Тёмный

When Islam met Science in India | Islam and Science | Making of Pakistan Part 5 | Uzma Rumi 

Uzma Rumi
Подписаться 9 тыс.
Просмотров 5 тыс.
50% 1

With the advent of British colonialism, the Muslims in India come across science and rationalism for the first time. This video details how did the Indian Muslim reacted over western scientific ideologies which were apparently in stark contrast with those prevalent in the Muslim world of the 19th century.
If you like our content, please do like, share and subscribe to our channel.

Опубликовано:

 

8 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 75   
@onedeepdive
@onedeepdive 4 месяца назад
I am impressed by your courage and clarity. How did you even think about taking this difficult road I wonder. You are a beacon of light in intellectual darkness that envelops our beautiful country.
@hasnainshahid7819
@hasnainshahid7819 16 дней назад
بہت ہمت کی ہے اپ نے ۔ الفاظ کا چناو کر کے اس طرح سمجھانا کہ کوئی اختلاف والا نہ پیدا ہو ۔
@TheMuslimDuniya
@TheMuslimDuniya 2 месяца назад
What a research 👏 What a presentation 👏 What an editing 👏 Why this content is free ? Thank you ❤
@thaheemali1062
@thaheemali1062 3 дня назад
اس میں کوئی شک نہیں کہ ان شاء اللہ سائنس پڑھنے سے انسان واقعی گمراہ ہو سکتا ہے اور کہیں گمراہ ہوئے بھی ہیں
@kadimshaikh1867
@kadimshaikh1867 Месяц назад
آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہترین ہے اللّٰہ خوش رکھے
@user-si2zr7we3y
@user-si2zr7we3y 4 месяца назад
یقیناً سر سید احمد سمجھدار انسان تھے جو انکو صحیح لگا انہوںنے کیا
@physicslovrr
@physicslovrr 4 месяца назад
Masha Allah Bhot khoob
@thaheemali1062
@thaheemali1062 3 дня назад
ہم بہت خوشیاں مناتے اس دن سے جب یہ سائنس اور انگریز مسلمانوں کے ہندوستان میں نہ اتی
@GulkhanGulkhan-r7q
@GulkhanGulkhan-r7q Месяц назад
اپ کی تحقیق اور مد لل تبصر ہ پر اپ کو 100 بار iloveyou
@kamaqlmolvi7812
@kamaqlmolvi7812 4 месяца назад
Aaj kal ham sahil adeem ke waja say portal khulnay ka intezaar kar rahay hai.
@Nora_editz123
@Nora_editz123 4 месяца назад
Hehehehe well said😂❤
@Mubashar783
@Mubashar783 2 месяца назад
Yes bro right
@mshahzad44
@mshahzad44 Месяц назад
😆
@shoaibahmed5635
@shoaibahmed5635 4 месяца назад
Sir saeed Ahmed khan' Asalam jahraj puri' Anayatullah mashraqi 'Allama Iqbal 'Niyaz fateh puri' Allama Jelani Barq and Ghulam Ahmed parwaiz are rationalists ( muhtizillah) in subcontinent. It is an awakening series. You are welcome.
@Ali-uy2dx
@Ali-uy2dx 4 месяца назад
Islam is not against Science or rationalism. We need to learn Islam not Musalman❤
@tumblevid
@tumblevid Месяц назад
Chand bibi ❤
@user-wc3eg5qm3l
@user-wc3eg5qm3l Месяц назад
❤❤❤❤❤❤
@ahsanafzaal-su6sd
@ahsanafzaal-su6sd 4 месяца назад
You are doing an amazing job by enlightening us, keep it up and going 🙏♥️🤗
@fajous
@fajous Год назад
Informative n excellent presentation
@bunnyshah1273
@bunnyshah1273 Месяц назад
Your work is really the fantastic but I am not understanding that where are you from or from which city or which area of which city
@user-si2zr7we3y
@user-si2zr7we3y 4 месяца назад
بہترین معلمات ❤❤❤
@prafulbakshi1760
@prafulbakshi1760 Год назад
Very useful for every student of every religon
@shahzadaalamgir5617
@shahzadaalamgir5617 Год назад
Very informatic
@humasehrish5240
@humasehrish5240 Год назад
Great informative video
@SaifullahMaan
@SaifullahMaan Месяц назад
Sir Shed was just an Islamic Apologist
@alisid4947
@alisid4947 День назад
Sir Syed was wrong . 97% of elite scientists are not into religion. It is next to impossible to be a believer once you truly embrace science. A lot of scientists and free thinkers from the Muslim world are afraid to provoke the zealots in their society , and as a result would make an effort to appease the dogmas around them. It seems that Sir Syed was trying to do the same.
