Тёмный

Karamat Ya Fahashi | Fatawa Razvia Mein Tehrefat | Mufti Kamran Shahzad 

Mufti Kamran Shahzad
Подписаться 67 тыс.
Просмотров 12 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 113   
@ghulamshabir8450
@ghulamshabir8450 10 дней назад
ماشاالله جزاکم الله خیرا
@sahiilm16
@sahiilm16 Месяц назад
جزاک اللّٰه اللہ آپ کو مخلوقوں کے غلبے سے اپنی پناہ میں رکھے، آمین
@aasirdar7134
@aasirdar7134 6 месяцев назад
Eye opening lecture
@EasyCooking763
@EasyCooking763 Месяц назад
MASHALLAH tabarak ALLAH
@fayazshaikh869
@fayazshaikh869 6 месяцев назад
بھوت عمدہ انداز ہے اللّه سلامت رکھے اور لوگو کے ھدایت کا ذریع بناہے امن
@SajidHussain-m1v
@SajidHussain-m1v 6 месяцев назад
مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین لیکن افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس آج کل علماء اکرام نے قرآن کریم کو چھوڑ کر تاریخ اور تصوف کی کتابوں کو پڑھا رہےہیں
@khanawan8459
@khanawan8459 6 месяцев назад
MashaAllah❤
@KalimAnsari-qc8mh
@KalimAnsari-qc8mh Месяц назад
May Allah keep Mufti Sahab safe. May Allah give every religious scholar as much knowledge as you. May Allah bring the religious scholars closer to His Prophet through their knowledge.
@razatausif1173
@razatausif1173 4 месяца назад
Masha Allah bahut bahut bahut behtareen kaam kr rhe h aap...
@hussnainhaider7327
@hussnainhaider7327 6 месяцев назад
JAzak ALLAH mufti sahab
@raomanzoorali2993
@raomanzoorali2993 6 месяцев назад
ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا
@IbrahimShafqatOfficial
@IbrahimShafqatOfficial 6 месяцев назад
مفتی صاحب آپ بھی کفر کے فتووں کا شکار ہونے کو ہیں کمر کس لیں 😃 آپ انتہائی زبردست کام کر رہے ہیں اللّٰہ پاک آپ کے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر دے آمین
@konainereyaz5437
@konainereyaz5437 Месяц назад
کامران شہزاد صاحب، بہت خوب
@amanullahm.ismail926
@amanullahm.ismail926 Месяц назад
Excellent speech
@IbrahimKhan-jh4wo
@IbrahimKhan-jh4wo 6 месяцев назад
مفتی کامران شھزاد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں علم میں برکت عطاء فرمائے نھایت معتدل قرآن وسنت اور منھج صحابہ کرام کے مطابق علمی گفتگوں کرتے ھیں امت مسلمہ میں شرک و بدعت بدگمانی نفرت پھیل چکا ھے بنیادی دین کو پسے پشت ڈال دیا گیا ھے مفروضوں کھانیوں عقیدت کی بنیاد پر اعمال کا دارومدار ھوچکا ھے امام بخآری رح احادیث میں ھزاروں احادیث کے نام پر باتیں رد ترک کر چکے ھیں تو تصوف کے نام پر کتنی کھانیاں اولیاء کرام سے منسوب ھوگئ ھوگی جب رسول اللہ کے نام حدیثیں منسوب ھوسکتی ھیں تو اولیاء کے نام سے کتنی کھانیاں ھوسکتی ھیں کھانی کا انکار بزرگ کا انکار نھی اجکل مزارات پر رقص چیخنا چلانا سجانا منانا دھمال لنگر عرس قوالی میلے کیا کچھ نھی ھو رھا ھے
@AliAli-lu9yx
@AliAli-lu9yx 6 месяцев назад
لا إله إلا الله محمد رسول الله میں مسلمان ہوں الحمد للہ قرآن وسنت صحابہ اور اجماع امت کے علاوہ کسی کی بات حجت نہیں چاہے وہ کوئی بھی ہو
@mikhan5191
@mikhan5191 6 месяцев назад
​@@Blue_Appple-es5ul- Qur'an parho to pata chalega
@AliAli-lu9yx
@AliAli-lu9yx 6 месяцев назад
الحمد للہ میں نے تو قرآن مجید ترجمہ تفسیر 11 سال کی عمر میں عالم دیں سے باقاعدہ سیکھا ۔اب تو بتا ٹونے کب قرآن مجید کا ترجمہ تفسیر پڑھا
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg Месяц назад
اگر آپ نے قران کو اتنا زیادہ پڑھا ہے تو تو تڑاق کیون کر رہے ہین کیا قران نے اخلاق نہین سکھایا یا آپ کو علم کا غرور ہوگیا ہے ۔ آرام سے بھی جواب دیا جاسکتا ہے۔ ​@@AliAli-lu9yx
@ppccmm432
@ppccmm432 5 месяцев назад
الحمدللہ
@atiff451
@atiff451 5 месяцев назад
Masha Allah
@muhammadqadeer2781
@muhammadqadeer2781 6 месяцев назад
Mufty sahb zabrdast malomat di ap ne..
