By the twelfth century AD, the torch of knowledge and wisdom began to flicker in the Islamic world. By the end of the century, Muslims had largely rejected rational thinking. The Islamic world plunged into a dark era of intellectual stagnation. For nearly seven hundred years of prolonged resistance to reason, the Indian Muslims finally witnessed a resurgence of rationality. This movement was initiated by Sir Syed Ahmed Khan.
In this video, we have attempted to showcase how Sir Syed and his companions were striving to promote rational thinking among Indian Muslims of the nineteenth century.
However, this movement was destined to be failed. Soon, the ideas of scholars like Iqbal, Akbar Allahabadi, and Maududi gained popularity among the Indian Muslims. These scholars ridiculed European methods, deemed the Western educational system poisonous for Muslim youth and claimed that Western civilization would soon commit suicide with its own dagger.
بارہویں صدی عیسوی تک پہنچتے پہنچتے اسلامی دنیا میں علم و حکمت کی شمع لڑکھڑانے لگی اور صدی کے اختتام تک مسلمانوں نے منطقی سوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔ اور اسلامی دنیا علمی جمود کے تاریک دور میں جا گری۔ قریب سات سو سال تک عقل کی مخالفت کے بعد بالآخر ہندوستانی مسلمانوں میں ایک بار پھر عقل پسندی کی تحریک رونما ہونے لگی۔ اس تحریک کی ابتدا سرسید احمد خان نے کی۔
اس وڈیو میں ہم نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح سرسید اور ان کے رفقا انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمانوں میں منطقی سوچ کو رواج دینے کی کوشش کر رہے تھے۔
تاہم اس تحریک کی قسمت میں ناکامی لکھی تھی۔ جلد ہی ہندوستان کے مسلمانوں میں اقبال، اکبر آلہ آبادی اور مودودی جیسے سکالرز کے خیالات پاپولر ہونے لگے جو یورپ کے طور طریقوں کا مذاق اڑاتے تھے، یورپ کے تعلیمی نظام کو زہر قاتل قرار دیتے تھے، اور دعویٰ کرتے تھے کہ مغربی تہذیب بہت جلد اپنے خنجر سے آپ خود کشی کر لے گی۔
If you like our content, please do like, comment, share and subscribe to our channel
21 окт 2024