@SaadbinNaeem
@SaadbinNaeem Год назад
Very informative.
@muhammadnadeem5560
@muhammadnadeem5560 Год назад
👌
@lifewithsabhinkhan5012
@lifewithsabhinkhan5012 Месяц назад
Deserve millions views
@IrfanChandio786
@IrfanChandio786 4 месяца назад
Bast video
@BashirAhmad-mf4iv
@BashirAhmad-mf4iv 4 месяца назад
@ViewsGoogler
@ViewsGoogler Месяц назад
4:01 WRONG, Earth rotates around Sun not the other way
@radaysham
@radaysham 20 дней назад
We would become dizzy and fall from Earth .
@user-qd3ip5wf2s
@user-qd3ip5wf2s Месяц назад
Can you please mention where in Quran it is written that sun is revolving around earth?
@alisajjad3874
@alisajjad3874 Месяц назад
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@user-my4kt3nm8x
@user-my4kt3nm8x 4 месяца назад
❤🇧🇩
@user-si2zr7we3y
@user-si2zr7we3y 4 месяца назад
سب سمجھ آتا ہے لیکن چپ رہیں تو ہمارے لیۓ اچھا ہے 😅
@Osmanbeyfan893
@Osmanbeyfan893 2 месяца назад
Sura fatir m he K zamen sakın he.muslim scientist Ahmed Raza nay 115 wali,Sur scientific prove delay,Jika jawab angreze scientist aj tak Nahi day salary,Sur na hi qayamat tak day saken gay inshallah
@Osmanbeyfan893
@Osmanbeyfan893 2 месяца назад
Non Muslims say sir ka khitab pays,Syed Nahi Tha Ahmed name tha
@wilayathussainturabee242
@wilayathussainturabee242 Год назад
This confusion can easily be removed if we believe that ALLAH constitutes the laws of nature Yes he has authority to make miracl and super natural acts Example ASA OF HAZRAT MOOSA(AS) and many more
@AbdulRehman-tr2oo
@AbdulRehman-tr2oo 4 месяца назад
Kahaniya 🤣
@ViewsGoogler
@ViewsGoogler Месяц назад
what is your point, dont bark like a dog
@rock096
@rock096 Месяц назад
Religion and science are two opposites
@tmkhandl
@tmkhandl День назад
No, except Darwin theory, islam accept all scientific theories and researchers
@Osmanbeyfan893
@Osmanbeyfan893 2 месяца назад
Ye gümrah kehta Tha K Quran ko science ki roshni m perkha jae
@SaifullahMaan
@SaifullahMaan Месяц назад
To ismain ghalat kya ha???
@informationgiant7697
@informationgiant7697 Месяц назад
​@@SaifullahMaanleads to Weak Iman cause scientific claims are subject to change according to science itself
@bilawalhussain7777
@bilawalhussain7777 Месяц назад
Han to Hindu kn SA Marse pr pohanch gay thy
@user-cb7qu3rs6t
@user-cb7qu3rs6t 4 месяца назад
