#AirLyring #grafting #Plant #Farming
Welcome to Farming Panel RU-vid Channel. Dear farmers, in this video you learn how you can be able to make successful air layering from your plants. Here you see a person who taught you to make a successful air layering so that you start air layering yourself. The gardener in this video, tells you what material is required for air layering and the best time for it. Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching.
السلامُ علیکم:
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔
سبھی کسان بھائیوں کے لیے آج کی یہ ویڈیو بہت ہی اہم ہے۔ خاص طور پہ اب فارمرز کے لیے جو باغبانی کا شوق رکھتے ہیں۔ آج کی یس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ کیسے ائر لئرنگ کی جاتی ہے۔ اس کا مناسب وقت کونسا ہے اور اس کیلیے کونسی اشیاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ تا کہ آپ سب کسان بھائی خود ائر لئرنگ کر کے اپنے پودے خود تیار کر سکیں۔
اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
Best method for Air Layering
Required material for Air Layering
Suitable time for Air Layering
Plants for best Air Layering
Which plants be Air Layered
Importance of peat moss
Different way for plant grafting
Grapes farming in Pakistan
/ farmingpanel
10 июн 2020