TUM haaro yaan jeeto SONO Humin tum se piyaar ha Data sab ko kah k bachaa lin ghin fiker kion krte hn DEAR Oh nah bhai sone pr compromise Ni ❤❤❤ Aa jawo aa JAWO
تم نے بازی ہار جانا ہے ، پھر نہ کہنا ۔ میں نے مر جانا ہے پھر نہ کہنا ۔ بےشک اگر تم نے مذاق مذاق میں ہی کہا ۔ میں وہ کام (خود کشی) ہنسی خوشی کر جاؤں گا ، پھر نہ کہنا ۔ میرے دل کے اندر کبھی بھی نہ دیکھنا ۔ اگر تم نے واپس گھر جانا ہے ، پھر نہ کہنا ۔ اے عقل تم مجھے روکتے رہنا ۔ لیکن میں نے پھر بھی چلے ہی جانا ہے ، پھر نہ کہنا ۔ اس ظلم پر تم غرور و تکبر کرتے ہو ۔ میں نے تیرا ظلم و ستم برداشت کر جانا ہے ، پھر نہ کہنا ۔ اگر وقت بند ہتھیلی کھل گئ ۔ تو تم نے ڈر (خوف زدہ) جانا ہے ، پھر نہ کہنا ۔ اگر تم نے مجھے درمیان سے نکال دیا ۔ تو منظر نظارہ ہی جاتا رہے گا ، پھر نہ کہنا ۔ اے رات مجھے سونے نہیں دینا ۔ تمہارا چاند سرد (بے نور) ہو جاۓ گا ، پھر نہ کہنا ۔ اے پتھر تم نے ہی پانی میں ڈوب کر مرنا ہے ۔ لیکن تنکا بالآخر پانی میں تیرتا ہی رہے گا ، پھر نہ کہنا ۔ اگر تم کہو تو آ جاتا ہوں ۔ لیکن تم اداس ہو جاؤ گے ، پھر نہ کہنا ۔ اگر تمہارا بیٹا اچھا فرمانبردار نہ ہوا ۔ تو یہی سمجھنا میں دنیا سے بے اولاد ہی جا رہا ہوں ، پھر نہ کہنا ۔ اے ڈھلوان آج ایسے لگ رہا ہے ۔ کہ آج برسات ضرور ہوگی ، پھر نہ کہنا ۔ خودی غرور تکبر سے زمیں پر چلتے ہو ۔ زمین میں دھنسا دیۓ جاؤ گے (شاید قبر) ، پھر نہ کہنا ۔ آنکھ سے سوچ سمجھ کر آنسوؤں کا مطالبہ کرنا ۔ ان آنسوؤں سے تمہارا دل پگھل جاۓ گا، پھر نہ کہنا ۔ مجھے قتل کرنے کے بعد اچھی طرع سمیٹ لینا ۔ میں بوٹی بوٹی ہو کر بکھر جاؤں گا ، پھر نہ کہنا ۔ سولی ( پھانسی ) کا آوازہ (حکم) سننے سے پہلے ۔ ناصر تم نے مر جانا ہے (موتو قبل ان تموتو) ، پھر نہ کہنا ۔ I Try my best.Thank you all very much for like 👍 share and Appreciated.