پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں کہا کہ ’جب تک ترقی یافتہ دنیا غزہ جیسے سانحات کی وجہ ہے، اس وقت تک کوئی پائیدار ترقی نہیں ہو سکتی۔‘
تفصیلات: www.independen...
#gaza #indyurdu #unitednations
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک: / indyurdu
ٹوئٹر: / indyurdu
انسٹا گرام: / indyurdu
#IndependentUrdu #IndyUrdu
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independen...
23 сен 2024