بائی تیتر نر اور مادہ دونوں بہن بھائی بریڈ کر سکتے ہیں میرے پاس ایک جوڑا ہے جو بیہن بائی ہے جو کافی بار انڊی توڑ چکے ہیں ابھی ان کا کوئی ہل ہے تو بتائیں بائی
اسلام وعلیکم بھائی میری مادہ انڈے دے رہی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے رات کو نر انڈوں پر بیٹھ جاتا ہے اور کبھی کبھی دونوں بیٹھ جاتے مجھے ڈر ہے انڈے خراب نا ہوجاے رہنمائی کیجئے جزاک اللّہ