Naseeha Institute is a non-profit and non-political educational institute dedicated to reviving Islamic learning and scholarship among the masses by bringing the study of the Quran and the Prophetic Sunnah to students and working professionals in an institutionalised setting.
Dear concern May kindly ask Dr shb whom of the imam or teacher's of haramain took guidance from mufti taqi usmani shb As this is just their saying I asked in person from 2 of the imam of haram makki and they even don't know such thing So please ask him and reply here to clarify his statement
2:1:12 THE TESTOSTERONE LEVELS OF HUMAN MALE ARE DROPPING EACH DAY AND SEC THIS IS THE MOST IMPORTANT LINE IN THE WHOLE PODCAST WE NEED TO UNDERSTAND THIS AND OUR YOUNG GENERATIONS MUST KNOW THIS IS NATURAL BUT ALSO CURROPTED BY THE SYSTEMS AND SOCIETY
Bus fazul batain krwalo...puri universe meta physics 100 yr plan baqwas...sub inhi ko pata hai...itna ghurror,,itna over hona is pathetic...pure do ghnte baqwas krlo phir end ma kaho phir ksi din btaonga...koi ek dhang ki baat ki nahi hai...pompous proud pathetic mentor ever...and ji nahi...srf surha yusuf fav nhi hai...there r many faves in Quran...and to understand it,,we dont need your extra overgrown brain...Quran is as simple...unlike ur stupid talks whch gives a huge headache.
Hamare molvi sirf haisi bate karte hai khabi bhi Baluchistan ke bare me baat nahi kiye ke kiun bewaja kill karaye ho ya gum karaye ho sahil bahi hum baloch bhi muslin hai phir kiun hum ko haise maar raye hai😢😢😢😢😢
Es channel k handlers ki sabse barri munafiqat daikho k disclaimer diya hua hai k guest k thoughts se hamara koi taluq nhi hai or na hi hum uskey thoughts k liye responsible hain, halat delho hala k enhoney hi sarwy sawal puchay hain unse
This podcast is a slap on the face of all the podcasters to behave with respect and ask questions in a politely mannaer specially shehzad ghaleez... Naseeha may Allah swa reward you guys for asking crispy questions really loved it. ❤
آٹھ سال میں سورہ بقرہ دکھائی تو یہ کتاب کی تعلیم یعنی یعلم القرآن ہے۔۔۔۔ تلاوت آیات میں سب سے پہلے قرآن پڑھنا اور سننا ہی ہے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ مکی زندگی میں تیرہ سال جب بغیر نظام کو قائم کیے اور پھر فتح مکہ سے پہلے تک تلاوت قرآن کیسے چلتی رہی۔۔۔
تمام تزکیہ کرنے والے چوٹی کے افراد جو عثمان غنی کی شہادت کے بعد سے آج تک right ونگ میں رہے جیسے کربلا میں حسین علیہ السلام اور قیامت تک حسین علیہ السلام کے شچے وارث ۔۔۔۔۔۔یہ اسلامی نظام کے لیے کوشاں رہے لیکن نظام نافذ نہیں کر سکے تاہم بھرپور سعی و جہد کرتے ہویے باطل نظام کے خلاف اور الحمدللہ شہادتیں بھی ہوییں اور اسیری بھی تو تزکیہ تو الحمدللہ ساتھ ساتھ چل رہا تھا اور باطل نظام ختمُ نہیں ہو سکا لیکن کوشش جاری رہی اور آج بھی ایسے افراد موجود ہیں جو اللہ اللہ ہی نہیں کر رہے انفرادی طور پر بلکہ ھو کے نظام کے لیے کوشش کر رہے ہیں مسلسل پاکستان میں بھی اور باقی دنیا میں بھی اور اللہ گواہ ہیں
