ھیں یہ واقعی جھاد کررھے ھیں
@QadirJaan-n9w
@QadirJaan-n9w 5 месяцев назад
Kya ye barelvi muqalid paleed najas hai. Inka level hee phir alag hai.
@deenoduniya6364
@deenoduniya6364 5 месяцев назад
جب بنیاد ہی غلط پر ہو تو کیا کسی کو للکاروگے بھائی...
@shafinasir5660
@shafinasir5660 4 месяца назад
یہ بریلوی نہیں ہو سکتے
@zeeshanazeem3778
@zeeshanazeem3778 2 месяца назад
Brelvi kya oper sy ae hain heq ko smjne ki koshish kro firko ko chor k 1 ho jao kafro ko mot per jae gi khud hi
@MohidDin-q2t
@MohidDin-q2t 28 дней назад
می۔کشمیرانڈ۔یا۔سےھوں۔مفتی۔صاحب۔اپکومبارک۔اپلو۔نگوں۔کو۔بد۔عتسی۔بچاتی۔ھیں۔
@TariqKhan-ne8oh
@TariqKhan-ne8oh 28 дней назад
Bohut Achi tahqeeq.Allah barakat dai amin
@chillicrunch945
@chillicrunch945 6 месяцев назад
مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ
@ruqayyaali1186
@ruqayyaali1186 Месяц назад
Buhat shukrya mufti Sb....logon KO asal islam se jorye...jazakallah
@chAnwar6945
@chAnwar6945 6 месяцев назад
اللہ تعالی ہم سب کو نیک لوگوں کی عزت و احترام ادب اور ان سے محبت کرنے توفیق عطا فرمائے اور دین دشمنوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسوا فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین ثم امین یا رب العالمین امین
@arbazghanchi8559
@arbazghanchi8559 5 месяцев назад
Me ek Sunni Deobandi hu lekin apki respect krta hu, Salam hai ap jese Aaalim pr jo Musalamano ko sidha rasta dikhate hai or kufr shirk se bachate hai. Aaaj esa Pehla Barelwi Aalim dekha jo Haq bat krta hai ye dekh kr bht acha laga 😊
@creativeideas8473
@creativeideas8473 3 месяца назад
Barelvi nahi hai ye shayad Ahle hadees hain
@MuhammadSheraz-tz4gb
@MuhammadSheraz-tz4gb 6 месяцев назад
جزاک اللہ خیر
@afzaalmirza8176
@afzaalmirza8176 5 дней назад
بہت عمدہ ڈسکشن
@MuslimAtYourService
@MuslimAtYourService 5 месяцев назад
Dil jeet rhy hain Ap mera.. ALLAH PAK apko lambi sehat wali Zindagi atta kry. Ameen..
@altafhussain9444
@altafhussain9444 Месяц назад
Zazakallahu khaira Mufti sahab ,,, ALLAH aapke ilm, amal, daawat, duniya, aulad , aakherat, sabme bahot jyada barkat, azim kaamyabi, aafiyat , izzat ki bulandiya ataa kare.... Love from India ❤
@Arjuu_86
@Arjuu_86 12 дней назад
Bahut sandar mufti sahab
@TheLightofQuran31271
@TheLightofQuran31271 Месяц назад
Mufti sahib app nay Masha Allah kafi logon ko smjha Dia ...hamaray Liye Allah ki kitab kaafi hai
@mansooralam6266
@mansooralam6266 16 дней назад
جزاکﷲ
@waqasnasir4522
@waqasnasir4522 Месяц назад
Jazakallah Allah apko ajry azeem atta frmaye salamat rahn koom ki islah k liye Ameen
@AnwarKhan-iu7sg
@AnwarKhan-iu7sg 6 месяцев назад