@hafiz5001
@hafiz5001 5 месяцев назад
ماشاءاللہ
@munafahmad5505
@munafahmad5505 6 месяцев назад
Ma sah alla❤❤❤ good 👍🇮🇳
@asadizonlizonline
@asadizonlizonline 6 месяцев назад
ILM KY SATH APPROACH BHI ZARORI HOTI HAY, AP KI APPROACH ACHI HAY☑⭐⭐⭐⭐⭐
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے، لوگو، ایک مثال دی جاتی ہے، غور سے سُنو۔ جن معبودوں کو تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھُڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور (القرآن 22:73)
@azhariqbal1390
@azhariqbal1390 Месяц назад
جاوید غامدی صاحب نے بالکل درست فرمایا ہے کہ صوفی ازم اسلام نہیں بلکہ ایک اور مذہب ہے۔
@asifbaloch055
@asifbaloch055 6 месяцев назад
Mashallah
@javedchoudhry5412
@javedchoudhry5412 6 месяцев назад
❤❤❤
@muhammadirfanali6915
@muhammadirfanali6915 6 месяцев назад
Please continue
@jkfigaar
@jkfigaar 5 месяцев назад
.مفتی کامران صاحب اللہ پاک آپ کو حق وصداقت کہنے کی ہمت وجرائت دے جس کی آپ میں نہ صرف کمی ہے بلکہ ناپید ہے آپ کا اصول کفریات کتابوں میں دیکھ کر تاویلات اور مٹی پاؤ فارمولا دیتے ہیں کل اللہ کے حضور کیا جواب دیں گے
@74kcc
@74kcc 6 месяцев назад
منصور الحلاج کے بارے میں بھی کچھ فرمائیں ؟؟؟
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp Месяц назад
yar, sheikh Ali umri wala khissa may ne 6 , 7 ghantey pehley suna. Ab phir suna to hans hans ke aansoo nikal rahy hain.😂😂😂😂 Lekin Mufti sahab bina face ke expressions badley ye qissa kaysey bayaan kar rahey hain 😂😂 meri samajh ke baahar hay.😂😂😂
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
احمد رضا خان لکھتا ہے، کہ میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ۔ ایک مرتبہ میں نے کسی دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے انکا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا نعوذ باللہ (ملفوظات صفحہ 307)۔
@akjaved5050
@akjaved5050 5 месяцев назад
جو بھی قرآن و حدیث سے لوگوں کو ہٹا کر ایک الگ دین پر لگا دیا جو اللہ اور رسول کے دین سے کوی تعلق نہیں
@samarkhan92
@samarkhan92 3 месяца назад
Kitab al-Ta `arruf li-madhhab ahi al- Tasaww. Is kitab ka english version padha, isme bhi kuchh questionable he?
@mohammadiqbalnaik2273
@mohammadiqbalnaik2273 6 месяцев назад
Mufti kamran is right. We should do away these books and should come towards Qur'an and ahades only.