جناب محترمہ عظمی رومی صاحبہ کئی طرح کے ذہنی آوارگی اور دین سے ناسمجھی اور صحیح و مستند علماء کرام سے بدظنی کا بے حد شکار ہوئی ہیں ۔۔ !! ۔۔ ہمارے اکابر علماء کرام نے سائنس مطلق یا فلسفہ مطلق کو رد نہیں کیا ۔۔ ؛ کیوں کہ یہ تو بداہت کا انکار ہے ۔۔ جو درست نہیں ۔۔ !! ۔۔ البتہ ۔۔ ہمارے بزرگوں نے مطلق سائنس ۔۔ اور مطلق فلسفہ کی نفی کی ۔۔ اور یہ درست ہے ۔۔ اور عین واقعہ کے مطابق ہے ۔۔ ؛ دلیل اس کی یہ ہے کہ : ۔۔ شیئ مطلق ۔۔ اور مطلق شیئ میں زمیں و آسماں کا فرق ہے ۔۔ !! ۔۔ وہ اس طرح کہ : ۔۔ شیئ مطلق (مرکب توصیفی) کی صورت میں عموم و استغراق ہوتا ہے ۔۔ یعنی : ہر شیئ کہ جس پر شیئ کا اطلاق ہو رہا ہو ۔۔ ۔۔ جب کہ ۔۔ مطلق شیئ (مرکب اضافی) والی تعبیر میں مضاف الیہ (شیئ ۔۔ جو یہاں پر واقع ہے) کا کوئی بھی ایک جزء متحقق ہونے سے ",مطلق شیئ" کا اطلاق اس پر درست ہے ۔۔ ۔۔ . لہذا ۔۔ سائنس مطلق ۔۔ اور فلاسفی مطلق کے معنی میں عموم و استغراق مراد ہے ۔۔ جس کے معنی ہے : سائنس اور فلاسفی کے تمام اجزاء بہ یک وقت مراد ہیں ۔۔ جب کہ ۔۔ مطلق سائنس اور مطلق فلاسفی کے معنی میں خصوص اور بعضیت کا معنی مراد ہے ۔۔ یعنی کہ : ۔۔ سائنس و فلاسفی کا کوئی بھی ایک جزء متحقق ہونے سے یہ تعبیر درست قرار پائے گی ۔۔ ۔۔ . (آمدم بر سر مطلب) ۔۔ مذکورہ مسئلہ میں ہم کہتے ہیں کہ : ۔۔ علماء کرام ، بزرگانِ دین اور صوفیاء عظام رح مطلق سائنس اور مطلق فلاسفی کی نفی کررہے ہیں ۔۔ وہ سائنس مطلق اور فلاسفی مطلق کی نفی نہیں کرتے ۔۔ . مطلب اس کا یہ ہوا کہ : ۔۔ سائنس و فلاسفی میں مخصوص اجزاء کی نفی کررہے ہیں ۔۔ علی الإطلاق پورے کے پورے سائنس اور فلاسفی کی نفی نہیں کرتے ۔۔ ؛ کیوں کہ یہ بات تو بدیہی طور پر غلط ہے ۔۔ !! ۔۔ اب وہ مخصوص جزء یا اجزاء وہ ہیں جو دین ، اسلام اور مذہب سے صراحتاً یا اشارتاً متصادم و متعارض ہوں ۔۔ جیسے ۔۔ سائنس اور فلاسفی میں غلو کرکے خدا کے وجود کا منکر ہو جائے ۔۔ !! ۔۔ یا ۔۔ دنیا کو قدیم تسلیم کرنے لگے ۔۔ !! ۔۔ یا ۔۔ آخرت کی نفی کردے ۔۔ !! ۔۔ یا ۔۔ جزء لایتجزی کے ابطال کا عقیدہ رکھے ۔۔ !! ۔۔ یا ۔۔ اس قسم کے دوسرے بعض کفری عقائد کا مرتکب ہو جائے ۔۔ !! ۔۔ یا جدید سائنسی تحقیقات کو خدا کا درجہ دیا جائے ۔۔ !! ۔۔ یا ۔۔ تمام کے تمام سائنسی تحقیقات و انکشافات کو یقینیات اور وحی الٰہی کا درجہ دیا جائے ۔۔ !! ۔۔ یا سائنس پر اتنا پختہ ایمان و عقیدہ رکھے جس کہ وجہ سے ایتھیسٹ اور دہریوں کے عقائد اختیار کرکے خدا اور آخرت کے انکار پر آمادہ ہو جائے ۔۔ !! ۔۔ یہی وہ بعض چیزیں تھیں جو قدیم و جدید یونانی فلاسفرز کے درمیان مشترک تھیں ۔۔ ان بنیادوں پر اگر امام غزالی رح جیسے وقت کے بڑے فلسفی ، ماہر علم الکلام ، اور سب سے بڑے صوفی اور ولی اللہ نے نفی کردی تو یہ غلط نہیں بل کہ عین دین پر عمل کیا ۔۔ ؛ کیوں کہ وہ اس فن کے امام و شہسوار تھے ۔۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے عقلی فنون میں جو درک دی تھی شاید کہ پہلوں میں سے بھی شاذ و نادر کسی کو نصیب ہو ۔۔ !!! ۔۔ . اس کے ساتھ ساتھ یہ بات یاد رکھیں کہ : ۔۔ قرآن مجید میں متعدد مقامات پر اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی مخلوقات میں غور و خوض اور استدلال کا حکم دیا ہے ۔۔ اور یہ غور و فکر اور استدلال دلیل انی کے طور پر ہے ۔۔ یعنی کہ : ۔۔ اثر سے مؤثر پر استدلال ۔۔ تو یہ سارے مخلوقات اثر ہیں اور اللہ تعالیٰ ان میں مؤثر ہیں ۔۔ لہذا ۔۔ اگر ہم ایسا استدلال کریں کہ جس کے نتیجے میں ہم مخلوق (جو کہ اثر یے) سے خالق (جو کہ مؤثر ہیں ) پر یقین و ایمان کے رتبے تک پہنچ جائیں تو یہی تفکر و تدبر و استدلال ہمارا درست ہے ۔۔ اور اسی استدلال کے ضمن میں اگر صحیح العقیدہ مسلمان کوئی سائنسی کارنامہ ، انکشاف اور ایجاد بھی سر کر لے ۔۔ تو یہ بھی درست اور روا ہے ۔۔ ۔۔ . لیکن ۔۔ اگر ہمارا غور و خوض اور استدلال اثر (مخلوق) سے اثر (مخلوق) پر ہو ۔۔ یعنی کہ : ہم پوری زندگی ایک اثر سے دوسرا اثر ۔۔ اور ایک مخلوق سے دوسرے مخلوق تک منتقل ہوتے ہوتے دنیا سے چلے جائیں ۔۔ اور اپنے خدا اور خالق تک نہ پہنچ سکیں ۔۔ اور مخلوق ہی میں اٹکے رہیں ۔۔ اور اسی مخلوق میں مگن رہنے کی وجہ سے اور اپنے ایجادات و انکشافات کے ارد گرد چکریں لگاتے ۔۔ اور ان تمام آثار و مخلوق کے خالق اور پیدا کرنے والے کو پس پشت ڈال کر ، بھول کر سائنسی اور فلاسفی بھول بھلیوں میں پھنس کرکے دنیا سے ایسے ہی رخصت ہو جائیں کہ نہ خدا کا یقیں و تصور اور نہ آخرت کا یقین و تصور ہمیں نصیب ہوا ۔۔ تو یاد رکھیں کہ یہ سراسر ناکامی اور محرومی ہی ہے اور بس ۔۔ ۔۔ . لہذا ۔۔ ہمارا استدلال اثر سے اثر ۔۔ یا مخلوق سے مخلوق تک نہیں ہونا چاہئے ۔۔ بل کہ ۔۔ ہمارا استدلال اثر سے مؤثر ۔۔ یا ۔۔ مخلوق سے خالق پر ہی ہونا چاہیے ۔۔ کہ یہی اصل کامیابی ہے ۔۔ اور یہی اصل ترقی ہے ۔۔ یہی دراصل ترقی کا راز ہے ۔۔ ۔۔ . یہ کون سی ترقی ہے کہ ایک مخلوق سے دوسرے تک آپ پہنچ جائے ۔۔ یا ۔۔ ایک اثر سے دوسرے اثر تک پوری زندگی میں آپ کی رسائی ہو ۔۔ تو اب کوئی عقل مند و ہوشیار ہمیں بتادے کہ ان دونوں میں اصل ترقی کون سی ہے ۔۔ ؟! ۔۔ وہ ترقی جس میں آپ مخلوق سے خالق تک پہنچ جائے ۔۔ اور ساتھ ساتھ آپ کو دنیا میں سائنسی ایجادات و انکشافات بھی ہاتھ آئے ۔۔ یہ بہتر ہے دنیا و آخرت دونوں میں ۔۔ یا ۔۔ وہ ترقی جس میں آپ وہیں پہ رہ جائے جہاں پہ آپ پلے بڑے ۔۔ آپ پیدا ہوئے ۔۔ ؟! ۔۔ ؟! ۔۔ جس میں آپ کو نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم ۔۔ !! ۔۔ اور تھکے ماندے اس ذلیل دنیا سے رخصت ہوئے ۔۔۔ !! ۔۔ لہذا ۔۔ ان تفصیلات سے یہ بات واضح ہوگئی کہ : ۔۔ ہمارے اکابر علماء کرام ، اسلاف عظام اور بزرگان دین نے جو استدلال کئے ہیں اور اس کے نتیجے میں وہ اپنے خالق حقیقی کو پاچکے ہیں ۔۔ اور آج تک ۔۔ بل کہ قیام قیامت تک ان کا نام روشن ہی رہے گا ۔۔ گویاکہ ان کی دنیا اور آخرت دونوں سنور گئیں ۔۔ دونوں میں وہ سرخرو ہوگئے ۔۔ دونوں میں کامیابی ان کی مقدر بنی ۔۔ دونوں میں وہ خالق و مخلوق کی عدالت میں پاس ہوگئے ۔۔ ۔۔ . جب کہ مجرد سائنس دانوں اور مجرد فلاسفرز (جن کا استدلال صرف اور صرف اثر سے اثر تک تھا) نے بہ ظاہر دنیا میں نام پیدا کیا ۔۔ لیکن ۔۔ آخرت میں ان کا کوئی بھی حصہ نہیں ہے ۔۔ وہ خدا کے سامنے سرنگوں رہیں گے ۔۔ وہ آخرت میں ناکام رہیں گے ۔۔ وہ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے ۔۔ وہ شفاعت کے مستحق نہیں ہوں گے ۔۔ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے مستحق نہیں ہوں گے ۔۔ ۔۔ . کتبہ : ۔۔ سعید الأفغانی ۔۔ کان اللہ لہ ۔۔ .