Man Shaa Allah very nice and beautiful massage for all the people of Pakistan Molanah Sahib zandabad Sahi BAAT ki Hay Mare nazdeek sarif Quran our Sahi Hadess per amil karo Allah pak Sub ko hadayat attah Farmaye Ameen sum Ameen
@muhammaddin666
@muhammaddin666 5 месяцев назад
جزاک اللہ مفتی صاحب اور سوال پوچھنے والے بھائی نے بھی خوب صورت انداز میں اپنی input دی۔ جزاک اللہ
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@sakhi1953
@sakhi1953 6 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
@miananwarramay9244
@miananwarramay9244 6 месяцев назад
زبردست شاباش
@MyWorld-cp8ks
@MyWorld-cp8ks Месяц назад
❤❤❤ good lecture ❤❤❤
@kingibrahim2231
@kingibrahim2231 4 дня назад
Mashallah
@muhammadfaizanullahkhan8396
@muhammadfaizanullahkhan8396 7 дней назад
جزاك الله
@JavedIqbal-sb1pp
@JavedIqbal-sb1pp Месяц назад
جزاکﷲ ۔
@yusufmusa3897
@yusufmusa3897 5 месяцев назад
Jaza kallah khair Mufti sahab
@zafarkhan-oh3rf
@zafarkhan-oh3rf 5 месяцев назад
SubhanAllah...Sufi scholar telling the truth is really appreciated...May Allah give hidayah to such scholars to give up mystic sect & preach fellow followers to come back on Quranic teachings..TRUTH ALWAYS PREVAILS..JazakAllah JazakAllah
@fakharuddinroyal
@fakharuddinroyal 6 месяцев назад
ماشاء اللّٰہ آپ اصل اسلام کی دعوت دے رہے ہیں اللّٰہ ربّ العزت سے دعاگو ہوں یا اللّٰہ ایسے اور بھی محقق پیدا کرتاکہ مسلم قوم اللّٰہ اور رسول کی اطاعت کرنے لگے اور ایک ہو جائیں۔ آمین یا ربّ العالمین From Uttarpradesh India
@altafkhan5117
@altafkhan5117 6 месяцев назад
Salute to Mufti Kamran sahib
@ashiqbhat6581
@ashiqbhat6581 6 месяцев назад
Jazakallah hu khairaa Muhtaram Mufti Sahab ❤
@GulzarAhmedkachra
@GulzarAhmedkachra 6 месяцев назад
بھت بھت بھت خوب اللہ جزائے خیر دے آپ دو نوں کو
@FayazAhmad-yl6sp
@FayazAhmad-yl6sp 6 месяцев назад
رویات پرست ایک دلیل دیتے ہیں کہ قرآن میں نماز کا حکم تو ہے مگر نماز کا طریقہ نہیں بتایا گیا ہے جو درست نہیں۔ قرآن نے نماز کا طریقہ بتایا ہے وہ یہ ہے کہ جو نماز مقام ابراہیم میں ہڑھی جائے اسے اختیار کرو۔ آج جو نماز حرم میں مقام ابراہیم میں پڑھی جا رہی ہے ہمیں قرآن کے حکم کے مطابق وہی نماز پڑھنی چائیے۔ نیز یہ کہ قرآن کے مطابق جو فرض نماز ہے وہی فرض ہے باقی نوافل ہیں پڑھو تو ثواب نا ہڑھو تو گناہ نہیں۔
@सिदीकखा-ग4स
@सिदीकखा-ग4स 6 месяцев назад
ماشا اللہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 6 месяцев назад
ماشاء اللہ مفتی صاحب حق باتین ہین آپ کی۔
@knowledgeworld4591
@knowledgeworld4591 5 месяцев назад
Great mufti you are like a lamp in dark nights.
@kingibrahim2231
@kingibrahim2231 4 дня назад
Allah pak apko salamat rake
@ayeshaahsam5607
@ayeshaahsam5607 6 месяцев назад
Ma shaa Allah .....