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg Месяц назад
سحیح بات۔
@Amanhaider-ku4zm
@Amanhaider-ku4zm 6 месяцев назад
allah aap ko is ka ajr de
@ShuaibAhmad-e7i
@ShuaibAhmad-e7i 2 месяца назад
Kaash ke Mufti sahab ki bat brelvi awam tak pahoch jay or jahil ulma tak
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
ساقی کوثر احمد رضا بریلوی، جام کوثر کا پلا احمد رضا جب زبانیں سوکھ جائیں پیاس سے جام کوثر کا پلا احمد رضا۔ حشر کے دن جب کہیں سایہ نہ ہو اپنے سایہ میں چلا احمد رضا۔ نعوذ باللہ (مدائح اعلی حضرت صفحہ 47)۔
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
مدد یاغوث کی * تو قوت دے میں تنہا کام بسیار۔ بدن کمزور دل کابل ہے یا غوث۔ کہا تو نے جو مانگو گے ملے گا۔رضا تجھ سے ترا سائل ہے یا غوث۔ سنبھالو ضعیفوں کو یا غوث اعظم۔ کرم کیجیے پھر سے بغداد آؤں۔ میرے پیر کا واسطہ یا غوث اعظم۔ مجھے اپنی چوکھٹ کا کتا بنا لو نعوذ باللہ بحوالہ ( سانپ نماجن صفحہ 28)
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بریلوی عقائد کی گمراہیوں سے محفوظ فرمائے جنکو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہ ہو وہی در بدر ذلیل ہوتا ہے ہر انسان کا اللہ ہی مشکل کشا ہے ڈائریکٹ سنتا ہے اللہ کی قسم میرا ایمان ہے کوئ دنیا کا ایسا کام نہیں جو میرے اللہ پر دشوار ہو اور جنکو انھوں نے مشکل کشا سمجھا ہے وہ اپنی قبر سے ایک ذرہ بھی نہیں ہٹا سکتے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں ہدایت بخشی تیرا شکر ادا نہیں کر سکتا لیکن میرے اللہ ایک بات پکی ہے تیری توحید کی خاطر کٹ تو سکتے ہیں لیکن غیر اللہ کے آگے نہیں جھک سکتے ہمیں معاف فرما ۔آمین یا رب العالمین برحمتک استغیث والسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
احمد رضا بریلوی۔ کہتا ہے، انجام دے آغاز رسالت باشد اینگ گو ہم تابع عبد القادر۔ترجمہ حضرت شیخ عبد القادر کی وفات کے بعد پھر سے رسالت کا آغاز ہوگا کیونکہ وہ شیخ عبد القادر کا تابع ہوگا۔ العیاذ باللہ (حدائق حصہ دوم صفحہ 101ردیف العین
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp Месяц назад
میں شیخ علی عمری کا قصہ ڈھونڈنے لگا۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز کا جامع کرامات اولیاء ، جلد دوم ( اشاعت : جنوری 2013) کے صفحات 604, 605 پر یہ قصہ مذکور ہے۔😂😂😂😂
@shahnawazalam3840
@shahnawazalam3840 6 месяцев назад
Mufti Sahab ne hazrat Junaid baghdadi rahimahumullah wale waqia me imam ahle sunnat Ka hawala bilkul durust Diya hai
@momalik2074
@momalik2074 6 месяцев назад
Sir ,they say don't read Quran with translation which can make U Gummra.
@tanveerijardar6938
@tanveerijardar6938 5 месяцев назад
8:56 is ke bare mein aur kuch bataye
@syedilyasahmed8664
@syedilyasahmed8664 6 месяцев назад
Lagta hai ab Mulla Chandon par chalnay walay deeni madarson may padh kar Pandit Mirza Fraudi aur Paadri Sahil Adeem jaisay Jahilon say deen seekhaingay. 1. Jo Allah ki Makhluque par research karta hai usko Scientist kahtay hain, 2. Aur Jo Khalique Kaaenaat (Allah) ki Talash may apna sab kuch Qurban karta hai usko Allah ka dost (wali Allah) kahtay hain.
@shafinasir5660
@shafinasir5660 8 дней назад
جب بھی توحید بیان ہوگی مسکین کے پیٹوں میں درد ہوگا کیونکہ مسرک کو توحید ہضم نہیں ہو گی
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p Месяц назад
* احمد رضا بریلوی لکھتا ہے، جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہو تو اہل قبور سے مدد مانگو نعوذ باللہ (الامن والعلی صفحہ 46)۔
@irfanmuzaffar7494
@irfanmuzaffar7494 6 месяцев назад
جناب کیا اشرف علی تھانوی صاحب کی کتب میں بھی تحریفات ہوئی ہیں ، ؟ کیا تحریفات کا سلسلہ بیسویں صدی تک آتا ہے
@n0manx
@n0manx 6 месяцев назад
اولیاء و اکابرین کے "ملفوظات" کے نام پر جو کوڑا کرکٹ جمع کر کے ہاضمے کے چورن کے طور پر معتقدین کو بیچا جاتا ہے، دیوبند میں اس کے روح رواں تھانوی صاحب ہی تھے. کتاب "ارواح ثلاثہ" اس کی اعلیٰ مثال ہے. مسئلہ علم غیب، حاضر و ناظر وغیرہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں تو ثابت نہیں لیکن داد دینی چاہیے تھانوی صاحب کو کہ کیا عمدگی سے اپنے اکابرین کے حق میں ان صفات کو ثابت کیا ہے.
@mohdsabir2692
@mohdsabir2692 6 месяцев назад
Mufti saab thoda bestizewar ke baare me byaan krde .Jisko mufti tariq masud saab bhut hailaigt karte he
@nazibullap864
@nazibullap864 6 месяцев назад
Azan e Qabr par bhi Imam Ibn Hajr ko misquote kiya hai Ml. Ahmad Raza Sb. ne
@mujeerahmad3398
@mujeerahmad3398 5 месяцев назад
Don't defend the Mystics 6:50 6:55 6:58 regarding their misleading teachin 7:14 gs found in today's books written by Ibn e Arbi and the others like him. According to Allama Iqbal " Mysticism is an alien tree in the Soil of Islam ".
