The best Majlis I have ever heard in my entire life and I'm glad whenever I listen to the Majlis Allama Talib Jorhi, moreover it is the way to explore the verses of the holy Quran .
Masha Allah. Azeem Mufakkar va Mufassar e Quran ,Allama Talib Johari, R.A.N.M, ne west k Islam pr is aitraz k hawaley k " Islam Talwar, se phela, ka, bohat umda oar moassar jawab dya k agr esa tha to " Islam ki pehli jang to Badar k medan me hui.Os me jo 313 musalman ,Kuffar e Makka, se larhay vo kis ,Talwar, k khof se musalman huey they. ?
سلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد عالمی یوم عزاداری حضرت علی اصغر علیہ السلام ایک بین الاقوامی دن ہے جو ھر سال ماہ محرم کے پہلے جمعہ کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔۔۔اس دن مائیں اپنے ننھے شیر خوار بچوں کو لے کر شھر کے مرکزی امام بارگاہ میں جمع ہوتی ہیں اور حضرت علی اصغر علیہ السلام کے مصائب کو بیان کرتی ہیں اور ان کی عزاداری منعقد کرتی ہیں۔۔۔۔مزید معلومات کےلئے ھمارے سے رابطہ فرمائیں
اللہ پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین 👑 / بہت افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ سامعین حضرات علامہ صاحب کو مجلس پڑھنے نہیں دے رہے ہیں بار بار نعرہ اور صلوات ٹھیک نہیں ہے ۔😯