ٹک ٹاک دنیا بھر کی طرح پاکستان کے نوجوانوں میں بھی تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔
پاکستان میں جہاں نوجوانوں کو اپنا ٹیلینٹ دیکھانے کے لئے زیادہ مواقع دستیاب نہیں ہیں وہاں ٹک ٹاک ایپ ایک ایسے پلیٹ فارم کی طرح ابھر رہی ہے جہاں نوجوان اپنے فن کا برملا فن کا اظہار کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔
پاکستان کے ٹک ٹاک سٹارز کیسے اپنی ویڈیوز کے ذریعے روایتی معاشرتی رویوں کو بدل رہے ہیں؟ دیکھیے سارہ عتیق اور نعمان مسرور کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
27 авг 2024