@sarfarazmahmood2158
@sarfarazmahmood2158 6 месяцев назад
اسلام علیکم مفتی صاحب آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ مفتی طارق مسعود صاحب کےساتھ ایک پاڈکاسٹ کریں ان شاءاللہ امت کو بہت فائدہ ہوگا وہ ایک اچھے عالم اور اچھے انسان ہیں
@ranamuhammadashfaq5666
@ranamuhammadashfaq5666 Месяц назад
9
@ijazahmed2091
@ijazahmed2091 12 дней назад
اسلام وعلیکم تصوّف اگر اسلام سے الگ کر دیں تو سب گمراہی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ
@aaqmotiwala4521
@aaqmotiwala4521 6 месяцев назад
علامہ شطروفی کی کتاب میں تحریفات ہیں اسکو کب امام احمد رضا کی تاٸید حاصل ہوٸ امام ذہبی نے جو آخر میں لکھا اسکو اد جگہ بیان نہ کرنا کیسے محرف شدہ نسخہ کی تاٸید ہوٸ
@Xainoo1993
@Xainoo1993 6 месяцев назад
Imam Ahmed Raza Khan Sahb ne jis jga allama shatnoofi ka hawala dia aur imam zahbi ki ibarat quote ki usi ibarat ka agla hissa mufti sahb ne bayan kia hai
@jamalmustafaei786
@jamalmustafaei786 6 месяцев назад
اب کے بار جب فتاوی رضویہ کا حوالا دو تو اسکا اسکرین شارٹ شو کرنا تاکہ جو اردو اپ فتاوی کی نہیں پڑھ پارہے ہو وہ تو ہم دیکھ لیں
@Xainoo1993
@Xainoo1993 6 месяцев назад
Misaal k tor pr?
@zahidmirza5072
@zahidmirza5072 2 месяца назад
حوالوں میں دھوکہ تو آج کے بڑے بڑے علما بھی دیتے ہیں ، ان میں سے ایک نام علامہ تقی عثمانی صاحب کا ہے ان کی ایک کتاب ( تقلید کی شریعی حثیت) اُس میں علامہ صاحب نے بھی حوالوں کو اسی طرح اپنی بات منوانے کے لئے کانٹ چھانٹ کر استعمال کیا ہے
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp Месяц назад
میں نے اِن کے دیئے ہوئے حوالے کی تحقیق کی، وہ واقعی موجود کے جامع کرامات اولیاء میں۔ لیکن پیج نمبر الگ ہے، واقعہ شیخ علی عمری کا ہے اور اِسی طرح بیان ہے کتاب میں ۔ بلکہ اُنہوں نے قصہ کا آخری حصہ مختصر بیان کیا ، کتاب میں اور تفصیل ہے۔۔۔😂😂😂😊
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg Месяц назад
مفتی صاحب ان ہی تحریفات اور خرافات کی وجہ سے مسلمان قران کے راستے سے ہٹ کر، دین و اخلاق کو اپنی زندگیون مین نافظ کرنے کی بجائے معجزات، قیامت کے انتظار اور عیسی علیہ سلام کے استقبال کی تیاریون مین کھوئے ہوے ہین۔ انہین قران اور دین کے نفاظ پر لے آنا علماء کا کام ہے ۔
@shahidpatel1360
@shahidpatel1360 6 месяцев назад
جناب صرف 20 منٹ ہی کی تو گفتگو ہوئی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ وقت بہت ہو گیا ہے, زیادہ نہیں تو کم از کم آدھا گھنٹہ ہی گفتگو کریں,
@amirghumman7275
@amirghumman7275 6 месяцев назад
Main na 100 sa zyada tasawwuff books perhi hain aur vo bht ala umda kism ki thi......baaqi agr in mufti sahib ki mannani hain to maan lain mera koi nuksan nai
@waqasahmed-xb9bn
@waqasahmed-xb9bn 6 месяцев назад
Mufti sahab tu dawa kar rahe he k ap mjhe kisi ek book ka name baty wo sabit kardenge, ap peche kyo bhag rahe he ye khe kr k mjhe kyo farq nh parta he ? Mjhe tu lagta he apne sirf parha he un kitabo ko samjha nh he
@amirghumman7275
@amirghumman7275 6 месяцев назад