@safikhan1747
@safikhan1747 6 месяцев назад
MASHALLAH ❤❤ very clearly said no firqa only true muslim because in firqa we consider our self as the only true guided but if we are true muslim we always in the way of better our self
@ghulamshabir8450
@ghulamshabir8450 10 дней назад
مفتی کامران صاحب الله آپکو جزاءخیر دے فتاوه رضویه کا حوالے کے ساتھ فوٹو لے کر بھی دکھایا کریں جس کی ان کتابوں تک رساٸی نهیں وه نهیں مانیں گے بهت شکریه الله آپکی مهنت کو قبول فرماۓ اور دین حق کو سمجھنے کی توفیق دے آمین
@muhammadsaleem-fw5lj
@muhammadsaleem-fw5lj 6 месяцев назад
اچھی بات جہاں سے بھی ملے ھم ضرور اس کو مانتے بھی ھیں اور الحمدُ للہ عمل بھی کرتے ہیں۔
@GhulamMustafa-yd5qt
@GhulamMustafa-yd5qt 6 месяцев назад
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ ایک عرصہ سے یہ حسرت تھی کہ انجینئر محمد علی کے علاوہ بھی کوئی ان کتابوں اور کفریہ عقائد اور تحریروں کا رد کرے آج دل کو خوشی نصیب ہوئی جزاک اللہ
@FayazAhmad-yl6sp
@FayazAhmad-yl6sp 6 месяцев назад
محترم، انجنیئر مرزا محمد علی رویات پرست ہے، بخاری اور مشکوہ کے ذکر سے اسکے بیانات بھرے پڑے ہیں رویات کے حوالے دیتا رہتا ہے قرآن پاک سے کسی بدعت کا رد نہیں کرتا کبھی کبھی قرآن پاک کی کوئی آیت پڑھ لیتا ہے۔ جب وہ کہتا ہے کہ (کتابوں) کا خدا اور بابوں کا خدا اور ان کتابوں سے اس کی مراد بخاری اور مشکوہ وغیرہ رویات کی کتابیں ہیں ورنہ صاف صاف کہتا کہ قرآن کا خدا اور ہے بابوں کا خدا اور ہے۔
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@ibrahimrasheed992
@ibrahimrasheed992 4 месяца назад
Engr SB .ka muqaam apny jagah ,lekan woh ghaer janibdarana BAAT nahen kertay .Koi bhy maslah ho fut say Bukhary, Muslim men ghuss ker koi Hadees Nikal latay hen .Chahay woh Quran Kay mutabiq nah ho .Chahyay to yeh keh sab say pehlay Quran ka hawala den phir USS KY wazahet ager zarory ho to Hadees Ko samnay laen .
@aamirkalam374
@aamirkalam374 5 месяцев назад
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ مفتی صاحب ! قطب و ابدال کسے کہتے ہیں ؟ قرآن و حدیث اس بارے کیا کہتا ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ______ ! 🇨🇮
@MuhammadNawaz-im2zf
@MuhammadNawaz-im2zf 6 месяцев назад
A a mufti Sb, you are so great, that you delighted me much
@AahadkhanKhan-s5t
@AahadkhanKhan-s5t 5 месяцев назад
Masha,Allah,Aameen,❤❤❤❤❤
@MuhammadAslam-xy2rz
@MuhammadAslam-xy2rz 6 месяцев назад
جزاک اللہ خیرا
@MohammedhusainShaikh-nf4zg
@MohammedhusainShaikh-nf4zg 6 месяцев назад
Jazakallah hu khair aapne mere dimag khool diya mufti sahab
@moizabbasi8181
@moizabbasi8181 6 месяцев назад
زبردست❤
@InamKhan-ns1wm
@InamKhan-ns1wm 6 месяцев назад
صوفیا کا نعرہ لا موجود الا اللہ یعنی ہر چیزاللہ اور ہندو کا نعرہ ہے ہر کنکر شنکر شنکر دونوں کے عقائد میں کوئی فرق نہیں
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@shaheenparvez4936
@shaheenparvez4936 Месяц назад
You said Haq Jazakallahkhair
@YaMustafa
@YaMustafa 5 месяцев назад
میں تو اعلیٰ حضرت کی بات پر یقین کرتا ہوں۔ الحمد للّٰہ
@javedchoudhry5412
@javedchoudhry5412 6 месяцев назад
جزاک اللہ-اللہ تعالیٰ آپ کو ھمت اور طاقت عطا کرے کہ سچ بتائئں
@mushtaqhussain6547
@mushtaqhussain6547 6 месяцев назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب ہماری ساری توجہ قران پاک پر ہونی چاہیے اس کا فائدہ ہمیں یہ ہوگا ہم غلو اور فرقہ ورایت سے بچ جائیں گے اپ جیسے لوگ کام کر رہے ہیں مگر رفتار بہت سست ہے
@HafizMuhammadTahirAli1122
@HafizMuhammadTahirAli1122 6 месяцев назад
❤Mufti❤Sahab❤Sir❤You❤Greatest❤Masha❤Allah❤Tala❤❤❤
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 6 месяцев назад
اللھم انی اعوذبک من ان اشرک بک شیاء واعوذ بک من الکفر والضلالت
@shaheenparvez4936
@shaheenparvez4936 6 месяцев назад
Very true
@ghnabi9882
@ghnabi9882 6 месяцев назад
Jazakallah, great scholar it is nead of the hour to aware the such peers about real islam, Allah may grant hidaya to every one, god bless you mufti sahaib❤👃
@iftikharahmadwaseem3618
@iftikharahmadwaseem3618 6 месяцев назад
ماشاء اللہ ترکت فیکم امرین لن تضلوا ما تمسکتم بھما کتاب اللہ و سنۃ رسولہ و عترتی (الحدیث)
@user-HafizHamza1994
@user-HafizHamza1994 6 месяцев назад
Hadees ke alfaz men apni trf se addition mat kro..
