@@AgroConsultantZia ye bat aap ki sahi he lakin dap to fix hota he aur wo crops jin ki roots deep nahi aur slow growth karti hen to jab tak wo khad tak puhanche khad fix ho chuki hogi sir kindly guide
سر ایک ماہ کا پیاز ہوگیا ہے بجائ کے وقت زمین کی تیاری میں آیک بوری پچاس کلو ڈی اے پی اور آدھی بوری پوٹاش دی تھی پھر پھر کچھ دنوں تک بارشیں چلتی رہی اس بعد پہلے پانی پر نائٹروفاس ایک بیگ پچاس کلو والا فی ایکڑ دیا ہے پھر باشییں ہوئیں اور کھلیاں سخت ہوگئ ہیں اور پیاز ایک ماہ کا ہوچکا ہے اب آگے کیا ترتیب بنائیں کھادوں کی رہنمائی فرمائیں شکریہ