​@@waqasahmed-xb9bnBhai baat bht simple hai yehi mufti sahib jub koi hadees ya tafseer ki book main khilaf e shariat rawayat perhta hain to bus ya kah dete hain ka ya mozu hai ya weak hai ya ilhaq hai......jub history ki book perhta hain tub bhi yehi style hota aur jub tasawwuff ki books perhta hain to aik aik baat pa fatva giri shuru kar dete hain kyun??! Kya tasawwuff ki book likhna vala masoom tha unsa koi galti nai ho sakti aur ya bhi sabit hai ka tasawuf ki baaz books main bht zayada ihlaqat hua hain jesa shiekh e akbar aur hafiz shirazi ki book ho gyi.....agr kufar ka fatva lagana to yakeen manain Quran ka bad bukhari samait sub books main koi na koi line mil hi jaye gi jispa kufar ya kam az kam bad mazbi ka fatva lagaya ja saka.......khudara insaaf kyun naik logon ko kaafir banata ho
@zafarkhan-oh3rf
@zafarkhan-oh3rf 5 месяцев назад
MashaAllah...Quranic scholar but still defending sufism ..... surprising...why can't u condemn outright this being a parallel religion nothing to do with Islam... JazakAllah
@nickboy5205
@nickboy5205 6 месяцев назад
Junaid Bahgdai ka waqia ,Karamaate Aulia Allaah, ma moujood hy,ap jaan both jhoot bol race hair,Khuda ka khof krain
@ppccmm432
@ppccmm432 5 месяцев назад
اسی طرح سے انشاء اللہ غلط فہمی دور ہوگی بیان کتنی ہی لمبی ہو صحیح علم معلوم ہو جائے یہی ضرورت ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
@akjaved5050
@akjaved5050 5 месяцев назад
اکابر صوفیا کا لقب ان کو کس نے دیا ان کی کا میا بی کا سرٹیفیکیٹ اللہ نے یا رسول اللہ نے دیا ۔ یہ سب لوگوں نے خود ہی القاب عطا فر ماے ہیں۔
@syedilyasahmed8664
@syedilyasahmed8664 6 месяцев назад
Lag
@danishsiraj8242
@danishsiraj8242 6 месяцев назад
Pehle hi waqya men agar junaid bagdadi ne apne name ka zikr nahi kaha to wo waaqya hi kuch nahi raha .mtlab kisi ne izafa kia k junaid bagdadi ne apne name ka zikr krwaya to ye izafa nahi yahi to kramat zahar krna matlob tha.? Junaid bagdadi agr ye kaha k Allah Allah krta ja ..to janab ismen waqya hi nahi bnta .asal waqya likhne ka btane ka maqsad hi ye tha k apna name ka zikr kraya .
@Xainoo1993
@Xainoo1993 6 месяцев назад
Toh yeh waqiya siray se hua he nahi mufti sahb yehi btana chah rhy hain
@abdulsadiq-fc5re
@abdulsadiq-fc5re 6 месяцев назад
جھوٹ بولتے ہو ان سب نے اپنے کتابوں میں یہ بھکواسات موجود ہیں
@allahwasaya245
@allahwasaya245 Месяц назад
السلام علیکم کامران شہزاد صاحب سر اپ کی مخالفت فرقوں میں بڑھتی جا رہی ہے لیکن اپ نے حوصلہ رکھنا ہے توحید اور دلیری پر قائم رہنا ہے حق اور سچ کا ساتھ دینا ہے جو اپ دے رہے ہیں کیونکہ جس طرح انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف لوگ ہیں اسی طرح لوگ اپ کے خلاف ہو رہے ہیں خاص طور پر بریلوی لیکن اللہ اپ کو ہمت دلیری بہادری عطا فرمائے اللہ نے جو اپ کو علم دیا ہے ہمیں اس علم سے پیار ہے یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے مفتی صاحب اللہ اپ کی حفاظت کرے
@mohammadsiddique2161
@mohammadsiddique2161 22 дня назад
اس دنیا میں "ولی" کی تشٰخیص کون کرتا ہے۔ مفتی صاحب "اللہ کے ولی" کو لگتا ہے۔ کہ وہ کسی ایسے اصطلاح کو مانتے ہیں۔ مجھے بہت تجسس ہیں۔
@mazharabbas1459
@mazharabbas1459 6 месяцев назад
