Ye Hoti Hai Ta'alli - Ahmed Javed | Urfi Shirazi
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Types of Ta'alli - تعلی کی قسمیں)
Mir,Ghalib,Iqbal
سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا
مستند ہے میرا فرمایا ہوا
saare aalam par huuñ maiñ chhāyā huā
mustanad hai merā farmāyā huā
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں
خدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
vo harf-e-rāz ki mujh ko sikhā gayā hai junūñ
ḳhudā mujhe nafas-e-jabra.īl de to kahūñ
02:51 (Muzhaka khez ta'alli - مضحکہ خیز تعلی: فراق، بیخود دھلوی)
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
05:12 (Jaun Elia - جون ایلیا کی تعلی)
شاعر تو دو ہیں میر تقی اور میر جون
باقی تمام جوش و جگر خیریت سے ہیں
06:48 (Obaidullah Aleem - عبیداللہ علیم)
پہلا شاعر میر ہوا ہے اس کے بعد ہوں میں
پہلے وہ تقدیر ہوا ہے اس کے بعد ہوں میں
08:00 (Josh Malihabadi ki Ta'alli - جوش ملیح آبادی کی تعلی)
ادب کر اِس خراباتی کا جِس کو جوشؔ کہتے ہیں
کہ یہ اپنی صدی کا حافظؔ و خیامؔ ھے ساقی
09:25 (Urfi - عرفی: تعلی گو شاعر)
26:50 (What is Ta'alli? - تعلی کیا ہوتی ہے؟)
27:26 (Urfi - عرفی کا پہلا شعر)
زخم ہا برداشتیم و فتح ہا کردیم، لیک
ہرگز از خون کسی رنگین نشد میدان ما
30:58 (Urfi - عرفی کا دوسرا شعر)
گرفتم آن کہ بہشتم دہند بی طاعت
قبول کردن و رفتن نہ شرط انصاف است
33:12 (Urfi - عرفی کا تیسرا شعر)
درد نایافت ز بی دردی اقبال من است
ور نہ مقصود من افتادہ بہ دنبال من است
36:45 (Urfi - عرفی کا چوتھا شعر)
اندوہ ہجر پیشروِشادی من است
جویای آفتابم و شب ہادی من است
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Ta'alli
#urfi
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
29 июн 2024