@iftikharahmadwaseem3618
@iftikharahmadwaseem3618 6 месяцев назад
@@user-HafizHamza1994 پیارے بھائی ''سنۃ رسولہ'' اور ''عترتی'' کے الفاظ دو الگ الگ حدیثوں میں انہیں الفاظ کے ساتھ بیان ہوئے ہیں جنہیں یکجا کر دیا گیا ہے۔
@adaniqbal7086
@adaniqbal7086 21 день назад
یکجا نہیں کرنا چاہیے آپ کو کس نے حق دیا​@@iftikharahmadwaseem3618
@imteyazalam2651
@imteyazalam2651 6 месяцев назад
کسی فرقے پر بھی پورا اعتماد نہیں کیا جائے ، اور کسی کتاب پر،، ساواءے قرآن کے
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@rajamuhammadarshad3547
@rajamuhammadarshad3547 4 дня назад
@shehzeenshaikh9105
@shehzeenshaikh9105 6 месяцев назад
Subhanallah
@iqbalkhaliq-yn5cz
@iqbalkhaliq-yn5cz 5 месяцев назад
Mufti sab u r really great personality love from Indian kashmir
@AbdulRasheed-uv7mo
@AbdulRasheed-uv7mo 6 месяцев назад
MashaAllah JazakAllah ❤
@peerwajadan6929
@peerwajadan6929 6 месяцев назад
Mashallah kya bat hi ap ki good work ❤❤❤❤❤❤
@tahirnaeem3465
@tahirnaeem3465 5 месяцев назад
Haq ko batil mien nien Malaya ja Sakta. Ye Kam ulmae Soo ka Kam hai. Allah ulmae Soo ko hadiyt de aour mufti Kamran Sb ko jaza de aour lambi healthy life de.
@abidmirza2174
@abidmirza2174 6 месяцев назад
Mashallah Mashallah ❤❤❤
@AmjadKhan-nh8ww
@AmjadKhan-nh8ww 6 месяцев назад
Zabardasy
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 6 месяцев назад
مفتی صاحب 🌹 + مفتی صاحب 🌹 ماشاءاللہ 🌲 آپ حق بیان فرمایا اور آپ کو سن سن کر میرے اپنے خیالات تبدیل ہوئے اور میں حق کی طرف آنا شروع ہوا ہوں ۔۔۔ ♦ لیکن معذرت کے ساتھ 🌹 کہ میں کبھی کبھی میں کسی مسلے میں آپ پر تنقید بھی کر جاتا ہوں شکریہ 🌹🌹🌹
@shaikhisa9046
@shaikhisa9046 5 месяцев назад
Salam हज़रत आप जुनेदे बगदादी वाला वाक्य का फतवा ये राजविया का सफा नबर और जिल्द नबर देते तो बहुत अच्छा होता
@Salik553
@Salik553 6 месяцев назад
Masha allah
@qpkhalid
@qpkhalid 6 месяцев назад
قال وقال رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
@ahmadullahpeerzada8621
@ahmadullahpeerzada8621 6 месяцев назад
Haqq Haqq Haqq Jazakallahu Khaira
@ahsanraza-qn1vn
@ahsanraza-qn1vn 6 месяцев назад
قبر میں لیٹے ہوئے جتنے بڑے بزرگ بھی کیوں نہیں ہو انکا حساب و کتاب ہوگا.............اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں رہیں...............
