انتباہ: ویڈیو ایسے مناظر پر مشتمل ہے جو کچھ ناظرین کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔
کینیا کے علاقے کلیفی ساحل پر ہر ہفتے کم از کم ایک بزرگ کو جادو ٹونے کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ بی بی سی افریقہ آئی نے ان بیہمانہ قتل کے پیچھے اصل وجوہات کی چھان بین کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بہت سے لوگوں کو وہی لوگ نشانہ بناتے ہیں جنھیں ان کی حفاظت کرنی چاہیے یعنی ان کے اپنے خاندان کے لوگ۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
#WitchCraft #Kenya
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
26 авг 2024