Salute to you respected Sir, تاریخ ہمیشہ اپ کی احسان مند رہے گی۔۔۔۔۔سچے اور بہادر لوگ اس دنیا میں اللہ کا خاص تحفہ ہوتے ہیں۔۔۔۔اللہ پاک اپ کو شان سے سلامت رکھے۔۔۔۔
میرے پیارے بھائی اللّہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین کتنے پیارے انداز میں آپ نے کتنے دکھی لفظوں میں تجزیہ کیا ہے لگتا ہے کہ ہر لفظ خون کے آنسو رو رہا ہے پیارے بھائی کس مورخ کی بات کرتے ہو کسی کو زندہ چھوڑیں گے تو پھر نہ اللّہ تعالٰی ہم سب پر رحم کرے اللّہ تعالٰی ہمارے پاکستان پر رحم کرے آمین ثم آمین
دشمنوں سے کیا شکوہ ، کیا گلہ رقیبوں سے یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں ہم سب کو اللہ سے معافی اورتوبہ کی ضرورت ہے۔ ظالم حکومت اللہ کی ناراضگی کا اظہار ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں کیونکہ اللہ صبر کرنے اور نیکی کی تلقین کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
بہت خوب حبیب اکرم صاحب ہمیشہ کی طرح بے مثال تجزیہ خوب صورت الفاظ بہترین انداز کیا بات ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ارشد رانجھا پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
Hamesha ki tarah aaj bhi aap ney dil ko cheer dainey wala tajzia kya Mohtaram Habib sahab. Dil khoon key ansoo ro raha hai. Adlia par to Inna lillah kah dia sab ney. Allah reham karay hum par 😢😢😢
﷽نَصْرُمن اللَّهِ وَفَتْحُ قریب کچھ بھی ہوجائے پاکستانیو ناامید نہیں ہونا ان شاءاللّٰہ سب ٹھیک ہوجائےگا (کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا؟؟؟)(مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ھم)
بھائی وہ نظام تو آ کے رہے گا لیکن بات آج کی ہے، آج کی اور آنے والی نسلوں (اس میں پارلیمنٹ والی نسل شامل نہیں ہے) کو ہمیشہ کے لیے غلام بنا دیا ہے اس ترمیم نے۔
مجھے حیرت ہوتی ہے حبیب اکرم جیسے دانشور کے سبسکرابرز کی تعداد دیکھ کر سنسنی پھیلانے والے یوٹیوبرز کے مقابلے میں لیکن پھر اسی سے ایک قوم کی انٹیلیکٹ کا بھی اندازہ ہو جاتا ہے،
Allah Tallah apna Fazal o Karam farmaye, Habib Akram aur is jaise tamam ba-zameer, azad, sahi aur sachi sooch wallon ki tehreer aur awaaz yunhi apni tamam tar sachayi aur raast goyi ke saath Qoam ko haq, sach aur insaaf ka sach aur haqiqat btate aur dikhate rahin aur Allah Tallah inn sahi aur sache Sahafiyon aur inn ki Sahafat ko Sarkari / Fouji Dehshat o Gunda Gardi aur Badmaashi ke zulm aur jungli kanoon se mehfooz rakhe aur inn ke Ahil e Khana ko bhi, Ameen.
وکلاء تحریک سے عدلیہ کو جو آزادی ملی انھوں نے اس سے عوام کو عدل انصاف کے نظام میں آسانی دلانے کی بجائے خود کو بادشاہ گر سمجھ لیا اور اس آزادی سے ملک کو نقصان ہی پہنچایا۔ تو ایسے رویوں کا اور کیا نتیجہ نکلتا؟؟؟؟
نظم...... وڑ گیا* *کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا* *ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا** *اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو* *سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا* *لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں* *جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا* *قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت* *اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا* *بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی* *ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*
واہ زبردست حبیب صاحب کیا زبردست دلائل اور تحقیق کو خوبصورت اور دل میں اتر جانے والے الفاظ میں آپ نے تجزیہ دیا ہے۔ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین
100% agreed Habib Sahib...one person (Mr.Khan) is enough to eliminate this rubbish system....inshallah very soooooooooooooon!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!