@bingotech4385
@bingotech4385 5 месяцев назад
مفتی صاحب وحدت الوجود کے بارے اپکا نظریہ کیسا ہے
@peerzadanisar9620
@peerzadanisar9620 6 месяцев назад
واہ آج کی صوفیہ کرام کے حوالے سے انکی طرف منصوب باتوں یا کتابوں کی عالمانہ گفتگو بہت ہی خوبصورت لگی گرچہ میں خود سچے اہل تصوف سے محبت رکھتا ہوں اور انکی کتابیں بھی پڑھتا ہوں
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@irfananwar135
@irfananwar135 6 месяцев назад
SubhanAllah. May Allah bless you ❤
@mdirshadalam9398
@mdirshadalam9398 6 месяцев назад
Subhanallah subhanallah 😢😢😢😢
@shaheryarsultan160
@shaheryarsultan160 5 месяцев назад
Kisi bhe buzurg ke kitab may tehreef krna koi mushkil nhi. Kyun k wo kitab Allah nhi k jiski hifazat ka zima Allah nay khud lia hai.
@ilyasdayal1681
@ilyasdayal1681 6 месяцев назад
تسی,دونوں ۔عالم۔سوء
@muhammadobaidullahhashmi4334
@muhammadobaidullahhashmi4334 6 месяцев назад
Kaise? 😅😅😅
@2013year
@2013year 6 месяцев назад
کیسے ؟
@nmmansoorimansoori8388
@nmmansoorimansoori8388 6 месяцев назад
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@shamsulhaq9685
@shamsulhaq9685 6 месяцев назад
Mashaallah bahut khub
@sakhi1953
@sakhi1953 6 месяцев назад
انجینئر صاحب کا رنگ چھا گیا شکر الحمدللہ
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@uzairakbar5818
@uzairakbar5818 5 месяцев назад
Mirza jehlmi ko yahan mat laye
@kapil1970
@kapil1970 5 месяцев назад
Kyun?
@manzoorshah-gadgetsyouneed
@manzoorshah-gadgetsyouneed 2 месяца назад
انخینئر صاحب کا وہ علمی لیول ہے نہیں جو انکا ہے۔ حدیث میں وہ بڑی بڑی غلطیاں کردیتا ہے ۔ اور بعض جگہ پر تو اپنی خود ساختہ فہم کو روایت میں گھسا دیتا ہے۔ حدیث کے متن کے متعارض ہونا یہ علم ان کے پاس ہے ہی نہیں۔ وہ صحابہ رض پر اپنے سمجھ کو بالاتر سمجھ لیتا ہے۔۔۔۔۔میں نے ان کو کافی عرصہ سنا اور فالو بھی کیا۔ لیکن شکر ہے صحابہ کے حوالے سے اللہ تعالی نے مجھے اس کے شر سے بچالیا۔۔۔ورنہ توحید کے ہوتے ہوئے بھی پاک ھستیوں پر بد گمان ہی رہتا۔۔۔
@peerwajadan6929
@peerwajadan6929 6 месяцев назад
Sir you doing so good ❤❤
@amirkhalid7915
@amirkhalid7915 5 месяцев назад
My dearest mufti shahib dubandi school of thoughts came 18 century and Islam was spread in subcontinent before dubandi 800 years. These majestic saint's are the reason of spreading Islam . The question is if someone do something strange in love of Nizam us din saints it is not fault of this Saint . Lastly remember at time of Soviet when Muslim were not request to perform haj they used to circle in tomb of imam Abu hanifa if I am correct. Love have no boundaries Chechen commander present visited prophet grave and. Did juzda he is shafai it is love.
@MohammedhusainShaikh-nf4zg
@MohammedhusainShaikh-nf4zg 6 месяцев назад
Jaxakalla khair aap ne mere aqal ke darwaze khol diya.