مفتی آپ نے ایک لیکچر میں کہا تھا کہ حضرت حسین کے قتل کی زمہ دار یہ پوری امت ہے تو حضرت عثمان اور حضرت عمر فاروق کی قتل کی زمہ دار بھی یہ پوری امت ہے ؟جس میں حضرت علی ۔حضت حسن و حضرت حسین جو کہ اس وقت زندہ تھے اور تمام صحابہ کرام بھی شامل ہیں کیونکہ آپ نے کہا ہے کہ حضرت حسین کے قتل کے ذمہ دار اگر باقی امت ہے تو حضرت عثمان اور حضرت عمر کی قتل کی ذمہ داروں میں حضرت علی اور اس کی آل اور صحابہ کرام بھی شام ہیں آپ کے فارمولے کے تحت
@amirghumman7275
@amirghumman7275 6 месяцев назад
Bhai bht simple hai ka Ala hazrat imam dhabhi ka opinion sa agree nai karta balka un ulama sa agree karta hain jo bahejatul asrar ko motabar manta hain jesa Shiekh abdul haqq muhadis dehalvi aur Mulla Ali qari
@fayazshaikh869
@fayazshaikh869 6 месяцев назад
حضرت ابوبکر افضل ہے یا حضرت علی افضل ہے ایک وڈیو بناہے یہ مثلا بھوت زیرے بہیز ہے
@alirazaanjraulvi2804
@alirazaanjraulvi2804 6 месяцев назад
Bhai ye printing machine to abhi 150sal hue fir kalmi nuska ki corban dating karwa de sab sahi galat ka pta lag Jaye ga Tasneef hi to us musannif ka character hai warn kya jarurat hai unko janne aur manne ki Iska ek hi hal hai ki inki kitabon ki printing band kar de
@alamonlineislamicofficial7467
@alamonlineislamicofficial7467 6 месяцев назад
Junaid bagdadi wali kahani ki sirf allah wali ibarat par apne giraft ki Puri kahani ko galat nahi kah to Kiya ye buzurg wakai Pani par chalte the. Koi daleel hai apke pas
@waqasahmed-xb9bn
@waqasahmed-xb9bn 6 месяцев назад
تاریخی کتابوں کی دلیل اتنی مضبوط نہیں ہوتی، آپ اس دلیل کا انکار کر دینگے، یہاں پر مسلہ یہ نہیں تھا، کسی بزرگ کا پانی پر چلنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، اللہ ایسے کرامات عطاء کر سکتا ہے۔ تاریخی کتابوں میں جب انکا نام آیا ہے تو ضرور وہ کوئی بڑی شخصیات گزرے ہونگے اور یقینن وہ نیک بھی ہونگے، مگر مسلہ یہاں پر یہ تھا کے انہوں اپنی تعلیمات کیا دی ہے۔ مفتی صاحب یہاں پر نیک گمان کرتے ہوئے یہ کہاں کے انہوں نے ایسی غلط تعلیمات نہیں دی ہوگی، بلکہ بعد میں آنے والوں نے تحریف کردی۔ میرے بھائی کسی کے لئے بھی غلط تصور کرنا جائز نہی۔
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 5 месяцев назад
Ap slowly slowly apny asal maqsad ki taraf a rahi ho kia ap ko apny iman ki confirmation ho gai ha toba karo apni socho phr logo ki sochna jb ap ko pata hi nae tasawof ky baray ma
@mazhabehanfiyah4654
@mazhabehanfiyah4654 6 месяцев назад
Sir khuda ka khof karo miss guide Na kro Awam ko.. Zehbi ne jis behjatul Asrar ki tardeed ki hai WO Ali bin abdullah jahdan ki hai, jiski wafat 418 me hui ,is behjatul Asrar ki tardeed ki hai zehbi ne aur ye frmaya h ye Banda siqa nhi hai,, lisan ul mizan me ibne hajar ne zehbi ka qol naqal kiya h, Tarikhe isalm ke hawale se, sair Elamaunnabala me bhi isi bande ka zikr hai,,jabki shatnoofi ko siqa Qarar diya hai zehbi ne,,sahibe behjatul Asrar Ali bin abdullah ko siqa nhi kaha ,, ibn ul wardi ne ne kuch etrazat kiye h magar unka kashfu zunoon me krdiya gya hai,, khulasa ye h aapko waham hua h ye behjatul Asrar shatnofi ki hai jiski tardeed ki gai hai,, Mizan ul etedal dekhen 5885 Lisan un mizan jild 5 safa 555 dekhein , aapka wehem door hojayga,, Isi tarah ya junaid wala qaiya Allama Abdul ghani nablisi ne likha h ,magar ye waqiya hzrt junaid ka nhi balki hanfi shazli ka h