ایک مسجد کو politically active کریں اور اس ایک مسجد کے ہی آپ امام بن کر شروع کریں ساحل عدیم بھایی بجائے دس سال انتطار کے اور وہاں سے ہی اپنی جوششیں شروع کریں اور اس طرح کے کام شروع ہو چکے ہیں جیسے تنظیم اسلامی کی لاہور کی مسجد اور ادارے ہیں تو وہاں امام qualify کرتے ہیں اور ابھی نصیحہ کے جو افراد ہیں وہ بھی یہ ہی کوشش کر رہے ہیں جیسے بینک ہاوس نیشنل یونیورسٹی میں نماز کی امامت جمعہ کی امامت اور plums میں امامت ۔۔۔ یہ کام پہلے سے ہی ہو رہا ہے
ساحل عدیم بھایی پڑھے لکھے امیر افراد جن کے پاس financial بہتری ہے اور امام مسجد سے بہتر intellect ہے اور IQبہتر ہے وہ دین کی ذمہ داری کے لیے یومیہ باقاعدہ آٹھ گھنٹے مسجد مدرسے میں درکنار ایک گھنٹہ جگہ اور ٹایم fix کرکے نہیں دینا چاہتے۔ بلکہ وہ دنیا کمانا چاہتے ہیں اور دین کی ذمہ داری جن افراد پر ڈال دی گئی ہے وہ تو روٹی کے چکر میں گرفتار ہیں۔۔۔یہ selection گریڈ ہر ہو رہا ہے۔۔
بہت ہی اچھا لگا پاکستانی روٹین سے ہٹ کر امریکہ میں کون سا اسلام پڑھا رہے ہیں اور کون پڑھا رہے ہیں۔۔ بہت ہی اچھے سوالات پوچھے گیے بالخصوص امام کی امریکہ میں تنخواہ کا پاکستانی مبلغ کی تنخواہ یا ماہانہ آمدن سے موازنہ۔۔۔۔ اور شیخ سے یہ سوال پوچھنا کہ کیا کبھی وہ پاکستان واپس آنا چاہیں گے۔۔ بہت سے ان کہے سوالوں کا جواب ہے I appreciate yours guest..
جو پاکستان کے حالات ہیں بچوں کے والدین کے علما کے مدارس کے اور گورنمنٹ کے اداروں کے بالخصوص ٹی وی یعنی تین تربیتی درس گاہوں کے جب کہ سوشل میڈیا اور نیٹ ابھی تک کٽیر عوام کو غربت کی وجہ سے میسر ہی نہیں تو مجھے مولانا صاحب کے ساتھ اتفاق ہے کہ ہمیں کسی طرح جوڑنے کی کوشش کرنی چاہیے۔۔۔ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی داعی کے اندر بہت زیادہ صبر اور برداشت ہے
He can't speak English in a coherent manner. Speaks urdu with grammatical mistakes. Incompetent to translate the Qur'an into Urdu correctly or grammatically. Lacks knowledge of Islamic sciences.
لفظ دین کا مطلب ساحل صاحب سے پہلے کافی زیر بحٽ آ چکا۔۔۔ مولانا ابو الاعلی مودودی اور ڈاکٹر اسرار کچھ بڑے نام ہیں اس کے علاوہ تحریک فہم القرآن کے میجر امین منہاس صاحب اور امین احسن اصلاحی اور پھر حیدر آباد دکن کے مولانا وحید الدین صاحب کی کتاب تعبیر کی غلطی ۔۔۔ یہ سارے ساحل عدیم صاحب سے کافی سال پہلے دین کے رخ اور معانی پر محنت کر چکے اور کر رہے مسلسل۔۔
We parents hav this huge issue of reacting and doing haw haw😮😮 everytime our child comes up to us and says he has developed a feeling for this certain person of the opposite gender.... Which was normal and natural and we had to help him navigate thru tht feeling as hashir bhai mentioned.... Now wen kids cum to us tht they hav a feeling for the samw gender our reaction is even worse... Haram ka fatwa disowning our kids.... For a split second we dnt realize and think and respond in a calm way... Becharay bachay jaye kahan. I actually agree to the speakers opinion how we shud teach our kids to interact with the opposite gender
I guess Naseeha compelled to include Mr Sahil in thier podcast due to viewership. Sahil might be discussion 90% right, but Im very doubtful about the 10% of it.