@Osmanbeyfan893
@Osmanbeyfan893 2 месяца назад
Apko study kar K movi banana chahiy the
@Xyz0008-j9v
@Xyz0008-j9v Год назад
Bilkul quraan ko samajhne ki zarurat hai
@alirazaazhari
@alirazaazhari 23 дня назад
Uzma Rumi آپ نے تاریخ کا بیڑا غرق کردیا ہے جبکہ امام غزالی کا کوئ بھی ایسا خیال نہیں جو عقل کے مخالف ہوں
@Nora_editz123
@Nora_editz123 4 месяца назад
Means Quran me jo likha he. Wo sabh kahani Yan he. Hakiqat nahi😂😂
@Pigeonworlds1
@Pigeonworlds1 2 месяца назад
ye aunty adha sach bta kr logo ko gumrah kr rahi hain jo bhi ye video dekhay us k baad qaiser ahmed ki video bhi dekhay jismain iska jawab diya hy.
@ismaeelraja836
@ismaeelraja836 4 месяца назад
Agar naqab karo to asar ziada ho ga very good
@AbdulRehman-tr2oo
@AbdulRehman-tr2oo 4 месяца назад
Niqab pa lanat
@Nora_editz123
@Nora_editz123 4 месяца назад
Tum ankhen bund ker ke sun lo. Agar problem ho raha he
@janatriaz8791
@janatriaz8791 3 месяца назад
Aap kyu aqal ka parda kar ke comment kar rahe bhai??
@Bilalbb-eb7fi
@Bilalbb-eb7fi 4 месяца назад
Molvion ki batton ko .. Islaam or since .. pe compair na karo kisi ka zati Aqeeda islam nhi Since ak ilam he jo quran se lia gya
@sherkhan2747
@sherkhan2747 2 месяца назад
Intellectual dishonesty, topic science aur indian muslims hona chahie ta na ke islam
@Khialmuhammadkhiali-cp1yx
@Khialmuhammadkhiali-cp1yx 4 месяца назад
ویسے تو آپ چینل پر بڑی بڑی باتیں کرتی ہیں ۔۔۔۔لیکن قیصر راجہ سے مباحٹہ میں بھا گ گیئں آپ ۔۔۔۔۔
@SanaSana-bg6jo
@SanaSana-bg6jo Год назад
لگتا ھے فیصل وڑاٸچ کا توڑ مارکیٹ میں آ گیا ھے ❤❤ @Sania523🎉
@seekknowledgeislamicacadem3361
@seekknowledgeislamicacadem3361 4 месяца назад
ہیڈنگ غلط ہے اسلام کبھی سائنس کے خلاف نہیں پروپیگنڈہ بند کریں آپ مسلمانوں کی کم علمی جہالت غلطی دنیا علوم سے ناواقفیت اسلام قرآن کے آفاقی تعلیمات تصورات سے مسلمانوں کی ناواقفیت کہیں نہ کہ اسلام کو سائنس مخالف ہیڈنگ غلط لگا کر مورد الزام ٹھہرائیں اسلام اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو آفاقی دین، ضابطہ حیات ہے جو تمام اصولوں کی رہنمائی کرتاہے وہ کیسے سائنسی علوم ترقی کی مخالفت کر سکتا ہے یہ اسلام کی تعلیمات نہیں ۔۔اپنی غلطی تسلیم کریں ۔
@Pigeonworlds1
@Pigeonworlds1 2 месяца назад
ye aunty adha sach bta kr logo ko gumrah kr rahi hain jo bhi ye video dekhay us k baad qaiser ahmed ki video bhi dekhay jismain iska jawab diya hy.
@SaifullahMaan
@SaifullahMaan Месяц назад
Mulla spotted
Далее
Dropping In from the Clouds 🌁
00:17
Просмотров 848 тыс.
Nikola Tesla and the Untold Miracle of Tahajjud
9:18
Просмотров 536 тыс.
Defending Ghazali | A Response to @uzmarumi5256
28:31
Science Vs Religion || Pervez Hoodbhoy with Resonance
56:08
Uzma Rumi Project Meets a Catastrophic Failure🙂
13:22
@EngineerMuhammadAliMirzaClips Misguiding Ummah
9:18