@n0manx
@n0manx 6 месяцев назад
بھائی، یہ جو جہلاء کا ریوڑ تم جیسوں کے پیچھے چلتا ہے، تم انہی کو بے وقوف بنا کر حلوے، چندے جمع کیا کرو. یہاں یہ فنکاری نہیں چلے گی. شمس الدين الذهبي کی كتاب "معرفة القراء الكبار على الطبقات والأعصار" کھولو. صفحہ نمبر 396-97 پر ابو الحسن علي بن يوسف الشطنوفي کے متعلق لکھتے ہیں: "وكان ذا غرام بالشيخ عبد القادر الجيلي. جمع أخباره ومناقبه في نحو من ثلاث مجلدات، وكتب فيها عمن أقبل وأدبر، فراج عليه فيها حكايات كثيرة مكذوبة." یعنی شیخ عبد القادر جیلانی کے اخبار و مناقب کو شطنوفى نے جن تین جلدوں میں جمع کیا، ان میں بہت سی جھوٹی کہانیاں بھی شامل ہیں۔
@68riyaz
@68riyaz 6 месяцев назад
Maa Shaa Allah bhai aapko Allah iska ajar de❤❤❤❤❤
@mohammadtouqir3085
@mohammadtouqir3085 23 дня назад
بقول غامدی صاحب تصوف ایک متوازی دین ہے۔ اس کو اسلام میں زبردستی داخل مت کریں۔
@Saleem-iz8rk
@Saleem-iz8rk 5 месяцев назад
Ye log bhi tasawof se mutasir hain
@amirghumman7275
@amirghumman7275 6 месяцев назад
Engineer Mongol na Sufia kiraam pa tohmaat lagai aur kutb main majood ilhaqaat ko awaam ka samna paish kiya aur awaam ko tan o tanseeh ka liye tyaar kia........ab lagta Mufti kamran sahib ko bhi famouse hona ki perhi aur soocha ka nehr beeh rahi hai to kyun na hath dhoo liye jyain........Afsoos ya shohrat bht buri baat hai
@Xainoo1993
@Xainoo1993 6 месяцев назад
Haq bat krna kya shohrat chahna hota hai? Agr aisa hai toh ap bhe yahan aa k comment na krn k shyd ap bhe shohrat chahty hon. Kya ap ne ksi k dil k andr jhank kr dekh lia aur hukm lga dia. Ghair muhtat guftugu
@amirghumman7275
@amirghumman7275 6 месяцев назад
Mufti sahib khud pasandi dikha raha hain......
@usmani609
@usmani609 5 месяцев назад
ماشاءاللہ مفتی کامران شہزاد صاحب بہت اچھے انداز میں ان کفریہ عقائد اور واقعات کو بیان کر کے عوام کی جان چھڑانے کی کوشش کر رھے ھیں۔ یہ سب بیکار باتیں ھیں۔ ان کرامات سے عوام الناس کو کیا فوائد حاصل ھوتے ھیں۔ معلوم نہیں اللّٰہ تعالیٰ کا خوف دلوائیں اور حق اور سچ کو جھوٹ سے الگ کر دیں عدالتیں مقدمات سے خالی ھو جائیں گی۔ ممبروں پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ھیں۔ اور جب وھاں سے آدمی اٹھ کر جاتا ھے تو مواحد سے کچھ اور بن چکا ھوتا ھے۔۔
@KhanRaza-mp3kz
@KhanRaza-mp3kz 6 месяцев назад
قران سے لوگوں کو دور کرنے کے لئے یہ کتابیں لکھی گئی ہیں
@sohailsabri5009
@sohailsabri5009 6 месяцев назад
Ap k naseb me rohaneyat nahi 😂
@sherkhan-gh7ul
@sherkhan-gh7ul 6 месяцев назад
کیا اپ نے موجودہ صوفی سرفراز شاہ ساکن لاہور ی کتابیں پڑھی ہیں؟ اگر نہیں پڑھی تو پڑھے ان کتابوں میں عجیب عجیب باتیں ہیں جو قران کے منافی ہیں۔ بڑے بڑے صحافی اورمیڈیا پرسن اسکے مداح ہیں اور انکی باتیں عوام الناس میں میں پھیلا رہے ہیں۔
@jamalmustafaei786
@jamalmustafaei786 6 месяцев назад
ap dono ki charb zabani .....mufti rashid mahmood rizvi hi door karen ge ilaaj ki zarorat he in dono ko...sasti shohrat ka rasta lene k liye baron per zaban taan daraaz karne lage hen ye log .....