@MohsenAli-om3cj
@MohsenAli-om3cj 6 месяцев назад
Allah Pak hum Sab KO hidayat nasib Kara ameen
@moj-e-bahar6458
@moj-e-bahar6458 6 месяцев назад
ماشاءاللہ بریلوی حضرات میں بھی ایسے انقلابی اور توحیدی بندے ہیں، اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین
@razaraza9651
@razaraza9651 6 месяцев назад
یہ بریلوی نہیں ہے کسی کا ایجنڈا ہے
@moj-e-bahar6458
@moj-e-bahar6458 6 месяцев назад
@@razaraza9651 sach ko bardasht kro Bhai, ye batain uswqt k mureedon k khuwab thy wo books mei shamil ki gai, ab nadaan log un khuwabon k sach smj kr byaan krtey hn
@modkashif100
@modkashif100 6 месяцев назад
haq baat kehne par aap ko salam
@sajjadgoraya5355
@sajjadgoraya5355 6 месяцев назад
جو علماء توحید اور ختم نبوت کے علمدار ہیں ان سے دوسرے مسائل میں اختلاف کے باوجود وہ ہمارے سروں کے تاج ہیں چاہیے وہ مفتی خرم صاحب ہوں مولوی اسحاق یا انجیر محمد علی مرزا ڈاکٹر زاکر نائیک یا ڈاکٹر اسرار یا جاوید غامدی صاحب حا فظ نعمان اکبر یا کاشف بھائی ہوں ان کو سن کر بہت علم حاصل ہوتا ہے باقی فرقوں کے علماء سے تو مجھے ویسے ہی الرجک ہے
@iftikharahmadwaseem3618
@iftikharahmadwaseem3618 6 месяцев назад
پیارے بھائی غامدی صاحب مرزائیوں کو مسلمان قرار دیتے ہیں اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ جو کلمہ گو شخص اپنے آپ کو مسلمان کہے اسے مسلم ہی قرار دیا جائے گا۔ اور مولوی اسحاق صاحب کا عقیدہ جو ان کے حوالے سے محمد علی مرزا نے بھی افسوس کے ساتھ بیان کیا ہے کہ نبوت کا منصب ختم ہوا پے نبیوں کی آمد ختم نہیں ہوئی۔ اس حوالے سے رہنمائی کریں پیارے بھائی!
@sirajdongre5699
@sirajdongre5699 5 месяцев назад
Allah aapi koshishon ko kamyabi ata karen
@hassaanahmad7453
@hassaanahmad7453 6 месяцев назад
مفتی صاحب، اسلام علیکم، ایک نئی بحث سوشل میڈیا پر چھڑ گئی ہے، کہ کیا قادیانی کو کافر قرار دیا جا سکتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں کہ گرچہ انکار ختم نبوت بلاشبہ کفر ہے، مگر ہم کسی کو کافر نہیں کہہ سکتے کیونکہ ان پر اتمام حجت نہیں ہوا، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 5 месяцев назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 6 месяцев назад
الدین الخالص ھی عند اللّٰہ قبول ھے
@InamKhan-ns1wm
@InamKhan-ns1wm 6 месяцев назад
یہ سارے صوفی طاغوت ہیں ان کا عقائد کا کفر جب تک نہ ہوگا ایمان دل میں داخل نہ ہوگا
@InamKhan-ns1wm
@InamKhan-ns1wm 6 месяцев назад
اج بہانہ یہ بنایا جاتا ہے کہ ان کی کتابوں میں کسی نے شامل کر لیا ہے یہ کسی ایک صوفی کی کتاب میں قران کی توحید دکھا دو
@PunnuKhan-s7f
@PunnuKhan-s7f 6 месяцев назад
اچھے طریقے سے باتیں سمجھانے پر مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ
@ranaraziq4671
@ranaraziq4671 6 месяцев назад
اپ جیسے لوگ ہر دور میں پیدا ہونے چاہیے
Далее
Тупой и ещё тупее. (и поддоны)
00:37
Can God be Proven Scientifically?
1:02:52
Просмотров 10 тыс.
Kya Hamare Nabi Nay Meraj Me Allah Ko Dekha Ya Nahi?
19:11