السلام علیکم ۔آپ وہ واحد شخصیت ہیں جو بکری کے بارے میں تمام علم لوگوں کو ۔دیتے ہیں ۔کافی دن ہو گئے آپ کی ویڈیو کے انتظار میں تھے ۔بہت اہم معلومات دی آپ ۔نے اس ویڈیو میں
Farhan bhai apki series adhoori hai. Bakriyon ke masail ke hawale se. Jo chexien ap ne is video mein kahien unki series kindly banalien. Hum wait kar rahy hein. Apke video sirf video nahi hai aik trainning hoti hai. Pls
سر آپ کا مکمل پتہ اور فون نمبر درکار ہے آپ سے ملاقات کر کے کچھ معلومات لینا چاہتا ہوں ،عید کے لیے بکرا فارمینگ کا کاروبار اور کچھ معلومات حاصل کر سکوں اتوار کے روز آپ ملاقات کرتے ہیں ،میں اتوار کے روز کراچی سے آپ کے پاس آنا چاہتا ہوں آپ اپنا نمبر اور پتہ دیں تا کے آپ سے ملاقات ہو سکے ،شکریہ