@Xainoo1993
@Xainoo1993 6 месяцев назад
Ya toh ap yeh sab jaan buch k likh rhy hain awam ko misguide krne k liey ya phr ap ne suna nahi. Dono hazraat yeh bar bar keh rhy hain k ulama in baton se bari hain aur ap phr un ulama ko he qusur waar thehra rhy hain
@jamalmustafaei786
@jamalmustafaei786 6 месяцев назад
جناب اپ ذرا ان کا انداز واردت دیکھیں فتاوی رضویہ کی کوئی عبارت اسکرین پر دکھا کر نہیں پڑھتے سیاق و سباق بھی شامل نہیں کرتے ،فتاوی رضویہ کی اردو بھی صحیح طور پر ادا نہیں کرتے۔۔ کوئی اصول تردید و مسائل کی نوعیت بھی نہیں بتاتے عوامی انداز سے اعتراض گڑھتے چلے جاتے ہیں۔۔۔ اگر تصوف پر بات کرنی تھی تو تصوف کی حقیقت و اصل قران و حدیث سے اس علم کی اصل ماخذ دلائل و استنباط ذکر کرنا چاہیے ۔۔۔چے جائے کہ کسی صوفی سے موسوم بے ہیودہ بات کو تھمنیل بناکر ریٹینگ لی جائے اور کچھ نیا کرنے کی شہرت لینے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔یہ بونے ہیں علمی میدان و عمل میں بزرگوں سے دور کرنے کے اسباب ہیں یہ۔۔۔۔۔مرزا اور غامدی اور دوسرے فتنے تو تھے ہی یہ بھی فتنوں کے دروازے کھول رہے ہیں تحقیق و تنکیح کیمرے کے سامنے ارسطو بن کر نہیں کی جاتی ۔اس کے سارے تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں
@imfa8539
@imfa8539 5 месяцев назад
Apka Matlab hai wo fuhash aur besharami ki batain theek hain in kitabo may?
@jamalmustafaei786
@jamalmustafaei786 5 месяцев назад
@@imfa8539 جس طرح کی اس میں فحش گوئی ذکر ہے ۔۔کون اسے صحیح سمجھتا ہے جب ایک عام مسلمان اور سلیم العقل انہی صحیح نہیں سمجھتا ،،،تو اس پر کچھ تنقید کے جزوے نکال کر کیمرے کی اگے ہر فن مولی بننے کی کی حاجت ہے۔۔۔ زبان طعن بزرگوں پر ویسے کم ہورہی ہیں جو یہ اس طرح کے نمونے بھی اب چیزیں نکال نکال کر لارہے ہیں
@jamalmustafaei786
@jamalmustafaei786 5 месяцев назад
علم کے ساتھ ساتھ ضبط علم ۔۔۔۔گفتگو کے ساتھ ساتھ نتائج کی فکر ان لوگوں میں دور دور تک نہیں دکھائی دیتی ہیں
@adilelkhwad7647
@adilelkhwad7647 Месяц назад
اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
@Muslim_commitment
@Muslim_commitment 6 месяцев назад
میرا مفتی کامران صاحب سے یہ سوال ہے کہ یہ سب تو کئ سو سال سے ہو رہا ہے اگر آپ کے پاس اتنا ہی علم تھا اور امت کے عقیدوں کا درد بھی تھا تو معذرت کے ساتھ اب تک آپ سوئے ہوئے تھے اب نیند سے جاگے ھیں جب ایک مردِ مجاہد نے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی زندگی جھونکوں میں ڈال ان پر آواز اٹھائی سالوں انتھک محنت کری آج جب حالات ساز گار ہو گئے ہیں ان موضوعات پر بات کرنے کے لئے تو آج اپکو ان سارے موضوعات پر ویڈیو بنانے کا خیال آیا ہے جا انجینئر صاحب کے مشہور زمانہ ٹاپک ھیں وہ بھی ان ہی کی بات کو آگے پیچھے کر کے اور کہیں مخالفت کر کے کہ وہ سمجھتا ہے کہ صرف میں ہی حق پر ہوں اس سے پہلے جب امت گمراہ ہو رہی تھی فرقوں نے غلط عقائد کے ساتھ جوڑا ہوا تھا اس وقت آپکی حدیثوں ک استدلال ،متن ،تعامل والا علم کہاں تھا مولوی ضعیف حدیثیں بھی بیان کرتے تھے کسی نے اس لیول کی آواز نہیں اٹھائی جیسی انجینئر صاحب نے اٹھائی
@alamrazamustafai
@alamrazamustafai 5 месяцев назад
اللہ کے بندے حوالہ تو تونے دیا ہی نہیں جامع ال کرامات کو تو بتا دیا لیکن تونے صفا نمبر تو دیا ہی نہیں شیخ علی عمری بول کے نکل لیا
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp Месяц назад
میں نے ڈھونڈا اور مجھے ملا۔ اِس کتاب کی ضیاء القرآن پبلی کیشنز کی 2013 والی اشاعت کی جلد 2 میں صفحہ 604 ، 605۔
Далее
aespa 에스파 'Whiplash' MV
03:11
Просмотров 35 млн
Masala E Ilm E Ghaib Pr Munazra | Mufti Hanif Qureshi
56:28